Sign in

Inam Abbasi

@inamabbasi.bsky.social
176 followers 46 following 77 posts

جو میری ذات کے منافی ہیں میری تصدیق کو وہ کافی ہیں چئیرمن ویلیج کونسل گھمبیر ایبٹ آباد Motivational speaker 🔊 BS(CS), MS(TN), Islam ❤️, Humanity 🌹, Humbled

PostsRepliesMedia
Reposted by Inam Abbasi
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 18/12/2024
‏واہ چاچو❤️ دیوالیہ ہوتے ملک میں صرف ایک سال کے دوران شرح سود 21 سے 13 فیصد پر لانا مذاق نہیں ھے۔ قسمیں اس قابل بندے کو صرف 5 سال کھل کر کام کرنے دیں یہ آپ لوگوں کی تقدیر بدل دے گا۔۔۔
2182
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 18/12/2024
23 December Tick Tick Tick ⏰
000
Reposted by Inam Abbasi
Its Notme 🇵🇸 @nmustafa.bsky.social · 18/12/2024
011
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 02/12/2024
عزیز اور یزید
000
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 29/11/2024
Don't loose yourself bcuz you'll never be YOU Again
000
Reposted by Inam Abbasi
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 29/11/2024
اچھی خبر
510434
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 29/11/2024
عمران خان دور حکومت میں لگائی گئی پابندی ہٹا لی گئی۔ یورپی ائیر سیفٹی ایجنسی(ایاسا) کی جانب سے پاکستانی ائیرلائنز پر پابندی اٹھانے کا فیصلہ. ایاسا نے اپنے مکتوب میں وزرات ہوابازی اور پی ائی اے انتظامیہ کو باضابطہ آگاہ کردیا
000
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 28/11/2024
الحمدللہ ریاست پاکستان نے عوام کے جان ومال کو شرپسندوں سے بچا کر محفوظ بنایا
000
Reposted by Inam Abbasi
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 28/11/2024
نیازی سیاح دور حکومت میں 39 ھزار پر رھنے والی سٹاک مارکیٹ آج 1 لاکھ کراس کرگئی ھے جو عمرانڈوز۔روز پوچھتے ہیں اس عوام کو کیا فائدہ وہ اپنے اس وقت کے وزیر خزانہ اسد عمر کی پریس کانفرنس نکالیں جو سٹاک مارکیٹ کا بتایا کرتا تھا اس سے ملک کیا فائدہ ھوتا ھے #نویدعارف_بٹ #naveedarifbutt
051
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 28/11/2024
ریکارڈ ترقی! صرف 17 ماہ میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ 40,000 سے 1,00,000 پوائنٹس تک پہنچ گئی۔ تاریخ رقم، معیشت میں استحکام اور سرمایہ کاروں کا اعتماد نمایاں! 🇵🇰📈 #PS پاکستان زندہ باد
010
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 26/11/2024
Pakistan won 2nd ODI against Zimbabwe by 10 wickets and leveled the series by 1-1 Congrats Team Green 💚 #PakvsZim
000
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 22/11/2024
9 مئی کے 10مجرمان کو سزائیں سنا دی گئی۔ مجرمان میں 4 افغانی شہری بھی شامل ہیں
010
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 22/11/2024
الحمدللہ پاکستان سٹاک مارکیٹ 99000 پوائنٹس کراس کر گئی۔ یہ ملکی معاشی تاریخ کی ایک اور بڑی کامیابی ہے۔ اس سے پہلے بھی نواز شریف دور حکومت میں سٹاک مارکیٹ 53000 پر گئی تھی جس کے بعد عمران خان کی حکومت آ گئی تھی اور ملک کو reverse گئیر لگ گیا تھا۔ انشاء اللہ ملک ایک بار پھر سنبھلے گا۔ پاکستان زندہ باد
020
Reposted by Inam Abbasi
Muhammad Tayyub PML(N) @saudicrownprince.bsky.social · 22/11/2024
5 بچے نواسے نواسیوں کو چھوڑ کر شوہر سے طلاق لے کر ایک مرید سے دوران عدت نکاح کھڑکانے والی وفادار 🤣😂
1010128
Reposted by Inam Abbasi
The Thursday Times @handle.invalid · 22/11/2024
پہلے نعرے لگاتے تھے امریکی غلامی نامنظور اور اب اسی امریکہ کی غلامی انکو منظور ہے۔ اب نعرہ لگائیں گے سعود عرب کی غلامی نامنظور۔ وزیردفاع خواجہ آصف
02411
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 22/11/2024
یار 😜😜
010
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 22/11/2024
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو
021
Reposted by Inam Abbasi
Quratulain Jadoon @quratjadoon.bsky.social · 21/11/2024
لوگوں کو یہ سب سکھانے کیساتھ ساتھ یہ بھی بتا دو کہ تم کب آ رہے ہو اگر آنے کا طریقہ نہی معلوم تو ہم مفت میں بتا دیں گے یہی نہی سیٹ بھی کروا دیں گے بس تم نے لازمی احتجاج میں پہنچ کر خان کے سپاہیوں کو لیڈ کرنا ہے کیا خان کیلئے اتنا بھی نہی کرسکتے ایک ٹکٹ لیکر احتجاج میں آکر شمولیت کرسکو
172
Reposted by Inam Abbasi
Value brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 22/11/2024
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے بینجمن نیتن یاہو اور یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
074
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 22/11/2024
بشری بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ھے اور وہ یہ ھے کہ “یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو"
010
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 21/11/2024
سعودیہ نے کہا یار باجوہ یہ تم کیا اٹھا لائے ہو
030
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 21/11/2024
