Reposted by Malik Sajid Hussain Awan

پاکستان اور مغربی ایشیا کے ممالک کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ہو گیا
اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سعودی عرب، یواے ای، بحرین، ترکی اور مغربی ایشیا کے دیگر ممالک کو برآمدات سے ملک کو 1.034 ارب ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 15 فیصد زیادہ ہے۔