جن لوگوں کا شوگر ہائی ہو جاتا ہے تو عموما ان کو پیشاب بار بار اتا ہے اور یہ قدرت کی طرف سے ایک ایسا سسٹم ہے جس سے اپ کا شوگر مطلب گلوکوز پیشاب سے خارج ہوتا ہے یعنی اپ کے بدن کو اس کے غلط اثرات سے بچاتا ہے اس لیے یہ ایک قدرتی اچھا سسٹم ہے لیکن زیادہ وقت یہ sutain نہیں رہتا لہذا اپ کو hos جانا پڑتا ہے