rahimullahjui.bsky.social @rahimullahjui.bsky.social · 19/11/2024ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam 042
rahimullahjui.bsky.social @rahimullahjui.bsky.social · 19/11/2024جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا 000