Sign in

sa518.bsky.social

@sa518.bsky.social
1K followers 1.2K following 38 posts

Allah is a greater

PostsRepliesMedia
Reposted by @sa518.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 20/04/2025
🌿🌿🌿
🌿🌿🌿
092
Reposted by @sa518.bsky.social
محمد عاصم شیخ @muhammadasimsheikh.bsky.social · 19/04/2025
0115
Reposted by @sa518.bsky.social
nadeem999.bsky.social @nadeem999.bsky.social · 18/04/2025
کُج عشق نے در در رول دِتا کُج سجناں کسر نا چھڈی سی کُج زہر رقیباں گھول دِتا کُج ہجر فراق دا رنگ چڑھیا کُج درد ماہی انمول دتا کُج سڑ گئی قسمت بدقسمت دی کُج پیار وِچ یاراں رول دِتا کُج اُنج وی راہواں اوکھیاں سَن کُج گَل وِچ غماں دا طوق وی سی کُج شہر دے لوک وی ظالم سَن کُج سانوں مرن دا شوق وی سی ۔۔۔
043
sa518.bsky.social @sa518.bsky.social · 18/04/2025
010
Reposted by @sa518.bsky.social
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/12/2024
جناح ہاؤس پر فوجی وردی کی توہین کرنے والا اب اپنی پتلون پہننے کے قابل نہیں رہے گا 😂
095
sa518.bsky.social @sa518.bsky.social · 09/12/2024
070
Reposted by @sa518.bsky.social
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 07/12/2024
‏نیازی اور PTI کو سپریم کورٹ میں جن درخواستوں کی سماعت میں دلچسپی تھی وہ تمام درخواستیں شنوائی کیلئے مقرر کر دی گئیں۔ * اور سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تمام درخواستیں آئینی بنچز میں سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہیں جبکہ حراموخور ہتھوڑا گروپ دانت پیستا رہ گیا۔
063
Reposted by @sa518.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 07/12/2024
‏انسداد دہشت گردی عدالت نے8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کیں اور 9مئی جلاؤ گھیراؤ کا قصور وار عمران خان کو قرار دیا آج لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نےپولیس رپورٹ کے مطابق اسدعمر اعظم سواتی سمیت دیگر PTI قیادت کو قصور وار ٹھہرایا ہے ویڈیوز موجود ہیں ان کےبیانات موجود ہیں پھر کہتےہیں9مئی ہم نےنہیں کیا۔
0175
Reposted by @sa518.bsky.social
PML N @shahidrao.bsky.social · 05/12/2024
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے.. اللہ کریم سبکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین 🤲
071
Reposted by @sa518.bsky.social
Tahir Mughal pmln طاہر مغل @pmlnislamabad.bsky.social · 03/12/2024
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
1143
Reposted by @sa518.bsky.social
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 03/12/2024
‏بطور وزیراعظم عمران خان کے 3 رتن:فواد چوہدری،شیخ رشید،شہبازگل وزیراعظم ہاؤس سے نکلنے کے بعد 3 رتن:حماد اظہر،مسرت چیمہ،اعظم سواتی 9 مئی کے بعد والے 3 رتن:اظہر مشوانی،جبران الیاس،شہباز گل ان سب نے عمران کو تباہ کرنے میں اپنا اپنا بھرپور کردار ادا کیا
1246
Reposted by @sa518.bsky.social
PML-N @pmln9.bsky.social · 02/12/2024
‏🚨🚨اہم ترین عمران کو مچھ جیل بلوچستان لے جانے پر غور چند دن میں منتقل کیا جا سکتا ہے یوتھیے مرشد چھڑانے آئے تھے اپنی مہم سے مچھ جیل پہنچانے والے ہیں
22710
Reposted by @sa518.bsky.social
Naghmana @naghmana.bsky.social · 02/12/2024
زندگی ایک دائرہ جس میں انسان کبھی مسرت ،کبھی اداسی یا سختی کی صورت میں گھومتا ہے ۔ سختیاں آنے پر انسان اللہ پر کامل یقین رکھےکہ اچھا وقت ساتھ ہی ہے۔
191
Reposted by @sa518.bsky.social
PML N @shahidrao.bsky.social · 03/12/2024
پاکستان مسلم لیگ نواز زندہ باد
0101
Reposted by @sa518.bsky.social
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 03/12/2024
‏نمک حرام افغانیوں کو ملک بدر کر دینا چاہییے؟ مطفق ہیں تو ری پوسٹ کرتے جائیں
43015
Reposted by @sa518.bsky.social
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 03/12/2024
‏جب اندھا دھند گولیاں چلائی جا رہی تھیں تو ایک گولی میرے پاس آئی اور بولی باجی! باجی! آپ سائیڈ پر ہو جاو ہم نے کسی لیڈر کو نہیں لگنا آپ تو پھر بھی ایم این اے ہو.. زرتاج گُل کے دل دکھا دینے والی داستان!
