Sign in

ساگر پی ٹی آئی 🏏

@sagarpti.bsky.social
440 followers 491 following 47 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 14/01/2025
❤️❤️❤️
23010
ساگر پی ٹی آئی 🏏 @sagarpti.bsky.social · 15/01/2025
ساڈے اجڑے دل دا حل نہ پوچھ🙂 متا میڈا مجرم تو ہو ویں🖤🥀
000
ساگر پی ٹی آئی 🏏 @sagarpti.bsky.social · 11/01/2025
بہت سستے میں انساں بِک رہے ہیں ہمارے ہاں تو مہنگائی نہیں ہے........................🍁🥀
010
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 10/01/2025
اس میں پٹواری انوالڈ ھے۔ مریم نواز کی سوشل میڈیا ٹیم کو پکرنا چاھیے تصویر انہوں نے وائرل کیا ھے۔
1103
ساگر پی ٹی آئی 🏏 @sagarpti.bsky.social · 10/01/2025
بہــت عــجیب ہــیں یـہ بنــدشیں مـحبت کـی نہ اســنے قــید میــں رکــھا نہ ہــم فــرار ہـــوئے 🥀🥀🥀
000
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 23/11/2024
2327
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 23/11/2024
یہ سب کیا ہے 🤔🧐
141
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024
یہ باز نہیں آسکتے ۔
43486146
ساگر پی ٹی آئی 🏏 @sagarpti.bsky.social · 23/11/2024
کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دینگے ملک ہم خود ہی بند کردینگے کنٹینرز لگا کر 🤣
010
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 22/11/2024
‏🚨 ایمرجنسی بریکنگ نیوز آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا عمران خان کا یہی پیغام ہے جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری رکھنا ہے
39642
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 22/11/2024
💠لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ💠
0243
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 22/11/2024
02910
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
pti king @kingofficiall.bsky.social · 22/11/2024
جو لوگ اپنے فائدے کے لیئے پشاور آرمی سکول میں معصوم بچوں کو شہید کروا سکتے ہیں وہ اپنے فائدے کے لیئے سب کچھ لر سکتے ہیں۔ جب بھی تحریک انصاف کسی احتجاج کا اعلان کرتی ہے تو معصوم شہریوں کا قتل عام کر کے احتجاج کو روکنے کی کوشش کی جاتی ہے. (منقول) #pti #bulesky
011
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
سندھ ہائیکورٹ سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کرنے کے خلاف درخواست جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا عدالت نے ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ اور بیٹے کی درخواست منظور کرلی عدالت نے علوی ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا
4104
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 21/11/2024
اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ◾
2253
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 21/11/2024
‏عمران خان کو ضمانت اور ریلیف فوجی اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان ڈیل کے بیانیے کو ترویج دینے اور عمران خان کے نظریے کو کمزور کرنے کے لئے دی جارہی ہے تو ‎#نشانہ_سیدھا_رکھو اور 24 نومبر کو عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرو کیونکہ ‎#پرانےکچرےسےنیاپاکستان_نہیں_بن_سکتا.🦋✨
041
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Muhammad Noman 🔵 @nomii39.bsky.social · 21/11/2024
سعودی والے پیغام پر ، بشرا بی بی نے سعودیا کو نشانہ نہیں بنایا بلکہ جس کو بنایا ہے ان تک بات پہنچ چکی ہے 🔥
0184
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Dr MOHSIN MOHMAND @drmohmand.bsky.social · 21/11/2024
اج ساری پوسٹیں شوگر کے متعلق تھی ائندہ دنوں میں دوسری کسی بیماری کے بارے میں اسی طرح ڈسکس کریں گے اب بھی اپ کے ذہن میں جو سوالات ہوں وہ کمنٹس میں پوچھ لیں انشاءاللہ جو مجھے اتا ہو ان کو میں تسلی بخش جواب دوں گا.. اور کیا اپ لوگوں کو اس سے بیماری کے بارے میں کچھ معلومات ملی یا نہیں??
011
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 21/11/2024
اپ سب سے درخواست ہے کہ جتنے بھی ٹاؤٹ ہیں ان کو جواب دینا بند کریں ان کے جھوٹے پروپیگنڈ نیک اور ریچ دینا بند کریں...فائنل کال کی طرف اور خان صاحب کے پیغام پر غور کریں🦋✨
031
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Dr MOHSIN MOHMAND @drmohmand.bsky.social · 21/11/2024
شوگر کے مریض جو انسولین استعمال کرتے ہیں اس میں اکثر30 /70 لکھا ہوتا ہے کہ اپ نے کبھی سوچا ہے کہ اس کا کیا مطلب ہے اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ مریض کو جو نسولین لگانی ہوتی ہے پوری دن میں اس کا 70 فیصد دن کو اور تیس فیصد رات کو لگانا ہوتا ہے...
