Sign in

saqibkpmln.bsky.social

@saqibkpmln.bsky.social
684 followers 625 following 15 posts
PostsRepliesMedia
saqibkpmln.bsky.social @saqibkpmln.bsky.social · 11/12/2024
ھماری گاڑیوں کو کوھالہ پل پہ روک کے افسوس ناک صورت حال پیدا کی جا رھی ھے پنجاب حکومت اس عمل کو روکے
000
saqibkpmln.bsky.social @saqibkpmln.bsky.social · 23/11/2024
‏‎وفاق ہمیشہ اپنی کٹھ پتلی حکومتوں کے ذریعے آزاد کشمیر پر کنٹرول کرتا ہے موجودہ اسلام آباد کی منشی سرکار نے ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ہر قسم کے احتجاج پر جبری پابندی عائد کردی ہے جس کے خلاف لوگ سراپا احتجاج ہیں
010
saqibkpmln.bsky.social @saqibkpmln.bsky.social · 22/11/2024
علی امین گنڈا پور اور اسکے وزیر آمنے سامنے بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کے الگ الگ گروپ نند (علیمہ خان)اور بھاوج(بشری پنکی) کی نیشنل میڈیا پر لڑائی پی ٹی آئی کے پنجاب گروپ کا احتجاج سے لاتعلقی پی ٹی ائی کی فاہنل کال بھی مس کال ہونے جا رہی ہے۔
010
saqibkpmln.bsky.social @saqibkpmln.bsky.social · 21/11/2024
کال گرلز اور پلے بوائز اب شریعت کے ٹھیکیدار بن گئے ۔ حیران نہ ہوں، یہ قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے میاں داؤد ایڈوکیٹ
000
Reposted by @saqibkpmln.bsky.social
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 20/11/2024
‏اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
1125
saqibkpmln.bsky.social @saqibkpmln.bsky.social · 20/11/2024
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ یا ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمادیجئے یارب ھمارے ساتھ عافیت والے معاملات فرمائیں آمیـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــن
042
saqibkpmln.bsky.social @saqibkpmln.bsky.social · 19/11/2024
چیمپئن ٹرافی کا کشمیر میں نہ آنا یہ ثابت کرتا ہیکہ کشمیر پاکستان کا حصہ نہیں ہے بلکہ ایک الگ ریاست ہے اور متنازع ہے اور چمپئین ٹرافی صرف پاکستان میں ہی سفر کرسکتی ہے
010
saqibkpmln.bsky.social @saqibkpmln.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان کی میت کے ساتھ نکلے گے
000
Reposted by @saqibkpmln.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
1023873
saqibkpmln.bsky.social @saqibkpmln.bsky.social · 19/11/2024
شیدے ٹلی نے اگر 24 نومبر والوں سے ناطہ / تعلق توڑ لیا ھے تو سمجھ جاؤ کہ ۔ وڈی ڈانگ پھرنے والی ھے
061
Reposted by @saqibkpmln.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 19/11/2024
چیف آف آرمی سٹاف کا ملک دشمنوں کے نام اہم پیغام ۔
064
Reposted by @saqibkpmln.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 19/11/2024
‏اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣
131
Reposted by @saqibkpmln.bsky.social
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
201815211
Reposted by @saqibkpmln.bsky.social
Malik Sajid Hussain Awan @rwp786.bsky.social · 19/11/2024
#فائنل_کال_ہوگی_فلاپ خپتان کا پیغام ملک جلاؤ مجھے بچاؤ میرے ابو ٹرمب کو بلاؤ اسے سمجھاؤ مجھے بچاؤ گدھوں انقلاب لاؤ مجھے بچاؤ انقلاب کے نام پر لوگوں کو اکساو مجھے بچاؤ خپتان کو باہر کرنے کا پروگرام تو وڑ گیا
075
Reposted by @saqibkpmln.bsky.social
Malik Sajid Hussain Awan @rwp786.bsky.social · 19/11/2024
پہلی نیلا آسمان پرموشن لسٹ ❤️پاکستان مسلم لیگ نواز ❤️ @maryamnsherif.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social @nargisali123.bsky.social @mali786.bsky.social @andimiofficial.bsky.social @rwp786.bsky.social @saqibkpmln.bsky.social @ahmed-faeq8.bsky.social @zabbsi1.bsky.social @ashawan.bsky.social
11712
Reposted by @saqibkpmln.bsky.social
pmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 18/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب کی جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع بیوہ خواتین کو اعلیٰ نسل کی گائے بھینسوں کی فراہمی غیریب کو روزگار فراہم کرنے کا عزم خدمت کا بہترین طریقہ شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب @maryamnsherif.bsky.social
036
Reposted by @saqibkpmln.bsky.social
pmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 18/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب غریب کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں کہ غریب کو عزت و احترام ملے اور اس کو اس کی محنت پر پورا معاوضہ ملے
034
saqibkpmln.bsky.social @saqibkpmln.bsky.social · 18/11/2024
Mughal Garden Veerinag Jammu and Kashmir ❤️❤️❤️
071
Reposted by @saqibkpmln.bsky.social
Malik Sajid Hussain Awan @rwp786.bsky.social · 18/11/2024
انشاللہ ضرور
0117
Reposted by @saqibkpmln.bsky.social
zahidiqbalkhan.bsky.social @zahidiqbalkhan.bsky.social · 18/11/2024
دیکھتے ہیں سکائی بلو پر کس پارٹی کے لوگ زیادہ ہیں اگر اپکا تعلق ن لیگ سے ہیں اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اگر اپکا تعلق پی ٹی آئی سے ہیں کمنٹ کریں اگر اپکا تعلق جے یوآئی سے پوسٹ کو لائک کریں
023
Reposted by @saqibkpmln.bsky.social
Malik Sajid Hussain Awan @rwp786.bsky.social · 18/11/2024
@maryamnsherif.bsky.social شکر ہے ھماری لیڈر شپ کو بھی خیال آیا محترمہ مریم نواز صاحبہ کا فیک اکاؤنٹ چل رہا تھا آج میڈیم نے بھی اکاؤنٹ بنا لیا یہ فیک اکاؤنٹ ھیں⬇️
197
Reposted by @saqibkpmln.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif @maryamnsherif.bsky.social · 18/11/2024
چلڈرن ہسپتال لاہور میں 3 سالہ بچہ کا کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کا نہایت افسوس ناک واقع ھوا ھے اس کے پیچھے جن لوگوں کی غفلت ھے وہ سزا پائیں گے
0102
Reposted by @saqibkpmln.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif @maryamnsherif.bsky.social · 18/11/2024
لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ باقی تمام اضلاع کے سکول کل سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ملتان اور لاھور کے لیے کوشش کی جا رہی ہے کہ یہاں پہ بھی سکول اوپن ھوں
1117
Reposted by @saqibkpmln.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif @maryamnsherif.bsky.social · 18/11/2024
عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک اور کاوش حکومت کی ہدایت پر ڈائریکٹر آپریشنز، نادرا ریجنل ہیڈ آفس لاہور کی جانب سے فیس بک لائیو ای کچہری 19نومبر بروز منگل دن 11:00بجے سے 12:00 بجے تک ڈائریکٹر آپریشنز، نادرا لاہور ریجن کو اپنے مسائل براہ راست بتائیں اور ان کا فوری ازالہ کرائیں رابطہ نمبرز: 04299232809
087