Sign in

pti king

@kingofficiall.bsky.social
558 followers 297 following 273 posts

انشاء اللہ اگلا وزیر اعظم عمران خان ༒░ ༒Ƥrσ༒νip pti ༒ king༒░

PostsRepliesMedia
pti king @kingofficiall.bsky.social · 07/03/2026
ھندوستانی بارڈر بند افغانستان بارڈر بند ایران بارڈر بند سعودی امداد بند قطر گیس بند یہ ہوتی ھے کامیاب پالیسی موجودہ اردلی زندہ باد
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 28/02/2026
‏بریکنگ نیوز : پاسدران انقلاب ایران نے سب سے اہم سمندری راستے آبنائے حُرمز کو بند کردیا۔
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 09/12/2025
‏طاقت کی بےبسی ریاست بمقابلہ نہتی خواتین! یہ جو تاحیات ہے بہت ہی واہیات ہے۔ ‎#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 09/12/2025
‏🚨🚨 نہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ دھرنے میں بیٹھتا ہے اور نہ عمران خان کا کوئی ٹویٹ ری ٹویٹ کرتا ہے ابپارہ میں گرم ہیٹر کے سامنے چائے پی رہا ہے👇
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 09/12/2025
میرا اس گیدڑشپ سے سوال ہے آپ کو کون روک رہا ہے عوام کو ملک گیر احتجاج کی کال دیں؟
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 07/05/2025
‏بھارت والی جنگ سپریم کورٹ کا فیصلہ سنتے ہی ختم ہو گئی ہے۔ واہ مبارک ہو پاکستانیوں آپکو ملٹری ٹرائل کے لئیے فتح کیا جا چکا ہے۔ (طیبہ راجہ)
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 07/05/2025
یہ تو چھ تاریخ کا بیان تھا۔۔۔ لیکن آج اس پر مہر بھی لگا دی گئی۔۔۔۔ اس ملک میں آئین مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے اور تمام ادارے آئین و قانون کی بجائے طاقتور مافیا کی سہولت کاری کر رہے ہیں۔
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 07/05/2025
‏یہ فیصلہ نہیں ظلم ہے۔ پوری مہذب دنیا میں کہیں بھی سویلینز کا فوجی ٹرائل نہیں ہوتا۔ پہلے 9 مئی کے بہانے ایک سیاسی جماعت اور اسکی لیڈرشپ کو کچلا گیا اور اب اس مکروہ اور انسانیت سوز عمل کو عدالتی تحفظ بھی دے دیا گیا۔ شرم آنی چاہیئے۔ عمران ریاض خان
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 07/05/2025
رات کے حملے نے متحد کیا۔ دن کے حملے نے قوم کو تقسیم کیا۔ ثمینہ پاشاہ
000
Reposted by pti king
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 28/02/2025
043
pti king @kingofficiall.bsky.social · 16/01/2025
بہت بڑا بیان تاریخ کے حوالے سے 🚨 کفن میں آ جانا ماموں کا سودا کر کے نہیں آنا حسان نیازی کی امی نے جیل میں حسان کو گلے لگا کر کہاجیل سے کفن میں آ جانا لیکن ماموں کا سودا کر کے نہیں آنا۔بہادر بھائی کی بہادر بہنیں (صحافی صدیق جان)
010
pti king @kingofficiall.bsky.social · 21/12/2024
‏جنہوں نے مور چرایا انہیں تو سزا مل گئی۔ لیکن جنہوں نے ووٹ چرایا ان کو سزا کب ملے گی؟
010
pti king @kingofficiall.bsky.social · 20/12/2024
نہیں نہیں ہم ڈی چوک نہیں جائے نگے ہم پہلے بنگال جائے نگا تمہارے باپ دادا کا پتلون لائےنگے اسکے بعد تمہارے گھر ائے نگے۔ اینٹ کا جواب پتھر سے۔ #گولی_کیوں_چلائی
010
pti king @kingofficiall.bsky.social · 13/12/2024
*_آج جیسے ہی عمران خان سماعت کے لئے آئے تو سیدھا علیمہ خان کو بولے یہ کیا پڑھ رہا ہوں میں،یہ سب کیا کر رہی ہے قیادت،انکی پارٹیا چل رہی ہیں،مجھے یقین نہیں آ رہا جو میں نے اخبار میں پڑھا،قیادت ایسے ری ایکٹ کر رہی ہے جیسے کچھ ہوّا ہی نہیں سوال۔ گولی کیوں چلائی۔ #گولی_کیوں_چلائی
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 10/12/2024
پالتوں جانور کی رسی کی لمبائی جانور کے مالک ہی طے کرتے ہیں ۔ قاسم سوری سوال۔ گولی کیوں چلائی۔ #گولی_کیوں_چلائی
221
pti king @kingofficiall.bsky.social · 10/12/2024
سوال۔ گولی کیوں چلائی۔
021
pti king @kingofficiall.bsky.social · 07/12/2024
کیا باتہےانور مقصود صاحب گولی کیوں چلائی۔
021
pti king @kingofficiall.bsky.social · 02/12/2024