073
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Fatima PTI @fatimahpti.bsky.social · 21/11/2024
حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔ آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔ #Repost
1924254
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 21/11/2024
بلیو سکائی پے بھی فالو بیک نہیں مل رہا۔ تین ہزار کو فالو کیا دو ہزار نے فالو بیک دیا
141
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 21/11/2024
"کوئی مستقل تکلیف نہیں ہوتی، مشکل سے مشکل لمحات بھی ماضی کا حصہ بن جاتے ہیں"🦋✨
042
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Omar Baloch @omarbaloch.bsky.social · 20/11/2024
بلیو سکائی پے بھی فالو بیک نہیں مل رہا۔ دو ہزار کو فالو کیا ہزار نے فالو بیک دیا
4172
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 21/11/2024
نیا پلیٹ فارم ہے ایک دوسرے کو فالو کرکے بڑی قوت بنیں کیا میں نے آپ کو فالو کیا ہوا ہے؟ نہیں کیا تو کمنٹ کریں
3134
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 21/11/2024
‏دنیا کی سب سے وزنی شے خالی جیب ہے۔ جو انسان کو چلنے سے لیکر رشتے نبھانے تک سے محروم کردیتی ہے
1015125
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 21/11/2024
‏عادل بازئ رانا فراز نون رانا بلال اعجاز احسان اللہ ورک ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹس قربان کی ہیں، ان کی قربانی ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھی جائے گی
0157
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
pti king @kingofficiall.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کو اپ مائنس نہیں کرسکتے۔ ہار مان لوں ۔ عمران خان کی محبت تیسری نسل میں منتقل ہوچکا ہے۔ #imrankhanpti #pti #bulesky
084
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 21/11/2024
ميرى ذاتى جنك نہیں، میں يورى قوم كى جنگ لڑرہاہوں اس ليے میں سب كوحفيقى آزادى کے جهاد میں شركت لى وعوت ديتاہوں - جب ہم ايك قوم بن لرجدو جهد لرے گے توكوئی طاقت ہمیں نهيں روک سلتى-عمران خان
02014
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
‏پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی فیصل آباد انسداد دہشتگردی عدالت آمد۔ ‏پولیس کی بھاری نفری تعینات، متعدد کارکنان گرفتار، زرتاج گُل کو گرفتار کرنے کوشش وکلا نے ناکام بناتے ہوئے انہیں روانہ کردیا۔
924184
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Dr. Shahbaz GiLL @shahbazgil.bsky.social · 21/11/2024
0177
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Tarazu Tv @tarazutv.bsky.social · 21/11/2024
رسول اللہ ﷺنے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک (کامل) مومن نہیں بن سکتا، جب تک کہ اپنے بھائی مسلمان کے لئے وہی نہ چاہے جو اپنے لئے چاہتا ہے۔ صحیح بخاری
0133
ساگر پی ٹی آئی 🏏 @sagarpti.bsky.social · 21/11/2024
010
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
PTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 21/11/2024
Former Prime Minister Imran Khan's Media Talk In Adiala Jail - 20 November 2024 Read in here in Urdu and English: insaf.pk/news/former-...
0136
ساگر پی ٹی آئی 🏏 @sagarpti.bsky.social · 21/11/2024
حقیت ایسا زہر ہے جس کو پینے کے بعد انسان مرتا تو نہیں ہے مگر بہت سی امیدیں ضرور مر جاتی ہیں__!!🖤
010
ساگر پی ٹی آئی 🏏 @sagarpti.bsky.social · 21/11/2024
پاکستان آج بھی وہیں کھڑا ہے جہاں قائداعظم کی ایمبولینس خراب ہوئی تھی😐
000
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Dr Riz Khan @drrizkh.bsky.social · 21/11/2024
فوج نے کپتان سے ہار مان لی، دوست ممالک کے رابطے، بااثر شخصیات کی اڈیالہ روانگی، اڈیالہ کے گیٹ کھل گئے" وغیرہ وغیرہ۔ ‏ایسے پروپیگنڈے کرنے والے تمام حضرات سے ہوشیار رہیں، تبدیلی صرف اور صرف 24 نومبر کو لاکھوں افراد کے ڈی چوک اسلام آباد کے تاریخی، انقلابی عوامی اجتماع اور دھرنے کے نتیجے میں ہی آنی ہے
196
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 21/11/2024
‏عمران خان کا مطالبہ کبھی بھی نہیں مانا جائے گا کہ مینڈیٹ واپس کرو مینڈیٹ واپس کرنے کا مطلب اسٹبلشمنٹ پر چارج شیٹ ہو گی کہ انہوں نے الیکشن چوری کیا دوسرا یہ کہ رانا ثنا اللہ خود کہہ چکے ہم نے چوری کی ہوئی ہے لیکن ہم مینڈیٹ واپس کرتے ہیں تو اڈیالہ جیل جائیں گے، عمران ریاض خان
37736
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
ranaimran908.bsky.social @ranaimran908.bsky.social · 21/11/2024
اسلام وعلیکم صبح بخیر
0146
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 21/11/2024
PTI_Followers ریپوسٹ کرنے والوں کی لسٹ @zia1o.bsky.social @apkibehen.bsky.social @fizanoor.bsky.social @hadias1.bsky.social @hozimakhan.bsky.social @gh0888.bsky.social bsky.social
bsky.social
Bluesky
Social media as it should be. Find your community among millions of users, unleash your creativity, and have some fun again.
12917
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 21/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏﴿ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ ۝ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا ۝ فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ۝ ﴾
1406
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Omar Baloch @omarbaloch.bsky.social · 20/11/2024
Retweet
0215
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 21/11/2024
‏اپنے ماضی میں بار بار مت جھانکیں اور نہ ہی مستقبل کے اندیشوں سے پریشان ہوں کیونکہ کچھ بھی باقی نہیں رہے گا لہذٰا ماضی اور مستقبل کے چکر میں حال خراب نہ کریں۔ یاد رہے دنیا کا ہر راستہ قبرستان کی طرف جاتا ہے اللہ کریم ہمارے صغیرہ وکبیرہ گناہ معاف فرمائے.
182
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
PTI_For_Pakistan 🇵🇰 @techeagle.bsky.social · 21/11/2024
خدا کرے کہ میری عرض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے صدیوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #standWithPalestine #ImranKhanForPakistan
011
Reposted by ساگر پی ٹی آئی 🏏
𝙰𝚈𝙴𝚂𝙷𝙰 𝙿𝚃𝙸 @ayeshapti.bsky.social · 21/11/2024
میں حیران نہیں ہوں فقط یہ سوچ رہا ہوں کتنا گر رہے ہیں لوگ مجھے گرانے کی کوشش میں
3486