پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کی صنعتی پانی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مکمل شدہ 35 ایم جی ڈی کراچی انڈسٹریل واٹر پارک کا افتتاح اور 65 ایم جی ڈی صنعتی گندے پانی کی صفائی کے منصوبے کا آغاز کیا۔
#Karachi #PPP #BilawalBhutto #WaterManagement