Sign in

Rana waqas

@aliwaqas.bsky.social
640 followers 602 following 67 posts

Business پاکستان زندہ باد

PostsRepliesMedia
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 30/12/2024
اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیں زندگی کے ہر معاملے میں صبر و تحمل سے پیش آنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲
040
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 24/12/2024
خبر یہ ہے کہ جنرل ساحر شمشاد بنگلہ دیش کا وزٹ کر رہے اور پاکستان آرمی بنگلہ دیش فوج کو تربیت دے گی اس بات پر انڈین میڈیا چیکیں مار رہا ہے
030
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 07/12/2024
‏عمران نیازی کے میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے نوازشریف کیخلاف زہر افشانی کرنے، جھوٹے پروپیگنڈے پھیلانے اور نوجوان نسل کے ذہنوں کو زہر آلود کرنے پر نوازشریف کے نام کھلا خط لکھ کر معافی مانگ لی۔ بیشک یہ نوازشریف کا صبر ہی ہے جو آج اسکے مخالفین کے چہروں سے نقاب ہٹا رہا ہے۔ لو یو قائد 🤲
030
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 07/12/2024
‏لاھور ! دھشت گردی کی عدالت نے کورکمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں عالیہ حمزہ ، فرحان بخاری سمیت چھ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
021
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 04/12/2024
صاف ستھرا پنجاب اب خواب نہیں حقیقت ویلڈن حکومت پنجاب
030
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 03/12/2024
وزیر اعلیٰ صاحبہ کا بہترین اقدام اب آپ اپنے گھر بیٹھے اپنے بہت سے سرکاری کام کروا سکتے ہیں جن کاموں کے لیے کئی کئی روز سرکاری دفاتر کے چکر لگانے پڑتے تھے مریم نواز صاحبہ آپ کے کام بولتے ہیں ۔
030
Reposted by Rana waqas
Agha Sajid @aaghag.bsky.social · 02/12/2024
#MNS #0014 @fi11.bsky.social @ansari1.bsky.social @afmk.bsky.social @0mns4.bsky.social @aaghag.bsky.social @aliwaqas.bsky.social @saqibilyas.bsky.social @asifbabloo.bsky.social @tariqrajput.bsky.social @pirzada958.bsky.social @ghazibhatti.bsky.social @nomanqaisers.bsky.social @mmasief.bsky.social
51110
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 01/12/2024
جب بیگم کلثوم نوازشریف کا انتقال ہوا تو غمزدہ میاں نوازشریف کی تصویر دکھا کر ایک پاگل شخص زومبیز سے تالیاں بجواتا رہا اور قہقہے لگاتا رہا- آج اس کے وہی زومبیز ہمیں اخلاقیات کے لیکچرز دے رہے ہیں... اخے یہ تحفہ کہاں سے اٹھا لائے ہو 😂
011
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 30/11/2024
سوچو کیسے ہنستے بستے باغ تم نے اجاڑے تھے۔۔۔۔۔۔۔ اب جا کہ کہیں میرا ملک نکل رہا ہے خسارے سے
012
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 30/11/2024
‏جس PIA کی بولی صرف 10 ارب روپے لگی تھی۔۔۔ یورپی روٹس پر عائد پابندیاں ختم ہونے سے PIA کو اب سالانہ 60 ارب روپے کا اضافی بزنس ان روٹس سے ملے گا۔۔ اب PIA کی نجکاری بھی آسان ہو جائے گی۔ ائیر بلیو کے لیے بھی روٹس کھلنے سے حکومت کو ٹیکسوں کی مد میں آمدنی ہو گی۔
092
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 30/11/2024
الحمدللہ مسلم لیگ ن جو نام ہے اعتماد کا
010
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 28/11/2024
لو جی اب تو گوگل بھی مکر گیا جے اخے یہ تحفہ کہاں سے اٹھا لائے ہو
010
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 26/11/2024
اے دل ناداں دل سے تیری یاد نہ جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پکڑو حرام خوروں کو دیکھنا کوئی بھاگ نہ جائے احمد فرہاد۔ ،😂
000
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 22/11/2024
‏موجودہ حکومت کو فارم 47 کہنے والے شرم کریں میں حلفاً کہتا ہوں اگر کارکردگی پر ووٹ ملتا تو خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کبھی نا بنتی پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کو میڈیا کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔شیر افضل مروت سناو فیر یوتھیو
011
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 21/11/2024
یہ ہے ان کی پارٹی کا ویثرن ایک طرف وزیر اعلیٰ پنجاب جو ہر وقت عوام کی فلاح و بہبود کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں اور دوسری طرف یہ سب کچھ
141
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 21/11/2024
نعروں کے علاؤہ اس جماعت کا اپنا کوئی بھی سیاسی وجود سرے سے ہی نہیں ہے بس من گھڑت باتیں اور فتنہ فساد ہی ان کی حقیقت ہے ۔
021
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 21/11/2024
مریم نواز تیرے کام بولتے ہیں
021
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 21/11/2024
بالکل درست بات اجکل انسان کی پہچان اس کے اخلاق یا کردار سے نہیں بلکہ اس کی جیب سے کی جاتی ہے ۔
000
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 21/11/2024
پاکستان زندہ باد
000
Reposted by Rana waqas
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 18/11/2024
بلیو اسکائی کے مسلم لیگی شیرو سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکرمسلم لیگ کو پرموٹ کریں۔ آپس میں تفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہوں جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتااخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔
1324357
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 19/11/2024
السلام وعلیکم تمام دوست احباب جو نیلے آسمان پر بھائی کو فالو کر رہے ہیں ان سب کو کھلے دل سے خوش آمدید
000
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 18/11/2024
ہاں وی یوتھیو کی خیال اے فیر دیگ دا رخ تے پاکپتن ول ہو گیا اے
000
Reposted by Rana waqas
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے
33551165
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 18/11/2024
میں بھی فلسطین ہوں
120
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 18/11/2024
‏عمران خان کی سپورٹ میں یا ہم جنس پرست آگے آ رہے ہیں یا انڈین لابی یا پھر فلسطین مخالف کہہ لیں یا اسرائیل کے حامی کہہ لیں۔ اندازہ لگانا مشکل نہی کہ نیازی کس لابی اور عقیدے کا مالک ہے۔ اختیارولی خان
000
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 18/11/2024
‏صدام حسین امریکہ کے خلاف تھا امریکہ نے پھانسی لگ وا دیا ۔ زولفقار علی بھٹو امریکہ کے خلاف تھا امریکہ نے پھانسی لگ وا دیا ۔ ضیاء الحق امریکہ کے خلاف تھا امریکہ نے اسے کو جہاز میں مروا دیا عمران خان امریکہ کے خلاف ہے اور امریکہ اس کو بچانا چاہتا ہے 😂
010
Rana waqas @aliwaqas.bsky.social · 17/11/2024
تمام دیکھنے پڑھنے والے والے دوست احباب کو السلام و علیکم
000