Reposted by Scorpio ♏#DJ🧓

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم! یا اللہ ہمیں ہدایت عطا فرما۔ ہمیں گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمارے والدین پہ رحم فرما۔ ہمیں ان کے لے صدقہ جاریہ بنا دے۔ ہماری زبان کو جھوٹ سے، دل کو منافقت سے، آنکھ کو خیانت سے پاک فرما دے آمین