گولی کیوں چلائی #گولی_کیوں_چلائی
021
pti king @kingofficiall.bsky.social · 02/12/2024
وکلاء عمران خان صاحب کے ساتھ ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل کے اندر چلے گئے ہیں جبکہ علیمہ خان بھی آج ملاقات کرے گی۔۔۔ امید ہے اج ملاقات ہو جائے گی. #گولی_کیوں_چلائی
011
pti king @kingofficiall.bsky.social · 29/11/2024
‏گولی کیوں چلائی نمک حراموں 😠 😡 #گولی_کیوں_چلائی
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 29/11/2024
︻╦̵̵͇̿̿̿̿╤──گولی کیوں چلائی▄︻╦══- - - ҉ ҉
010
pti king @kingofficiall.bsky.social · 29/11/2024
بندوق والا نہتے کو مارے تو کوئی کارنامہ نہیں، مزہ تو تب ہے جب بندوق والا دشمن کے بندوق والے کو مارے۔ ہمیں سرحدوں پر لڑنے والی فوج چاہیے، کاروبار اور سیاست میں حصہ لینے والی فوج نہیں چاہیے۔ احمد جواد
020
pti king @kingofficiall.bsky.social · 28/11/2024
‏میں نے آج تک سوشل میڈیا وارییر ز سے کچھ نہیں مانگا امید کرتا ہوں آج آپ سے درخواست کرنے جا رہا ہوں اُمید ہے آپ ضرور سنیں گے پارٹی قیادت کے کسی مسئلے کے اوپر بات نہ کریں ہمارے ورکروں کی شہادتوں کا انصاف دیا جائے عمران خان کو رہا کیا جائے صرف اس کے اوپر بات کریں.😞😔
010
pti king @kingofficiall.bsky.social · 26/11/2024
‏یہ ہے کون؟ یہ کس کا نمائندہ ہے؟ سیف کتے کو عمران خان کی رہائی سے کیوں تکلیف ہے بیرسٹر سیف بہت بڑا کتے کا بچا ہے سیف لعنت تیری شکل پر اور لعنت تیری پائدائش پر لعنت تیرے پورے خاندان پر بیغرت انسان ۔
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 26/11/2024
بشری بی بی کو نشانے پر رکھنے کی ایک اور کوشش۔ میں سب سے کہتا ہوں کہ اگر خان کو آزاد کروانا ہے تو بشری بی بی آواز میں آواز ملانا ہو گی۔ ورنہ ہم یہ حاصل نہیں کر سکیں گے۔👇🏻 ڈاکٹر شہباز گل
011
pti king @kingofficiall.bsky.social · 26/11/2024
‏تحریک انصاف کا حکومت سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہ کرنے کا اعلان ، حکومتی وزراء نے سیدھی سیدھی دھمکیاں دینا شروع کردیں جمیل فاروقی
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 26/11/2024
‏ابتک 55 ہزار شیل پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر چلائے جا چکے ہیں جو ورلڈ ریکارڈ بن چکا ہے،عمران ریاض خان
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 26/11/2024
‏مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان۔۔۔!!!
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 26/11/2024
پاکستان تحریک انصاف کے کارکن عمران خان کے چاہنے والے عمران خان سے محبت کرنے والے بشریٰ بی بی کی اور علی امین کی قیادت میں ڈی چوک پہنچ گئے. شیخ اقاص اکرم
011
pti king @kingofficiall.bsky.social · 26/11/2024
شکر ہے سینس پرویل کر رہی ہے۔ انشاللہ ہمارا ورکر پر امن ہی رہے گا۔ #pti #bulesky
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 25/11/2024
گوہر کو ائندہ نہ انے کا حکم جاری کردیا۔ جب مطالبات مانی جائے تب میرے پاس انا ابھی جاکر ڈی چوک میں عوام کےساتھ بیٹھ جاؤ۔ عمران خان
011
pti king @kingofficiall.bsky.social · 25/11/2024
سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کے احتجاج کی حمایت کر دی۔۔۔ اداروں کو ہدایت کر دی کہ قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔ #pti #bulesky
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 25/11/2024
محسن نقوی کی دھمکی 🚨 انگلش Subtitles کے ساتھ
011
pti king @kingofficiall.bsky.social · 25/11/2024
دھوکے باز حکومت صرف دھوکہ دے سکتی ہے اور کچھ نہیں۔ ثمینہ پاشاہ #pti
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 25/11/2024
موجودہ ‏صورتحال..😁😁😁🙃
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 25/11/2024
‏برنائی بلوچستان سے قافلے لے کر صدام خان ترین اور سلار کاکڑ اسلام اباد پہنچ سکتے ہیں تو لاہور کی بزدل قیادت چند کلومیٹر کا فاصلہ نہیں طے کر سکی..
