Sign in

Siasat.Pk

@siasatpkn.bsky.social
979 followers 25 following 229 posts

Pakistan's biggest digital media platform - Discussion forum & News blogs.

PostsRepliesMedia
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 24/11/2024
مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا، ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہو گا، عمران خان نے ڈیل نہیں کی، ان کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، عارف علوی
1226
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 24/11/2024
شری بی بی علی امین گنڈاپور دریائے کابل کراس کرتے ہوئے
0161
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 24/11/2024
یہ مناظر پشاور یا ہزارہ کے قافلوں کے نہیں بلکہ پنجاب نکل آیا ہے سی پیک کے مناظر
0147
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 24/11/2024
ڈی پی او اٹک کی ریڈ لائن کو عبور کرتے ہوئے ایمان طاہر اور میجر ر طاہر صادق کا قافلہ
0166
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 24/11/2024
عوام کی طاقت نے کنٹینرز کو ریت کا ٹیلہ بنا دیا اسلام آباد کی جانب قافلوں کا سفر جاری یے۔۔
0178
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 24/11/2024
عمران خان کے شہر میانوالی سے روانہ ہونے والا قافلہ عظیم الشان اور تاریخی ہے بیرسٹر عمیر نیازی نے اپنا 10000 بندے کا ہدف پورا کرلیا ہے
0158
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 24/11/2024
فیصل آباد سے ابتک 75 افراد گرفتار
094
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 24/11/2024
سیالکوٹ سے موٹرسائیکل سواروں کا قافلہ نکل پڑا
0104
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 24/11/2024
فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکن اور پولیس آمنے سامنے، شدید شیلنگ شروع
075
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 24/11/2024
جتنا بھی وقت لگے، پرامن رہیں اور اسلام آباد پہنچیں۔ 24 نومبر سے جبر اور ناانصافی کے نظام کی تبدیلی کا سفر شروع ہے انشاللہ۔ عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی تک یہ سفر جاری رہے گا۔ عوام کی حاکمیت کے علاوہ کوئی دوسرا نظام نہیں چل سکتا۔ حماد اظہر
1115
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 23/11/2024
بیرسٹر گوہر خان سے وزیر داخلہ محسن نقوی کے رابطہ کے بعد گوہر خان کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، پی ٹی آئی نے احتجاج موخر کرنے کے تمام آپشنز مستردکردیئے، سینئر رہنماؤں نے کہا، اب اس کا فیصلہ صرف عمران خان ہی کر سکتے ہیں
3104
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 23/11/2024
دنیا میں ان کی کوئی حیثیت نہیں ہے
1123
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 23/11/2024
عمران خان کا دورِاقتدار یوں تو ساڑھے تین سال تھا مگرحالات ایسے ہیں کہ راج آج بھی اُسی کا ہے۔ اینٹی عمران فورسز اس کا اقتدار جانے کے بعد تین سال میں ہر گُزرتے دن کمزور ہوئی ہیں ممتاز بھٹی کا اعتراف
090
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 23/11/2024
ظالموں پر اللہ کی لعنت ہے
1114
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 23/11/2024
فوج حکومت سےضرورت سے زیادہ ردعمل کا تقاضا کر رہی ہے کیونکہ فوج کو ملک کےدفاع سے زیادہ اپنے عوامی امیج کی پرواہ ہے۔ ورنہ حکومت کو احتجاجی مظاہرین کو آنے دینا چاہیے کہ آؤ کر لو جو کر سکتے ہو۔ کنٹینر لگانےکی ضرورت نہیں یہ پی ٹی آئی اور حکومت کی نہیں، پی ٹی آئی اور فوج کی لڑائی ہے رفیع
131
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 23/11/2024
پاکستان میں چلنے والی تحریکوں کو کامیابی تب ہی ملی جب اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی حاصل رہی چاہے نواز شریف کی قیادت میں ججز بحالی کے لئے لانگ مارچ ہو یا عمران خان کا 2014 کا دھرنا۔ پہلی مرتبہ ایک تحریک کھلم کھلا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف چل رہی ہے، کامیابی ملتی ہے یا نہیں یہ وقت بتائے گا۔ شاہد اسلم
040
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 23/11/2024
"عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں،" علی امین گنڈا پور
0115
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 23/11/2024
