abbaskhanjui123.bsky.social @abbaskhanjui123.bsky.social · 25/11/2024پانچ بچوں اور سات نواسوں کی بھاگی ہوٸ عورت اب پشتون قوم کی رہنماٸ کرے گی 🤔 ایی شرمیدلوں🙏🏻 000
abbaskhanjui123.bsky.social @abbaskhanjui123.bsky.social · 25/11/2024اٹک کٹی پہاڑی پر فائنل کال والے مظاہرین کی طرف سے پولیس پر شدید فائرنگ مبشر نامی ایک پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گیا درجنوں زخمی 000
abbaskhanjui123.bsky.social @abbaskhanjui123.bsky.social · 23/11/2024:رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قیامت کے دن میرے سب سے قریب لوگ وہ ہوں گے جو مجھ پر کثرت سے درود بھیجتے ہیں 000
abbaskhanjui123.bsky.social @abbaskhanjui123.bsky.social · 20/11/2024درود شریف پڑھیں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 000
abbaskhanjui123.bsky.social @abbaskhanjui123.bsky.social · 19/11/2024کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں #TeamJUIBkueSky بلیو سکائی پہ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 054
abbaskhanjui123.bsky.social @abbaskhanjui123.bsky.social · 19/11/202424 نومبر کو کفن باندھ کر اسلام آباد آنے والوں سے گزارش ہے کہ پیمپر بھی باندھ کر آئیں۔ اسلام آباد شہر کو صاف ستھرا رکھیں!!🤪 063