Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 10/12/2024سرکاری سکولوں کو پرائیوٹ اور مدارس کو سرکاری کرنے کی یہ چال قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن ہی سمجھ سکتا ہے اور قائد جمعیت کی قیادت میں یہ تمام حربے ہم جوتے کی نوکھ پر رکھتے ہے✌️ 053
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 09/12/2024دمشق کی اموی مسجد جہاں حضرت عیسی علیہ السلام آسمان سے نازل ہونگے جو مجاہدین کا مرکز رہے گی " 021
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 06/12/2024حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شان سمجھنے کیلئے صرف اتنا ہی کافی ہے کہ جو بیت المقدس ہم سوا ارب مسلمان ہوکر فتح نہیں کروا سکے وہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے تنہا فتح کیا تھا 030
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 06/12/2024آج کی تاریخ 6-12-24 آدھا درجن ۔1 درجن ۔2 درجن😊 000
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 05/12/2024آئیے ایک حلف اٹھائیں میں ازروئےایمان دل سےیقینی حلف دیتاہوں اورزبان سےاقرارکرتاہوں کہ حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین اللہ تعالی کے آخری نبی اوررسول ہیں۔قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا۔ اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جوکوئی بھی نبوت کا دعوی کرےگاوہ کافرزندیق مرتدہوگا 022
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 04/12/2024دین قربِ مصطفیٰﷺ عشق و محبتِ مصطفیٰﷺادب و تعظیمِ مصطفیٰﷺ اور حضور نبی کریم ﷺ کی شان و عظمت کی معرفت کا نام ہے اگر ادب و محبت مصطفیٰﷺ دل سے نکل جائے تو پھر دین میں رسومات کے علاوہ کچھ نہیں رہ جاتا جس طرح بدن کا تقویٰ نماز، روزہ ، زکوٰۃ اور حج میں ہے۔ 070
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 02/12/2024اعلانیہ نماز پڑھنے کا اعلان ہو گیا جب خبر آئی خطاب کا بیٹا مسلمان ہو گیا رضی اللہ عنہ 044
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 01/12/2024پنجاب خان پور : دین پور قائدِجمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ خانقاہ عالیہ دین پور میں پیرِ طریقت حضرتِ اقدس حضرت مولانا میاں مسعود احمد دین پوری سے ملاقات کر رھے ھیں اس موقع پر مولانا جمیل الرحمن درخواستی قاری ظفر اقبال۔صاحبزادہ ضیاء الرحمن درخواستی موجود تھے 042
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 01/12/2024اللہ سے ہر وقت اپنے لئے عافیت طلب کرتے اور آزمائشوں سے پناہ کی دعا کرتے رہیں، بیشک بڑے بول بولنا اور انہیں سہنا دو مختلف حقیقتیں ہیں، باقی سرِ خاک ہو تہہِ خاک ہو اللہ کے فضل و کرم کے سوا کوئی آسرا نہیں کوئی سہارا نہیں.! 021
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 30/11/2024تکلیف میں سجدہ کرنا اور پھر تکلیف کو دنیا والوں سے چھپانا اللہﷻ والوں کا مقام ہے.! 011
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 27/11/2024اسلام آباد میں جو پرتشدد واقعات ہوئے ہیں میں ان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں. قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب 001
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 27/11/2024بچپن سے،،حافظ کا حلوہ،،سنتا رہا ہوں۔لیکن چند عرصے سے،،حافظ کا ڈنڈا،، سن رہا ہوں۔ کیا یہ دونوں،،حافظ،، ایک ہے؟ ویلڈن شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ 042
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 26/11/2024#محبت مفتی عبد الشکور صاحب رحمہ اللہ کے فرزند محمد اپنے سائکل پر پرچم لگا رہے ہے 011
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 26/11/2024انسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا کہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں 000
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 26/11/2024جو شخص سنت سے جتنا قریب ہے وہ اپنے آقاﷺ کے اتنا ہی قریب ہے, اگرچہ اسلام آباد میں رہتا ہو, اور جو سنت سے جتنا دور ہے وہ اپنے محبوبﷺ سے اتنا ہی دور ہے, اگرچہ مدینہ پاک میں رہتا ہو. ! 010