وزیر اعلیٰ کی وارننگ تشدد، شیلنگ اور فائرنگ کے دوران اگر کوئی نقصان ہوا تو ذمہ دار وفاقی حکومت ہو گی۔ حساب دینا ہوگا۔ علی امین گنڈاپور
062
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 23/11/2024
پی ٹی آئی نے تو 24 نومبر کو صرف اسلام آباد بند کرنا تھا - نااہل عسکری اور سیاسی قیادت نے خوف کے مارے پورا ملک ہی بند کر دیا۔ کامیابی کس کی ہوئی؟ سرور باری
0125
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
‏ایسا نہیں ہو سکتا کہ پورے پاکستان میں ایک وقت میں ملک بھر کی موٹر وے کی ہی مرمت شروع کر دی جائے، یہ صرف تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر بند کی جا رہی ہے، منصور علی خان
1111
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
بے شک یہ ملک کو 1 مہینہ بند کر دیں، احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک فارم 47 کی جعلی حکومت کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔ شوکت بسرا
0123
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
اب مریم نواز سے نہیں ملوں گا، مریم نواز بادشاہ بن گئی ہیں، نہ ہی کبھی فون کیا اور نہ ہی میرٹ کے حوالے مشاورت کرتی ہیں، اگر پیپلز پارٹی مائنس ہو جائے تو ن لیگ کی وزراتِ عظمیٰ قائم نہیں رہے گی، پنجاب میں معاملات میرٹ پر نہیں چل رہے۔ سلیم حیدر خان
061
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
انٹرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ پُرامن رہیں۔ گاڑی، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔ حماد اظہر
1104
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ: بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔ عمران ریاض خان
0125
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
ایک عزیز کا لاہور میں انتقال ہو گیا ہے، ایمبولینس میں میت ہے، پچھلے 4 گھنٹوں سے گھر لے جانے کا راستہ نہیں مل رہا، نماز جنازہ ٹائم رات 12 بجے ہے۔ راستہ کھلوا دیں، میت کے لیے براہِ کرم۔ ایمبولینس میت کو لے کر گھوم رہی ہے۔ کم از کم مردہ کو سکون سے دفنانے تو دے دو، ظالمو
273
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
اچھے مشیرو، لاہور جانے والی ٹریفک کیوں بند کر دی ہے؟ ندیم افضل چن
051
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
جنہوں نے احتجاج میں شامل نہیں ہونا تھا، حکومت نے سکولز، کالجز، سڑکیں، اڈے، ہوٹل، ہاسٹل، پورا پاکستان بند کر کے ان کو بھی موقع فراہم کر دیا کہ وہ بھی احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئیں۔ عقل نہ ہووے تے موجاں ای موجاں۔ قمر میکن
062
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
کرم میں صورتحال کنٹرول سے باہر سرکاری املاک اور چیک پوسٹیں جلائی جا رہی ہیں
062
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
اسلام آباد راولپنڈی کے طلبہ رل گئے پولیس نے زبردستی ہاسٹل بند کروا دیے ہیں، بس اڈوں کی سروس بھی بند ہے طلبہ کے لیے اب رہائش کا کوئی انتظام نہیں ہے
062
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
اگر اسٹیبلشمنٹ حکومت سے ہاتھ اٹھا لے تو پی ٹی آئی کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے حکومت گر جائے گی۔ ڈاکٹر سید آصف کرمانی
041
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری۔ مگر راولپنڈی میں نئے کیس میں گرفتاری اور لاہور میں 9 مئی مقدمات کی وجہ سے عمران خان جیل سے باہر نہیں آسکیں گے
082
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
ایک موقع تھا کہ عمران خان کو رہا کر کے خیر سگالی کا رویہ اپنایا جا سکتا تھا، لیکن کل رات پالیسی واضح ہوگئی کہ عمران خان کی رہائی کے امکانات نہیں، اگر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے تو دوسرا فریق بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔ شہزاد اقبال
081
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
فیصلے فوج کر رہی ہے، انہوں نے کہا ڈار وزیر خزانہ نہیں ہو گا، اسے نہیں بنایا گیا، انہوں نے کہا کہ محسن نقوی وزیرداخلہ ہو گا، وہی بنا۔ Failure ہو گا تو سب کا ہوگا اور failure ہو چکا ہے۔ عامر الیاس رانا
032
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
امریکہ سےدو اسسٹنٹ سیکرٹری اسلام آباد آئےاور فوج کو کہا کہ الیکشن کا رزلٹ کچھ بھی آئے، ہم بینظیر کو وزیراعظم دیکھنا چاہتےہیں۔ فوج نےکہا، بالکل، جو آپ چاہتےہیں۔ اس طرح بینظیر کو وزیراعظم بنایا گیا۔ امریکہ کی مداخلت بہت پرانی ہے، ہم نے اپنےآپ کو امریکہ کا غلام رکھا ہے۔ سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد احمدخان
