Sign in

Defender of Pakistan

@soldier786.bsky.social
1.3K followers 1.3K following 135 posts

سب سے پہلے پاکستان۔۔ہماری ریڈ لائن اسلام اور پاکستان

PostsRepliesMedia
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 03/03/2025
اک گھنی تنہائی چھا رہی ہے منزلیں راستوں میں ہی گم ہونے لگیں ہو گئی ان سنی ہر دعا اب میری رہ گئی ان کہی بن تیرے۔۔۔۔۔ 💔❤️❤️‍🩹🫥
000
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 01/01/2025
‏انشاللہ 2025 ڈجیٹل دھشتگردوں اور خارجیوں کےخاتمےکا سال ثابت ہوگا ☠️🗡️ پاکستان زندہ آباد
030
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 01/01/2025
‏ﺍﻧﮩﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻔﺖ , ﺍﻧﮩﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﻔﺮﺕ۔ ﺛﻮﺍﺏ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ، ﻋﺬﺍﺏ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ! ﮬﺰﺍﺭﻭﮞ ﺍِﻥ ﺳﮯ ﻗﺘﻞ ﮬُﻮے ہیں ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﺑﻨﺪی ، ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ۔! 🖤
010
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 17/12/2024
‏پی ٹی آئی سیاسی میدان میں مقابلہ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتی ، یہ سوشل میڈیا پہ جدید ٹیکنالوجی سے آگے جا سکتے ہیں مگر گراونڈ پہ حالات مختلف ہیں۔ سیاسی کارکن کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ سیاسی کارکن کے ہاتھ میں کبھی ڈنڈے سوٹے پٹرول بم نہیں ہوتے۔ اب تو معاملہ غلیل تک پہنچ چکا ھے۔
171
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 14/12/2024
عمران نیازی نے خود تسلیم کیا کہ شوکت خانم ہسپتال کیلئے درکار 70 کروڑ میں سے 50 کروڑ روپے نواز شریف نے فراہم کیے جعلی خود دار عمران نیازی کی اصلیت + ابن الوقت + پیسہ پھینک تماشہ دیکھ
031
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 05/12/2024
‏بشریٰ بی بی کا عمران خان کو پیغام : خان صاحب جلدی رِہا ہو جائیں پھر ہم دونوں مل کر گھڑیاں چوری کریں گے ۔
050
Reposted by Defender of Pakistan
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 05/12/2024
‏بہترین جواب دیا گیا ہے، اور یہ پیغام اب پھیلاتا جا رہا ہے ویسے یہ لکھنا چاہیے تھا کہ گوگی بشری کیوں چلائی؟
162
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 05/12/2024
‏وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی دن رات عوام کی خدمت اورپرفارمنس کودیکھر مخالفین کے کلیجے کیوں پھٹ رہے ہیں,کمینوں مقابلہ کروجلتے کیوں ہو,تم نےصرف اہنی ماؤں/بہنوں کو ڈی چوک میں نچاناسیکھا ہے,شوکت بواسیرجیسی نسل نجس پر واضع کردیناچاہتےہیں اہنی گندی زبانوں کولگام دینا
010
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 05/12/2024
عمران خان کی بہنوں کو جیل حکام کی طرف سے 3 دسمبر کو عمران خان سے ملاقات کروانے کے باوجود درخواست دینے پر عدالت نے عمران خان کی بہنوں پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا ۔
010
Reposted by Defender of Pakistan
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 04/12/2024
پنکی پورنی کی بھاگتے ہوئے کی ویڈیو ہیں لیکن لاشوں کی ویڈیو نہیں ہیں اور گیند گراؤنڈ سے باہر
17029
Reposted by Defender of Pakistan
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 04/12/2024
پنجاب کے طالب علموں کو سکالرشپ مل رہے ھیں اور کے پی کے کے بچے جوتے پر 804 لکھ کر چوم رہے ھیں۔
1175
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 04/12/2024
‏بڑی خبر انتشاریوں پر کریک ڈاؤن کا سیکنڈ لاسٹ راؤنڈ شروع ہونے والا ہے حماد اظہر اور مراد سیعد کی گرفتاری کے لیے اگلے کچھ دن بہت ہی بڑا کریک ڈاؤن پلان ہوچکاہے
0165
Reposted by Defender of Pakistan
Kmalik @khmalik.bsky.social · 04/12/2024
‏30 ہزار اسکالرشپ میں 12 ہزار لڑکے اور 18 ہزار لڑکیاں ہیں:مریم نواز
0145
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 04/12/2024
Thanks cm sahiba
051
Reposted by Defender of Pakistan
Jon Cooper @joncooper-us.bsky.social · 04/12/2024
I need one of these!