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 25/11/2024پناہ مانگا کرو غربت سے، یہ تمام رشتے ختم کر دیتی ہے خداوند کریم ہر انسان پر اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین 012
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 25/11/2024میرے پیارے مالک ھمیں جالیوں کے پاس قرب مصطفئ صلئ اللہ علیہ وسلم وریاض الجنت میں مقبول حاضری کی سعادت دوبارہ نصیب فرمائیں آمین جو آمین کہے اسے اور اس کی نسلوں کو بھی محروم نہ فرمائیں آمین 011
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 25/11/2024جب جماعت کی طرف سے عہدہ ہوتا ہے تو سارے کارکن ھم فکر ھم منصب ہوتے ہیں مخلص ہوتے ہیں لیکن جب عہدہ نہیں ہوتا تو سارے مفاد پرست لالچی اور چمچے بن جاتے ہیں 011
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 25/11/2024کوشش کیجئے اشیاء ضرورت سودا چہوٹی دکانوں سے خرید لیا کریں وہ ارب پتی بننی کی نہیں . صرف دو وقت کی روٹی کمانے کے لئے فکر مند رہتے ہیں !؟ 022
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 23/11/2024ایک یادگار تصویر۔ حافظ الحدیث والقرآن حضرت مولانا عبداللہ درخواستی رح خطاب فرمارہے ہیں اسٹیج پر زحضرت مولانا غلام غوث ھزاروی اور حضرت مولانا خواجہ خان محمد تشریف فرما ہیں۔ 011
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 23/11/2024یااللہ جو مقروض ہیں اور حقیقی مجبوری کی وجہ سے قرض ادا نہیں کر پا رہےان کے لیے اس قرض کی ادائیگی کو آسان بنا آمین 🥺🙏 140
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 23/11/2024مجھے پیاری لگتی ہے تیری ہر ایک ادا تجھے ہر آفت سے محفوظ رکھے خدا 020
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 23/11/2024جمعیت علماء اسلام سوشل میڈیا سٹار بھائی جیسا دوست سعید اللہ خان وزیر کو جماعت کی طرف سے ایک نئی ذمہ داری ملنے پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں @juinw.bsky.social 000
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 23/11/2024ان لوگوں کی وجہ سے اج پورہ پاکستان زلیل ہو رہا دوبئی ویزوں کے لیے 🤣 000
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 23/11/2024لکی مروت: جےیوآئی کے ضلعی و چاروں تحصیلوں کے مشترکہ مجلس عمومی کا اجلاس۔ تحصیل لکی مروت کے امیر مفتی شاہد آمین صاحب شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔ 021
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 23/11/2024لکی مروت: جےیوآئی کے ضلعی و چاروں تحصیلوں کے مشترکہ مجلس عمومی کا اجلاس۔ تحصیل غزنی خیل کے امیر مولانا اصغر علی شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔ 010
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 23/11/2024لکی مروت: جےیوآئی کے ضلعی و چاروں تحصیلوں کے مشترکہ مجلس عمومی کا اجلاس، مدرسہ جامعہ دارالہدی لکی مروت کے مہتمم شیخ الحدیث مولانا شفیع الرحمٰن صاحب درس قرآن دے رہےہیں. 010
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 23/11/2024ضلعی مجلسِ عمومی اجلاس میں حافظ نصیر تراب کے ساتھ ایک عکس 020
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 23/11/2024بڑی گاڑی اور بڑے بنگلے سے کوئی بڑا نہیں بنتا بڑا کردار اور اچھا اخلاق انسان کو کو بڑا انسان بناتا ہے 162
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 22/11/2024اونٹ کی ٹانگ پر رحم کھانے والی میڈیا آج 100 افراد کی شھادت پر خاموش کیوں۔۔؟؟ 020
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 22/11/2024پختونخواہ میں بد امنی کا اندازہ لگائے 103 لاشوں کا گرنا بھی معمول کی بات لگ رہی ہے۔سرسری مذمت سے زیادہ کچھ نہیں 020
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 21/11/2024اناللہ وانا الیہ راجعون۔ ملنگسار شخصیت عاجز صفت انسان امام جامع مسجد خلفاء راشدین کھڈہ مارکیٹ لیاری ، استاذ جامعہ سعیدیہ زم زمہ ڈیفنس کلفٹن ،حضرت مولانا احسان الرحمن صاحب رحمۃ اللہ داعی اجل کو لبیک کہہ گئے، اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم سے اس کے دینی خدمات کو اپنے بارگاہ اقدس میں قبول فرمائے 110
