Reposted by @ranaimran908.bsky.social

سمجھدار انسان تباہی اس وقت کرتا ہے
جب اسے پتہ چلتا ہے کہ اس کی موت زیادہ دور نہیں ہے۔
اب کہ بار تاریخی ٹاکرا ہوگا ایسا تاریخی بنگال میں اتری ۔۔۔۔۔۔۔ بھول جاوگے۔
قوم اور جوان متحد رئیں ڈٹے رئیں۔
کسی بھی بڑے چھلانگ کے لیئے اگر دو قدم پیچھے جائیں تو یقین مانیں طاقت سے زیادہ بڑی چھلانگ لگائی جا سکتی ہے۔