Sign in

alirahmanbj.bsky.social

@alirahmanbj.bsky.social
216 followers 105 following 7 posts
PostsRepliesMedia
alirahmanbj.bsky.social @alirahmanbj.bsky.social · 26/11/2024
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی سکھر آمد ان شاءاللہ قائد محترم 28 نومبر کو باب الاسلام سندھ کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے ♥️🥰
000
alirahmanbj.bsky.social @alirahmanbj.bsky.social · 20/11/2024
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کے لئے ہر حالت میں جنگ لڑینگے_ ✌️🔥
021
alirahmanbj.bsky.social @alirahmanbj.bsky.social · 19/11/2024
یہی ایک شخصیت ہے جس کی محبت اور دفاع کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ابابیل جمعیت صف اول میں نظر آرہے ہیں اللہ تعالیٰ قائد جی کو سلامت رکھے بلیو سکائی پر احباب جمعیت کو خوش آمدید کہتے ہیں #jamiatUlemaeslam
121
Reposted by @alirahmanbj.bsky.social
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
16224105
Reposted by @alirahmanbj.bsky.social
Team JUI @teamjui.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے #JamiatUlemaeIslam
411555
Reposted by @alirahmanbj.bsky.social
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 19/11/2024
جمیعت علماء اسلام اکابرین کی جماعت ہے اسلئے منسلک رہیں #JamiatUlemaeIslam
03320
Reposted by @alirahmanbj.bsky.social
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
0115
Reposted by @alirahmanbj.bsky.social
عبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 19/11/2024
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا صحابی جنتی ہیں
02312
alirahmanbj.bsky.social @alirahmanbj.bsky.social · 19/11/2024
امیر جمعیت علمائے اسلام باجوڑ مولانا عبد الرشید صاحب جامعہ احیاءالعلوم خار میں جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام آمن جرگے کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں.
051
alirahmanbj.bsky.social @alirahmanbj.bsky.social · 18/11/2024
قائد باجوڑ بابائے امن سابقہ سینیٹر جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام فاٹا مولانا عبد الرشید صاحب کیلئے کوئی ایک جملہ ♥️
1141
alirahmanbj.bsky.social @alirahmanbj.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
1101