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 21/11/2024اسلام آباد چونکہ ملک کا دارالحکومت اور دارالخلافہ ہے لہذا اس کے امن و امان کو بحال رکھنا ھم سب کی ملی ذمہ داری ہے اسی ذمہ داری کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے آنے والی دنوں کے حالات کی کشیدگی کو دیکھتے ہوئے بزم حسان اسلام آباد راولپنڈی کے زیر اہتمام 28 نومبر بروز جمعرات 👇 010
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 21/11/2024 حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دھرتی پر رب کائنات کے آخری نبی اور رسول ہیں ۔ آپ کے بعد کسی کو نبوت نہیں دی جائے گی ۔ قیامت تک آنے والے ہر انسان کی نجات دامن مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ وابستہ کر دی گئی ھے۔ اس مبارک عقیدے کو عقیدہ ختم نبوت کہتے ہیں ۔ 010
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 21/11/2024سوشل میڈیا پر من گھڑت روایات عام ہوتی جا رہی ہیں علماء کرام کڑی نظر رکھیں 000
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 21/11/2024پاڑاچنار: پاڑاچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمیوں میں خواتین، بچے اور بزرگ بھی شامل ہیں. 020
Reposted by Maulana Sami UllahSadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 21/11/2024ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور 112938
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 21/11/2024*لاکھوں کروڑوں دلوں پہ راج کرنے والے عظیم شخصیات۔۔ تاجدار ختم نبوت زندہ باد 080
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 21/11/2024"خیرالناس من ینفع الناس" بہترین لوگ وہ ہیں جو لوگوں کو نفع پہنچائیں۔ صرف اپنے لئے نہ جئے 020
Reposted by Maulana Sami UllahMuhammad israr @misrarjui.bsky.social · 21/11/2024یااللّٰه حج کی درخواستیں شروع ھو گئ ہیں اس سال بیت اللہ کا حج کرنے والوں میں ھمارا نام بھی شامل فرما آمین🤲🏻🕋 5163
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 20/11/2024اگر تم اس بات کی بھرپور کوشش کرو کہ سب لوگ تم سے راضی ہوجائیں تو پھر بھی ایسا نہیں ہوسکتا ، لہٰذا اپنے عمل اور نیت کو اللہ پاک کے لئے خالص کرلو۔ (امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ) [تھذیب الاسماء واللغات : 1 / 75] 051
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 20/11/2024میں ہر لڑکی کے سر پر دوپٹہ تو نہیں ڈال سکتا نہ یہ میرے بس میں ہے لیکن اپنی نظروں کو نیچے کرسکتا ہوں یہ میرے بس میں ہے 021
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 20/11/2024دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ 041
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 20/11/2024انسان کو انسان سے دور کرنے والی چیز " زبان" اور " پیسہ " ہے 041
Reposted by Maulana Sami UllahSadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 20/11/2024نئے سوشل میڈیا ایپ بلیو سکائی پر جےیوآئی والوں کی زبردست انٹری مولانا فضل الرحمٰن پر نوجوانوں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا اظہار ہے. #JamiatUlemaeIslam 2279
Reposted by Maulana Sami Ullahsoomrohanif.bsky.social @soomrohanif.bsky.social · 20/11/2024حلقہ پی بی 45 سپریم کورٹ نے علی مدد جتک کی سٹے کی درخواست خارج کرکے ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے میر عثمان پرکانی کے حق میں فیصلہ صادر فرمایا #JamiatUlemaeIslam 042
Reposted by Maulana Sami UllahSaeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 20/11/2024بندے بےایمان ہو، تو موجاں ہی موجاں اور موصوف تو بےایمان ہونے کیساتھ ساتھ بیغیرت بھی ہے اور اوپر سے دلہ بھی،یقین نہ آئے تو ان کی اپنی بیوی کو آگے کرکے تعلقات استوار کرنا کسی سے ڈھکی چھپی نہیں 0156
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 20/11/2024جو صوبہ ملازمین کو تنخواہ نہیں دے سکتا وہ صوبائی وسائل استعمال کرکے اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والا ھے 🤣 010
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 20/11/2024خدارا پانچ کلو بیج زیادہ ڈال دیں گندم کے بیج کو زہر مت لگائیں دنیا سب کے لیے ہے اور جینے کا حق سب کو ہے یہ خوبصورت معصوم پرندے زندگی ہار جاتے ہیں ۔ جتنا پیسے کا زہر خریدنا ہے اتنے دانے اوپر دال دے 131