Reposted by Dr. Shahbaz GiLL

اس وقت تک سیکڑوں لوگ راولپنڈی اسلام آباد کے مضافات میں پہنچ چکے ہیں۔ جبکہ پنجاب سے ہزاروں لوگ کے پی کے پہنچ کر جلوس کے ساتھ اسلام آباد داخل ہونا چاہتے ہیں۔ اصل امتحان راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد کا ہے، اگر پچاس ہزار لوگ بھی یہاں سے نکل آئے تو حکومت کے لیے روکنا نا ممکن ہو گا۔ احمد فرہاد