Reposted by PTI_For_Pakistan 🇵🇰

بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ بطورِ اہلیہ انھوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا۔
نواز شریف کے لیے مشرف دور میں کلثوم نواز بھی نکلی تھیں مگر اس نے ڈکٹیٹر ہوتے ہوئے بھی خاتون کو جیل میں نہیں ڈالا تھا مگر بشریٰ بی بی کو 9 ماہ جھوٹے مقدمات میں قید میں ڈالا گیا۔ عمران خان