Sign in

علام اللہ صوابی

@923145589982.bsky.social
675 followers 690 following 30 posts

مسلم لیگ نواز شریف

PostsRepliesMedia
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 27/12/2024
حکیم سعید نے کئی دہائیاں قبل بتا دیا تھا کہ عمران خان ایک یہودی پروجیکٹ ہے اور آج یہ بات سو فیصد درست ثابت ہو چکی ہے۔
040
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 19/12/2024
030
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 12/12/2024
040
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 08/12/2024
سب سے پہلے ملک میں موجود اسراٸیلی ایجنڈوں کا باٸیکاٹ ضروری ہے
020
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 02/12/2024
تحریک انتشار کے نہتے معصوم لوگوں کو اصلیت۔۔۔۔
020
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 02/12/2024
پی ٹی آئی کی بنیاد ہی انتشاری سیاست ہے !
010
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 02/12/2024
وزیر اعلی پنجاب کا خواب صنفی تشدد کا سدباب کم عمری کی شادی سے بچیوں کو بچانے کیلئے . 16 سال سے کم عمر لڑکی اور لڑکے کی شادی جرم قرار • 5 سے 10 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا مقرر
020
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 29/11/2024
پی ٹی ائی آفیشل انسٹا گرام کا جھوٹ بے نقاب پی ٹی ائی نے انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاونٹ پر ویڈیو لگائی ہے کہ یہ پمز اسپتال میں ڈی چوک کی لاشیں ہیں۔۔۔ جبکہ یہ ویڈیو 2019 میں ننکانہ صاحب ڈی ایچ کیو اسپتال میں دو گروپوں کے تصادم کے بعد 7 افراد کے ہلاک ہونے کی ہے
010
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 28/11/2024
بریکنگ نیوز ۔ پنکی پیرنی اور گنڈا پور کی اپنے کارکنان کو حکومتی آپریشن کے درمیان چھوڑ کر بھاگتے ہںوئے کی ویڈیو منظرعام پر آگئ۔ کارکنان ان دونوں کی گاڑی پر غصے سے پتھر مار رہںے ہیں
0146
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 28/11/2024
‏اپنے آپ کو مقبول ترین جماعت کہنے والی جماعت کا غیر سنجیدہ اور غیرذمہ دارانہ انداز ملاحظہ فرمائیں اس چھوٹے سے ویڈیو کلپ میں casualties کی تعداد میں کتنا تضاد ہے
022
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 21/11/2024
پی ٹی آئی 24 نومبر سے قبل ہی احتجاج سے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے
020
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 19/11/2024
شب بحیر کل ملتے ہے ان شاء اللہ
030
Reposted by علام اللہ صوابی
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
1226381
Reposted by علام اللہ صوابی
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 19/11/2024
Public service message
25341127
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 19/11/2024
سب دوستو کو سلام جن دوستو نے فالو کیا اور دوستو کو بھی سلام جو آنے والے ہے سب کو فالو بیک ملے گا
020
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 19/11/2024
دیکھتے ہیں سکائی بیلو پر کس پارٹی کے لوگ زیادہ ہیں اگر اپکا تعلق ن لیگ سے ہیں اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اگر اپکا تعلق پی ٹی آئی سے ہیں کمنٹ کریں اگر اپکا تعلق جے یوآئی سے پوسٹ کو لائک کریں
010
Reposted by علام اللہ صوابی
Malik Sajid Hussain Awan @rwp786.bsky.social · 19/11/2024
پہلی نیلا آسمان پرموشن لسٹ ❤️پاکستان مسلم لیگ نواز ❤️ @maryamnsherif.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social @nargisali123.bsky.social @mali786.bsky.social @andimiofficial.bsky.social @rwp786.bsky.social @saqibkpmln.bsky.social @ahmed-faeq8.bsky.social @zabbsi1.bsky.social @ashawan.bsky.social
11712
Reposted by علام اللہ صوابی
Malik Sajid Hussain Awan @rwp786.bsky.social · 19/11/2024
2 پہلی نیلا آسمان پرموشن لسٹ ❤️پاکستان مسلم لیگ نواز ❤️ @maryamnsherif.bsky.social @zahidiqbalkhan.bsky.social @babarpmln1.bsky.social @saba5670.bsky.social @923145589982.bsky.social
097
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 19/11/2024
لوگوں کے بچوں کو فائنل کال دینے کے بعد عثمان ڈار امریکی صدر ٹرمپ کو فائنل کال دینے امریکہ فرار نچن آلیاں دے بچے آزادی دی جنگ نئین لڑ سکدے
052
Reposted by علام اللہ صوابی
pmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 19/11/2024
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲 ❤️شاباش ٹیم میاں محمد نواز شریف ❤️
078
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024
سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟ کوئی رہ تو نہیں گیا؟ اگر رہ گیا کوٸی تو صبح انشاءاللہ فالو بیک دے دونگا
132
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024
ایکس کی طرف کوٸی گیا ہے کہ وہاں کیا صورتحال ہے
031
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024
تاریخی الفاظ
063
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024
سکاٸی بلو پہ ایک دوسرے کو سپورٹ کرو سب سے پہلے سب مجھے سپورٹ کرو اور اس پوسٹ کو ری پوسٹ کرو تاکہ میں بھی آپ دوستو کو اچھے سے سپورٹ کرسکو
021
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آٸی ایک دفعہ پھر وڑ گٸی
041
Reposted by علام اللہ صوابی
Malik Sajid Hussain Awan @rwp786.bsky.social · 18/11/2024
انشاللہ ضرور
0117
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024
دیکھتے ہیں سکائی بلو پر کس پارٹی کے لوگ زیادہ ہیں اگر اپکا تعلق ن لیگ سے ہیں اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اگر اپکا تعلق پی ٹی آئی سے ہیں کمنٹ کریں اگر اپکا تعلق جے یوآئی سے پوسٹ کو لائک کریں
077
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024
بس صرف اتنا ہی کہنا ہے کہ ادب اخلاق سے ایک دوسرے سے پیش آنا ایک فیملی کی طرح ایک دوسرے کو سپورٹ کرو کنجوسی سے کام نہ لو اگر کسی کو فالو بیک نہ ملا ہو تو بتاو ہر حال میں فالو بیک ملیگا
021
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024
اگر میں اب تک آپ کو فالو نہیں کر سکا تو مجھے ضرور بتائیں تاکہ میں آپ کو فالو کر سکوں مت گھبرائیں مت شرمائیں 😁 ہم وہی ہیں جو ایکس پر ایکدوسرے سے بات چیت کیا کرتے تھے ❤️ یہ اور بات ہے وہ فورم اور تھا یہ اور ہے لیکن بہت جلد ایکدوسرے کے بہت قریب ہونگے شکریہ ❤️
041
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024
اگر میں اب تک آپ کو فالو نہیں کر سکا تو مجھے ضرور بتائیں تاکہ میں آپ کو فالو کر سکوں
021
Reposted by علام اللہ صوابی
Bushra Awan @bushra585.bsky.social · 18/11/2024
یہ اتنے غریب ہیں کہ ان کے پاس آخری کال کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں 😂😂😂
4127
Reposted by علام اللہ صوابی
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
289582248
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024
عمرانی انقلاب کے دعویدار سیالکوٹی ڈار امریکہ فرار
083
Reposted by علام اللہ صوابی
mali786.bsky.social @mali786.bsky.social · 18/11/2024
میرا لیڈر
2128
علام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024
حقیقی آزادی کے دعویدار فاٸینل کال سے پہلے فرار
053
Reposted by علام اللہ صوابی
PMLN @pmlnorgofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
618082