063
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
فوج امن کے دشمنوں کا شکار کرے گی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
130
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
عمران خان کااڈیالہ جیل سے پیغام،بشریٰ بی بی کے بیان پر ردعمل بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے۔ انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا۔ وزیرآباد حملے کے بعد محمد بن سلمان نے مجھے کال کی
051
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
ملک کی تمام بڑی موٹرویز کی ایک ساتھ مرمت کی جائے گی۔۔تمام بڑی موٹرویز بند شہریوں کو غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت
030
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
سوئس کمپنی کی ایک خاتون نے مجھے بتایا کہ ایک موجودہ وزیر نے اسے کہا کہ مجھے 140 ملین ڈالر ملک سے باہر کھپانے ہیں سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی یہ کس موجودہ وزیر کی بات کر رہے ہیں؟
043
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
کل ایک نئی ویڈیو آئی دیکھ کر حیرانی ہوئی۔ پنجاب کی بیٹی ہوں، جانتی ہوں فتنہ کو کیسے کنٹرول کرنا ہے۔ مریم نواز کا دعوی
120
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
احتجاج ہر صورت ہوگا۔ جسٹس عامر فاروق کا فیصلہ غیرآئینی ہے علیمہ خان کی اڈیالہ جیل سے باہر گفتگو
0105
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
بریکنگ نیوز حکومت نے تمام موٹرویز کو آج رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ موٹروے پولیس کو احکامات جاری ایم چودہ، گیارہ، ایک دو دو تین، چار بند بند رہیں گی۔ پشاور تا اسلام آباد، لاہور تا اسلام آباد، لاہور تا عبدالحکیم، پنڈی بھٹیاں تا ملتان سیالکوٹ تا لاہور، ڈی آئی خان تا ہکلہ موٹرویز بند ہوں گی
063
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
" عمران نے ایک نیا راستہ اختیار کیا اور کھیل کے قائدے بدلنے کی ٹھان کی۔ سب کچھ کھول کے عوام کے سامنے رکھ دیا۔ اس نے نئی نسل میں بھی ایک رومانویت پیدا کر دی ہے۔"حبیب اکرم
144
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
حکومت 24 نومبر کے احتجاج سے خوفزدہ ہے پنجاب پولیس کے قافلے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہیں
02919
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں عدم پیشی پر بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری احتساب عدالت کا 26 نومبر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
131
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
سندھ ہائیکورٹ سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کرنے کے خلاف درخواست جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا عدالت نے ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ اور بیٹے کی درخواست منظور کرلی عدالت نے علوی ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا
4104
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کافی نہیں تھی اس لئے نظریاتی سرحدوں کی حفاظت شروع ہوئی۔ جس کے نتیجہ میں مذہبی شدت پسندی بڑھی۔ اب ڈیجیٹل سرحدوں کی بھی حفاظت شروع ہو رہی ہے۔ آگے دیکھئے کیا ہوتا ہے۔ 🇵🇰🤔 حسین حقانی
130
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024
‏ایک طرف حکومت کا پی ٹی آئی احتجاج روکنے کیلئے بدترین کریک ڈاؤن تو دوسری طرف چئیرمین پی ٹی آئی کی ترجیحات کچھ اور۔۔ احتجاج کی تیاریوں کی بجائے پارلیمانی کمیٹی میں مستقبل کی قانون سازی کی بحث میں مصروف۔۔علی محمد خان اور لطیف کھوسہ بھی ہمراہ
051
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 21/11/2024
ایک نیا طوفان۔ نئی گرفتاریاں ہونے کی تیاری دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ کیا وجہ وڈیو بیان ہے یا کچھ اور ؟ منیب فاروق
060
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 21/11/2024
مذاکرات کو حکومت نے سبوتاژ کیا۔ جھوٹا مقدمہ بناکر دوبارہ گرفتاری نہ ڈالی جاتی تو عمران خان آج گھر پر ہوتے۔ سلمان اکرم راجہ
0101
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 21/11/2024
گوجرانوالہ شہر بھی مکمل سیل کرنے کا منصوبہ بڑی تعداد میں کنٹینرز شہر کے قریب پہنچا دیے گئے
042