1101494966842
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 04/12/2024
‏🚨 اہم ترین 🚨 اگلے ماہ ہم روس سے سستے تیل کی خریداری شروع کر رہےہیں سالانہ 20 کارگو جہازوں کی خریداری فائنل ۔۔۔!!
062
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 03/12/2024
نسلی اور علاقائی تعصب کے خلاف مضبوطی سے کھڑے رہیں۔ پاکستان کی تمام قومیں، بشمول پشتون، اس ملک کے اتحاد کا حصہ ہیں۔ ہمیں اپنی شناختوں کے ساتھ متحد رہ کر ہر تفریق پھیلانے کی کوشش کو ناکام بنانا ہوگا۔
094
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 03/12/2024
‏میرے پاس ایک آخری کارڈ ہے عمران نیاز فائنل کال وڑ جانے جعلی لاشوں کا کفن پھاڑ کر نکل انے کے بعد یہ وہی فائنل کارڈ ہے جس کا تذکرہ ڈاکٹر اسرار احمد نے کئی دہائیاں پہلے کردیا تھا اور ویسے بھی آجکل وہ کارڈ کافی ایکٹیو ہوچکا ہے کیمرہ زیک گولڈ سمتھ پر ہے ہاتھ ہلادیں🖐️🖐️
021
Reposted by Defender of Pakistan
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 03/12/2024
علی امین نے اس جھوٹے کے ساتھ جو کیا ہے وہ پٹواریوں کو بہت پہلے کرنا چاہئے تھا ۔
96112
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 03/12/2024
‏عمران خان جسے سائیکل چلانی نہیں آتی تھی اس نے ضد کر کے باپ سے گاڑی لے لی اور عوام کو کچل کے رکھ دیا اب دادا ابو نے گاڑی واپس لے لی ہے تو رونا شروع کردیا اسکی اپنی اوقات تو ایک کونسلر بننے کی بھی نہیں تھی، خاتون شہری
084
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 03/12/2024
سنا ہے پنجاب بھر سے اب تک تقریبا" 800 شرپسند گرفتار، باقیوں کو ڈھونڈا جا رہا ہے، (مقدمے درج) اب بھگتو پیچھے کوئی نہیں آئیگا
031
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 03/12/2024
051
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 03/12/2024
پنجاب پولیس کا ایک جوان اور چار رینجرز کے جوان اسلئے شہید کیے گئے کیونکہ ایک ماسٹر مائنڈ جو اڈیالہ جیل میں ہے اس سے اب جیل نہیں کاٹی جارہی، تو پھر ایسی حرکتیں نہیں کرنی تھیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
174
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 03/12/2024
Alert 🚨🚨 میں نیچے دی گئی تمام عسکری پراڈکٹس کے بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہو✋ 👈عمران 👈گنڈاپور 👈 پنکی 👈عمران ریاض 👈صدیق جان 👈صابر شاکر👈ارشاد بھٹی۔👈معید پیرزادہ ۔👈شہباز گل۔👈غلام کباڑیا۔
053
Reposted by Defender of Pakistan
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 03/12/2024
اس حساب سے تو سارے یوتھیئے جیل اندر ہوں گے 😂😂😂
55016
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 03/12/2024
2018 عوام دشمن حکومت مہنگائی کا جن ہر مارکیٹ میں اِن - 2024 عوام دوست حکومت نومبر میں مہنگائی 4.9 فیصد کی سطح پر آگئی، ادارہِ شماریات
030
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 03/12/2024
کیا پتہ اگلے پَل اللّٰہ نے تُمھارے لئےنیا دروازہ کھولنا ھو ۔ اگر کبھی زندگی میں ایسی تکلیفوں سے گُزرو جس کا کبھی گُمان بھی نہ کیا ھو تو اطمینان رکھنا اللّٰہ تُمھیں راحتیں بھی ایسی عطا کرے گا جن کا کبھی خیال دل میں بھی نا گُزرا ھوگا ۔
060
Reposted by Defender of Pakistan
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 03/12/2024
‏تیری ماں کی بارات تھی تیری بہن کی بارات؟تم نے مجھے بہن کا رشتہ دینا ہے؟جو کہتا میں بزدل ہوں: وزیراعلی KP علی امین گنڈاپور کی PTI کی ٹکٹ ہولڈر مہر شرافت کو ننگی گالیاں
13413
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 03/12/2024
‏جب اندھا دھند گولیاں چلائی جا رہی تھیں تو ایک گولی میرے پاس آئی اور بولی باجی! باجی! آپ سائیڈ پر ہو جاو ہم نے کسی لیڈر کو نہیں لگنا آپ تو پھر بھی ایم این اے ہو.. زرتاج گُل کے دل دکھا دینے والی داستان!
