Sign in

pmlnofficel.bsky.social

@pmlnofficel.bsky.social
233 followers 165 following 12 posts
PostsRepliesMedia
pmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 18/02/2025
010
Reposted by @pmlnofficel.bsky.social
mali786.bsky.social @mali786.bsky.social · 18/02/2025
184
pmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 18/02/2025
000
pmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 07/12/2024
"وزیراعلی کا خواب روشن پنجاب" 💫 سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم 💥 فری سولر پینل اسکیم کے لئے 9.98 ارب روپے کی رقم مختص رجسٹریشن کے لئے 8800 پر SMS کریں یا ویب پورٹل سے اپلائی کریں cmsolarscheme.punjab.gov.pk
000
Reposted by @pmlnofficel.bsky.social
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 04/12/2024
میں الحمدللہ پاکستان کے وفاداروں کو پسند کرتا ہوں۔ انہیں فالو کرتا ہوں فالو بیک دیتا ہوں اور پی ٹی آئی والوں کو غدار وطن سمجھتا اور مانتا ہوں مجھے فالو کرنے کی بجائے بلاک کردیں کیونکہ میں تو سوشل میڈیا پر آیا ہی تم سب کی منجی ٹھوکنے ہوں اور تم سب کی چھترول میں اپنا قومی فریضہ سمجھ کر ادا کرتا ہوں👊
4329
pmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 19/11/2024
خوشحالی اور ترقی کی راہ پر چلتا ھوا پاکستان پاکستانی عوام کو قائد میاں محمد نواز شریف کی ٹیم پر اعتماد اس لئے ہی تھا امید سے یقین پاک سر زمین
01311
pmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 19/11/2024
الحمدللہ پاکستان میں مہنگائی میں کمی گزشتہ 3.5سال کی کم ترین سطح پر آ گئی
036
pmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 19/11/2024
The external Current Account recorded a surplus of US$349 million in October 2024, after showing a surplus of US$86 million and US$29 million in September 2024 and August 2024 respectively.
047
pmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 19/11/2024
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲 ❤️شاباش ٹیم میاں محمد نواز شریف ❤️
078
Reposted by @pmlnofficel.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif @maryamnsherif.bsky.social · 18/11/2024
لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ باقی تمام اضلاع کے سکول کل سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ملتان اور لاھور کے لیے کوشش کی جا رہی ہے کہ یہاں پہ بھی سکول اوپن ھوں
1117
Reposted by @pmlnofficel.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif @maryamnsherif.bsky.social · 18/11/2024
عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک اور کاوش حکومت کی ہدایت پر ڈائریکٹر آپریشنز، نادرا ریجنل ہیڈ آفس لاہور کی جانب سے فیس بک لائیو ای کچہری 19نومبر بروز منگل دن 11:00بجے سے 12:00 بجے تک ڈائریکٹر آپریشنز، نادرا لاہور ریجن کو اپنے مسائل براہ راست بتائیں اور ان کا فوری ازالہ کرائیں رابطہ نمبرز: 04299232809
087
pmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 18/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب غریب کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں کہ غریب کو عزت و احترام ملے اور اس کو اس کی محنت پر پورا معاوضہ ملے
034
pmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 18/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک اور قدم پنجاب کی آلودگی ختم کرنے کے لیے ہر ضلع میں 50ھزار پودے لگانے کا فیصلہ جو کہ موسم بہار میں شروع کر دیئے جائیں گے شہروں کے اندر بھی لاکھوں کی تعداد میں پودے لگانے کا فیصلہ
056
pmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 18/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب کی جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع بیوہ خواتین کو اعلیٰ نسل کی گائے بھینسوں کی فراہمی غیریب کو روزگار فراہم کرنے کا عزم خدمت کا بہترین طریقہ شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب @maryamnsherif.bsky.social
036
Reposted by @pmlnofficel.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا روڈ ایکسیڈنٹ متاثرین کی یاد میں عالمی دن پر پیغام
13114
Reposted by @pmlnofficel.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ضلع قلات کے علاقے شاہِ مردان میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئےجام شہادت نوش کرنے والے 7 بہادر جوانوں کو خراج عقیدت وزیرِ اعظم کی 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے اور 4 کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پذیرائی۔
06625
pmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 18/11/2024
وزیراعلیٰ مریم نواز کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں 3 سالہ بچہ کا کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب کرلی
021
pmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 18/11/2024
ھمارا مشن عوام کی بھلائی و بہتری پاکستان کی ترقی و خوشحالی
045
Reposted by @pmlnofficel.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
‏"غریب خواتین کے لیے معاش کا انتظام لائیوسٹاک کی بہتری ، معیشت کا استحکام" ⭕: جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع میں مطلقہ اور بیوہ خواتین کو اعلیٰ نسل کی گائے اور بھینس کی فراہمی ▪: اپلائی کا طریقہ . پلےسٹور / ایپ سٹورسے ایپلکیشن ڈاون لوڈ کریں . ویٹرنری ڈسپنسری میں قائم وزیراعلیٰ پنجاب سہولت ڈیسک سےرجوع کریں
08429
Reposted by @pmlnofficel.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قلات میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت
010037
Reposted by @pmlnofficel.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
احساس کا رشتہ پنجاب کی دھی رانی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا گاؤں/دیہات کی ماؤں ، بہنوں کے لیے شاندار منصوبہ #Punjab
812340
Reposted by @pmlnofficel.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا زبردست رجحان برقرار 100 انڈیکس 500 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ 95310 پوائنٹ کی سطح پر پہنچ گیا #PMLN
418255
Reposted by @pmlnofficel.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
CM Punjab News Corner! CM Punjab Maryam Nawaz Sharif urges road users to follow traffic rules to prevent accidents. #PMLN
817358
Reposted by @pmlnofficel.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سینیئر صحافی، ادیب اور دانشور خالد احمد کے انتقال پر اظہار افسوس #PMLN
14410
Reposted by @pmlnofficel.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
مصنوعی بارش سے لاہور اور ملحقہ علاقوں میں سموگ انڈیکس میں کمی ! #PMLN
25119
Reposted by @pmlnofficel.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
In only 7 months, CM Maryam Nawaz Sharif has shown that a greener Punjab is possible! Her commitment to tackling climate issues is evident in her unprecedented initiatives. #PakatCOP29 #PMLN
215158
Reposted by @pmlnofficel.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
Air Quality crisis: Fugitive dust as major contributor. Punjab tackles the air quality crisis by targeting fugitive dust:Mandatory sprinkling at construction sites daily, cordoning off sites,And ensuring design compliance for sand-carrying trolleys. Indigenous solutions for a cleaner, environment!
15618