2237
Reposted by @sa518.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 02/12/2024
Progress, prosperity, and dedication to public service.
0203
Reposted by @sa518.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 02/12/2024
‏تل ابیب کو آباد رکھنے کے لئے اس کے اردگرد ہر اس مسلمان ملک کو برباد کر دیا گیا جو گریٹر اسرائیل کی راہ میں رکاوٹ بنا ان سب ممالک میں خانہ جنگی کرائی گئ اور مین کردار برطانیہ تھا ‏اب پاکستان کی باری ہے برطانیہ سرگرم ہے عمران مہرہ ہے پاکستان کا ایٹمی پروگرام نشانہ ہے اسی لیے فوج نشانہ ہے ‏
65232
Reposted by @sa518.bsky.social
Fantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 02/12/2024
1138
Reposted by @sa518.bsky.social
Naghmana @naghmana.bsky.social · 02/12/2024
ایک اچھی خبر کہ پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ اسکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ پاکستان اگلے سال اپریل میں ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا اور ورلڈ اسکواش نے بھی 6 سے 10 اپریل 2025ء تک کراچی میں ایونٹ کے انعقاد کی تصدیق کر دی ہے۔
093
Reposted by @sa518.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 02/12/2024
✌🇵🇰
0224
Reposted by @sa518.bsky.social
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 03/12/2024
وفاق دل بڑا کرکے ہماری شلواریں واپس کرے ۔۔ یوتھیاگروپ🥴
0122
Reposted by @sa518.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 02/12/2024
مطیع کہہ رہا حکومت نے سینکڑوں لوگ غائب کر کے مار دئیے، حامد میر کہہ رہا لاشیں غائب کر دیں دورانی کہہ رہا خون کی ندیاں تھیں پنجاب کی نون لیگ کی حکومت عین اسی دن معاہدہ کرتی کہ صحافیوں کو سرکار کے کھاتے سے 3200 پلاٹ دیں گے آپ اس حکمت عملی کو کیا کہیں گے؟
74012
Reposted by @sa518.bsky.social
Save Youth For Hate @sap1326.bsky.social · 02/12/2024
052
Reposted by @sa518.bsky.social
somi216.bsky.social @somi216.bsky.social · 03/12/2024
ابھی پمز ہاسپٹل کے سرد خانے کے باہر سے گزر ہوا۔ ایک لاش نے آواز لگائی " ظالماں کوکا کولا پِلا دے "
24414
Reposted by @sa518.bsky.social
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 03/12/2024
نواز شریف کی ایک دن کی زندگی عمران خان کی ہزار سالہ زندگی سے بہتر ہے۔۔
13212
Reposted by @sa518.bsky.social
Kmalik @khmalik.bsky.social · 01/12/2024
‏اس 25 کروڑ پاکستانیوں کے دل ❤️ جیتنے والے کو جانتے ہیں آپ؟
4585
Reposted by @sa518.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 02/12/2024
تحریک انصاف اپنی بزدلی اورناکام چھپانے کیلئے گولیوں اور لاشوں کا بہانہ بنا رہی ہے۔ یہ کیسی گولیاں تھیں جن کے بارے میں یہ کہتے ہیں انکو لگیں وہ جان سے گئے انکی وڈیوز لگائی جاتی ہیں۔ جن کی وڈیوز لگاتے ہیں وہ خود یا اسکے گھر والے سامنے آکر تردید کردیتے ہیں۔ سینیٹر طلال چوہدری
0175
Reposted by @sa518.bsky.social
M. Ali Imran @maliimran.bsky.social · 02/12/2024
‏اُڑی بابا: انڈر ورلڈ ڈان عمران نیازی 7 مزید مقدمات میں گرفتار 28 ستمبر، 5 اکتوبر ، اور 24 نومبر کو اسلام آباد پر یلغار کے مقدمات میں گرفتار ڈال دی گئی جج نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
075
Reposted by @sa518.bsky.social
NaveedPirzada4 on X @pirzada958.bsky.social · 01/12/2024
امرنڈوز کے حالات تو یہ ہے جب ان کو کنفرنٹ کریں تو اکاؤنٹ بند کر کے بھاگ جاتے ہیں
0115
Reposted by @sa518.bsky.social
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 02/12/2024
‏وَاقْصِدْ فِي مَشْيِكَ وَاغْضُضْ مِنْ صَوْتِكَ ۚ إِنَّ أَنْكَرَ الْأَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْحَمِيرِ اور اپنی چال میں اعتدال کئے رہنا اور (بولتے وقت) آواز نیچی رکھنا کیونکہ (اُونچی آواز گدھوں کی ہے اور کچھ شک نہیں کہ) سب آوازوں سے بُری آواز گدھوں کی ہے سُورَةُ لُقۡمَانَ - 19
061
Reposted by @sa518.bsky.social
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 01/12/2024
‏جو رات کو لائیٹس بند ہونے پر اپنے ورکرز کو پھینٹی پڑنے وقت فرار ہو گئیں اور ابھی تک برآمد نہیں ہوئیں اور بہادری کی وجہ سے پشاور میں رہتی ہیں ۔ انکو مادر پدر آزاد پی ٹی آئی بشریٰ بی بی کہتے ہیں ۔
1294
Reposted by @sa518.bsky.social
Crective @crective.bsky.social · 01/12/2024
کدی ہنس وی لیا کرو 😝😝😝 میاں صاحب آ ئی لویو
0336
Reposted by @sa518.bsky.social
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 01/12/2024
‏پہلا وار نوجوانوں کے اخلاق پر کیا دوسرا وار معیشت پر کیا تیسرا وار ملک کے دفاعی ادارے پر کیا کیا ایجنٹ کے سر پر سینگ ہوتے ہیں??