2237
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 03/12/2024
‏اگر آپکو 29 ارب میں مکمل میٹرو بنانے والا چور لگے اور 112 ارب میں نا مکمل میٹرو بنانے والا فرشتہ لگے تو یقین کریں آپ مکمل جاہل ہیں اور منافقت کے اول درجے پے ہیں ۔۔۔!!
070
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 02/12/2024
‏دن کے آغاز میں ہی سٹاک مارکیٹ کی بڑی چھلانگ،مارکیٹ 1 لاکھ 3 ہزار پوائنٹس سے کراس کرگئی،مارکیٹ میں 17 پوائنٹ کا اضافہ۔یہ حکومت مثبت معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
031
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 02/12/2024
‏حکومت کا پیکا ایکٹ میں مزید ترمیم کا فیصلہ اہم قدم ہے، جس کا مقصد سوشل میڈیا پر جعلی خبروں اور منفی پروپیگنڈے کا خاتمہ ہے۔ یہ اقدام ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن معلومات پھیلانے والے عناصر کی حوصلہ شکنی کرے گا۔ تاہم، اس قانون میں شفافیت، عوامی مشاورت اور آزادی اظہارِ رائے کا تحفظ یقینی بنایا جائے گ
040
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 02/12/2024
‏پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی 100 انڈیکس میں 1081 پوائنٹس کا اضافہ،مارکیٹ اس وقت بلند ترین سطح ایک لاکھ 2438 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہی ہے
091
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 02/12/2024
‏کچھ لوگوں کی غلط فہمی ہے عمران اور اسکی جماعت سبق سیکھ چکی ہے،ایسے لوگ سراسر غلطی پر ہیں، سیاسی لوگ اپنی سیاسی و غیرسیاسی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہیں جبکہ چور دروازے سے آنے والے گھس بیٹھیے سبق نہیں سیکھتے بلکہ ہمیشہ نیا ایڈونچر کرنے اور جگہ بنانے کی کوشش کرتے۔
041
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 02/12/2024
‏پاک فوج کو چاہنے کے لیے ماں کا نیک اور باپ کا ایک ہونا لازم ہے.تحریک انصاف 2019..😎 اب پتہ نہیں ان کا باپ ایک نہیں، یا ماں نیک نہیں، جو دن رات بکواس کررہے ہیں فوج کے خلاف ۔
011
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 02/12/2024
‏خود سے یہ پوچھنے کی بجائے کہ انقلاب کیوں نہیں آیا، اگر آپ سرکار سے یہ پوچھیں کہ گولی کیوں چلائی، تو آپ یقینا ایک سیاسی جماعت نہیں ایک مکار گروہ ہیں۔
042
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 02/12/2024
‏آپ سب حیران ہونگے کہ تحریک انصاف والے نشان حیدر پانے والے شہیدوں کے خلاف سوشل میڈیا پر کیوں بکواس لکھ رہے ہیں؟ انکا PTI سے کیا تعلق؟ ⚠️⚠️ جواب ڈاکٹر اسرار احمد کے اس 30 سال پرانے بیان سے مل جائے گا ✋️ اسلامی تاریخ میں جب بھی فتنہ اٹھا، اس نے اسلاف اور شہیدوں کو نشانہ بنایا۔
010
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 02/12/2024
‏🚨بڑی بریکنگ نیوز 🚨 🔺جب سے پتہ چلا ہے کہ کھوتا ابھی اندر ہی رہے گا، تو اسٹاک مارکیٹ نئیں جے پھڑی جا رہی۔ اسٹاک مارکیٹ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ دو ہزار کا لیول پار کر گیا۔