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 25/11/2024
‏محمد بن زید عمران خان کا دوست ، محمد بن سلمان عمران خان کا دوست۔ کمپنی عمران خان کے دونوں دوستوں کے آگے لیٹ چکی ہے کہ ہمیں معافی لے دو۔ آئی ایس آئی کے سہولتکار عرب ممالک میں دھاڑیں مار مار کر رو رہے ہیں۔ میجر ر عادل راجہ
021
pti king @kingofficiall.bsky.social · 25/11/2024
اہم سورس کی اہم خبر اسٹبلشمنٹ : خان کو بنی گالہ بھیج دیتے ہیں احتجاج کال آف کر دیں۔ میرا تجزیہ کوئی دھوکے میں نہ آئے۔ اسٹبلشمنٹ جھوٹ بول رہی ہے۔ جیسے ہی احتجاج کال آف ہو گا ہر وعدے سے مکر جائیں گے۔ جو کروانا ہے ابھی عوام کی موجودگی میں ہوگا۔ ڈاکٹر شہباز گل
010
pti king @kingofficiall.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨⚠️📣 انتہائی اہم اعلان۔۔۔۔ عمران خان نے کہا کہ احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا، جاری رہے گا، سب ڈی چوک پہنچیں۔۔۔ بیرسٹر گوہر
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 25/11/2024
تحریک انصاف کے قافلے برہان انٹرچینج پہنچ گئے اور دوسری طرف عمران خان سے اہم ملاقات کےلئے بیرسٹر گوہر، بیرسٹر سیف اڈیالہ جیل پہنچ گئے
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 25/11/2024
پنجاب کی قیادت کو فوری طور پر احتجاج کےبعد فارغ کر دینا چاہیے۔انتہائی مایوس کن پرفارمنس ابھی تک۔۔آج اگر یہ لوگ نہ نکلے تو ان لوگوں کو سیاست چھوڑ دینا چاہیے۔ سبی کاظمی
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 25/11/2024
"جی ایچ کیو حملہ کیس ، بانی پی ٹی آئی اور دیگر پر فرد جرم کی کارروائی 28 نومبر تک ملتوی" اسے بولتے ہیں عوام کی طاقت کا خوف! (میجر ر عادل راجہ)
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 24/11/2024
لندن احتجاج میں ایک صومالین عورت اپنے بیٹے سے کہہ رہی ہیں، عمران خان کے لئے کھڑے ہوجاو ورنہ صومالیہ کبھی بھی واپس صومالیہ نہیں بنے گا امت مسلمہ کا لیڈر عمران خان ❤️
011
pti king @kingofficiall.bsky.social · 24/11/2024
‏صبح جب قافلے اسلام آباد میں داخل ہوں گے تو جاوید لطیف کا بیان آیۓ گا کہ سہولت کاری ہو رہی ہے۔ کچھ ٹاؤٹس کہیں گے روکنا چاہتے تو روک لیتے خود ہی نہیں روکا کیونکہ عمران خان نے جیل سے معافی کا پیغام بھجوایا ہے۔ ثمینہ پاشاہ
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 24/11/2024
‏ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، لکی مروت، بنوں، کرک اور بلوچستان کے قافلوں کو لیڈ کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور پنجاب کی حدود میں داخل ہوچکے ہیں۔۔۔!!! #pti #bulesky
010
pti king @kingofficiall.bsky.social · 24/11/2024
فوجی فیملیز کو جی ایچ کیو کیجانب سے بتایا گیا ہے کہ 26 نومبر تک کینٹ میں محصور رہیں، اسکے بعد احتجاج ختم ہوجائے گا۔ کیا عوام کو پھر دھوکہ دیا جائے گا؟ وقت بتائے گا! #pti #bulesky
011
pti king @kingofficiall.bsky.social · 24/11/2024
‏آپ کی ریڈلائن تو وڑ گئی۔۔۔😂😂😂😂
001
pti king @kingofficiall.bsky.social · 24/11/2024
‏خود سے املاک کو آگ لگانے کا کام شروع میانوالی انٹرچینج کراس کرتے ہی ہمارے اوپر شدید شیلنگ شروع ہو چکی ہے غاصب قوتوں نے آگ لگانی شروع کر دی ہے۔۔۔ صدام خان ترین
000
pti king @kingofficiall.bsky.social · 24/11/2024
بریکنگ 🚨 صدر عارف علوی اور تیمور جھگڑا بڑے قافلے کے ساتھ نکل پڑے
022
pti king @kingofficiall.bsky.social · 24/11/2024
اِس تحریک میں بچی کُچی بُزدل قیادت بھی فارغ ہو جائے گی۔۔۔۔اور صرف بہادُر لوگ رہ جائیں گے۔۔۔۔! سلمان اکرم راجہ
011