26918
Reposted by @sa518.bsky.social
Fida Ur Rehman Kohistani @frkohistani.bsky.social · 02/12/2024
انا للہ وانا الیہ راجعوں ایک اور شہید ذندہ ہو گیا ! #بیوقوف_یوتھیا
051
sa518.bsky.social @sa518.bsky.social · 01/12/2024
Kia bat h sky blue 💙 ki.ko patwari Ni h.yahan
020
Reposted by @sa518.bsky.social
Raza Butt @socialdigitally.com · 01/12/2024
جنہوں نے حکومت اور اداروں کو گالیاں دیں انکو نوازا جارہا ہے لیکن جنہوں نے حقیقی معنوں میں ساتھ دیا اس حکومت کیساتھ کھڑے رہے انکا بھی خیال کریں۔
0161
Reposted by @sa518.bsky.social
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 01/12/2024
‏یقین نہیں آتا کہ ہماری ڈرامہ انڈسٹری میں سمجھدار اداکار بھی زندہ ہیں، میں سمجھتا تھا کہ سارے ہی وائرس والے ہیں۔ اسامہ خان تجھے سلام
15415
Reposted by @sa518.bsky.social
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 01/12/2024
‏ملک بھر میں ایکس، فیس بُک، انسٹاگرا اور ٹک ٹاک عارضی طور پر معطل یا سست روی کا شکار
052
Reposted by @sa518.bsky.social
Tahir Mughal pmln طاہر مغل @pmlnislamabad.bsky.social · 01/12/2024
‏لاشوں کے ٹاپک کو چھوڑ کر پی ٹی آئی کے سپورٹرز اب شور مچا رہے ہیں خان صاب پر جیل میں سپرے کیا گیا جس سے وہ ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔۔خان صاب نہ ہوئے لال بیگ ہو گیا۔ جس پر سپرے کرو تو الٹا ہو کر باولا ہو جاتا ہے۔
35515
Reposted by @sa518.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 30/11/2024
‏12 ضلعے کراس کرنے کے بعد اب پیش خدمت ہے علی امین اور بشری بی بی کی گاڑی پورے 10 کلومیٹر ٹائر کے بغیر صرف رم پہ چلتی گئی ہے ...!! 🤣🙈😜 عمر ایوب کی نئی چول
172
Reposted by @sa518.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 30/11/2024
جو لوگ پکڑے گئےہیں انکا تیزی سے ٹرائل ہوگااور انکو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا۔ جن لوگوں نے جھوٹی ڈیڈ باڈیز کا پراپیگنڈہ کیا جھوٹی خبریں پھیلائیں انکو جوابدہ ہونا پڑیگا۔ عطا اللہ تارڑ
23311
Reposted by @sa518.bsky.social
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 29/11/2024
کافی عرصے سے صرف گھر سے کام کرنے والے شخص کی یہ زندہ لاش نہ جانے کیسے ایرپورٹ پر پہنچ گئی ہے. اسے لازمی گنا جائے.
0264
Reposted by @sa518.bsky.social
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 30/11/2024
لعنتی 👇👇👇👇👇👇👇
082
Reposted by @sa518.bsky.social
Humaira Malik Misrikhel @nannhos.bsky.social · 29/11/2024
#banPTI
0277
Reposted by @sa518.bsky.social
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 30/11/2024
‏جس PIA کی بولی صرف 10 ارب روپے لگی تھی۔۔۔ یورپی روٹس پر عائد پابندیاں ختم ہونے سے PIA کو اب سالانہ 60 ارب روپے کا اضافی بزنس ان روٹس سے ملے گا۔۔ اب PIA کی نجکاری بھی آسان ہو جائے گی۔ ائیر بلیو کے لیے بھی روٹس کھلنے سے حکومت کو ٹیکسوں کی مد میں آمدنی ہو گی۔
092