040
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 02/12/2024
‏27 سالہ یہودی سازشوں اور انویسٹمنٹ کو خاک میں ملانے والے مرد مجاہد کو سلام! تاریخ ایسے کرداروں کو ہمیشہ یاد رکھے گی جو اپنے ایمان اور جرات سے دشمن کے منصوبے ناکام بناتے ہیں۔❣️
060
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 02/12/2024
‏1: میں چاہتا ہوں میری گرفتاری پر لوگ ایسے نکلیں جیسے ترکی میں نکلے تھے ۔ 2: جو لوگ باہر نکلے وہ میرے لوگ نہیں تھے ۔ 3: اگر دوبارہ گرفتار کیا گیا تو یاد رکھیں پھر سے وہی رد عمل آئے گا ۔ یقین مانیں یہ تینوں بیان ایک ہی وقت میں ایک ہی مخبوط الحواس فراڈیئے کے ہیں ۔۔۔
030
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 01/12/2024
‏جب رینجر کے جوانوں کو کچلا گیا تو کسی کو کوئی پرواہ نہیں تھی جب آرمی نے ٹریلر دکھایا تو اب آرمی غدار ہے لکھ لعنت جے یوتھیو
1215
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 01/12/2024
‏ادھر ادھر کی چھوڑو، صرف یہ بتاؤ کہ رینجرز اور پولیَس کے جوانوں کو کیوں شہید کیا؟؟؟؟؟؟
051
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 01/12/2024
وقاص اکرم نے جن 12 شہداء کا اعلان کیا تھا ان میں سے اب تک 7 افراد زندہ نکل آئے ہیں 🙄 #سͫــͣــͥــکندر
050
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 01/12/2024
‏کنفرم اطلاعات کے مطابق ابھی تک کوئی یوتھیا بھی ہلاک نہیں ہوا بھاگنے کی شرمندگی چھپانے کیلئے یہ ڈرامہ رچایا گیا ہے
060
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 01/12/2024
‏رضوی صاحب دا مُنڈا ٹھیک کہہ گیا سی 🫵🏽🤣🫵🏽 کہ نچن آلیاں دے پُتر آزادی دی جنگ نئی لڑ سَکدے
072
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 01/12/2024
‏صرف ایک سوال بشریٰ پنکی پیرنی کو تھپڑ علی امین گنڈاپور نے کیوں مارا ؟
083
Reposted by Defender of Pakistan
PML-N @pmln9.bsky.social · 01/12/2024
‏بالآخر حکومت پاکستان کو بھی ہوش آ گیا! ⚠️⚠️ جعلی خبریں دینے پر BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی۔ برطانوی ادارے BBC نے درجنوں ہلاکتوں کی کہانیاں لکھی تھیں جو کہ مکمل جعلی نکلیں۔ اب حکومت کو فیک نیوز سے نمٹنا ہوگا، بڑے بڑے ادارے اس سے مخفوظ نہیں۔
59041
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 01/12/2024
‏فیک نیوز پر تین سال قید، دس لاکھ جرمانہ، سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی ختم کیا جا سکے گا۔ وفاقی حکومت نے پیکا ترمیمی ایکٹ لانے کا فیصلہ کر لیا۔ کیا صحافتی تنظیمیں فیک نیوز کے دفاع میں میدان میں آئیں گی؟
0100
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 01/12/2024
‏کافی ٹائم ہو گیا کسی یوتھیے نے "ہم کوئی غلام ہیں"والی پوسٹ نہیں لگائی یوتھیے زندہ ہیں یا شرمندہ ہیں 😂😂😂
041