صوبہ میں حالات بدترین ہیں اور صوبائی حکومت کو صوبے کی فکر نہیں بس ساری توجہ اسلام آباد پے یلغار پر ہے۔ ایسی حکومت اور ایسی جماعت پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے
010
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 21/11/2024
افسوسناک خبر پشاور سے کرم ایجنسی جانے والی بس پر خوراج دہشت گردوں کی فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمت 31 مسافر شہید اور 50 سے زائد زخمی۔
010
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 21/11/2024
ایک بار پھر احتجاج ایک بار پھر سڑکیں بند۔ جب تک پی ٹی آئی ہے ملک میں امن ممکن نہیں
120
Reposted by Inam Abbasi
Raza Butt @socialdigitally.com · 21/11/2024
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم؛ 100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 97,000 کی تاریخی سطح عبور کرگئی۔ @thursdaytimes.com
thursdaytimes.com
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم: 100 انڈکس 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی، 100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 97,000 کی تاریخی سطح عبور...
14210
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 19/11/2024
ن میں ش نکالتے نکالتے اس کی اپنی سیاست کا جنازہ نکل گیا
010
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 19/11/2024
خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کے ٹیکس کا پیسہ 81کروڑ روپے اپنے جلسے جلوسوں اور احتجاج پر لگا دئے۔ کیا یہ ان کے باپ کا پیسہ ہے
010
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان نے جو تباہی لائی اس سے ملک کو واپس لانا ناممکن نظر آتا تھا۔ لیکن الحمدللہ مسلم لیگ ن نے یہ کر دکھایا ملک پھر سے مستحکم ہونے لگا
010
Reposted by Inam Abbasi
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
فوجی ٹرائل کی صورت میں فوجی جج “ گڈ ٹو سی یو “ نہیں کہے گا اور نہ ہی “ آپ ایک مقبول لیڈر ہیں “ اور نہ ہی یہ کہے گا کہ “ آپ جیل میں ہیں اور قوم کو آپکی اشد لوڑ ہے کیونکہ فوجی ججوں کی جنانیاں انکے کھسموں کے کنٹرول میں ہیں ‏لہذا حرامی کُڑی کے پیو نے پہلی پیشی پر پھائے لگ جانا جے
1121769
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 19/11/2024
اس کی اشد ضرورت تھی۔
000
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 19/11/2024
انقلاب تو وڑ گیا
000
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 19/11/2024
Deal is almost at final stages. Most probably imran khan and bushra will fly Abroad after March
000
Reposted by Inam Abbasi
Ash @ashawan.bsky.social · 18/11/2024
عوامی خدمت کا دوسرا نام، وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ 🌺🌺
072
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان اور مغربی ایشیا کے ممالک کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ہو گیا اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سعودی عرب، یواے ای، بحرین، ترکی اور مغربی ایشیا کے دیگر ممالک کو برآمدات سے ملک کو 1.034 ارب ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 15 فیصد زیادہ ہے۔
0115
Reposted by Inam Abbasi
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 18/11/2024
092
Reposted by Inam Abbasi
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
امریکی غلامی نامنظور کا ان مولانا صاحب نے پوسٹ مارٹم کر دیا "ابسلوٹلی یس"
13827
Reposted by Inam Abbasi
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
گورنر پنجاب سردار سلیم کی صدر پاکستان آصف علی زرداری پر کڑی تنقید یاد رہے آصف علی زرداری دبئی میں پاؤں فریکچر ہونے پر زیر علاج ہیں
513750
Reposted by Inam Abbasi
Shanila Ammar @shanilasikandar.bsky.social · 18/11/2024
چینیل کو سبسکرائب کریں۔ویڈیو کے بارے میں اپنی رائے دیں۔جھوٹی خبر نہیں ملے گی ۔ youtu.be/ffgXur3yt4E?...
youtu.be
Buhsra Bibi BIG Orders| Rift Within PTI over 24 Nov protest| Twitter Closed?| Inside Details
YouTube video by Taakara
2234
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 18/11/2024
Plz Google and check by urself
000
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 18/11/2024
Healthy improvement in IT export #EmergingPakistan
110
Reposted by Inam Abbasi
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
اپنے ممبران اسمبلی کو دھمکی دے کر صاف ظاہر ہے کہ کپتان ہار چکا ہے۔ اگر اسکو لوگوں کے نکلنے کا یقین ہوتا تو کبھی ایسا نہ کرتا۔
1199
Reposted by Inam Abbasi
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 18/11/2024
اللہ کی رحمت تمہارے گناہوں سے بڑی ہے، توبہ کرو اور آگے بڑھو #Pakistan #PakistanArmy
3315
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 18/11/2024
Pakistan’s current account posted a third consecutive monthly surplus of $349 million in October 2024 compared to a deficit of $287 million in the same month of the previous fiscal year, data released by the State Bank of Pakistan (SBP) #CurrentAccount #StateBank #SBP #Pakistan 🇵🇰 🇵🇰
000
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 18/11/2024
جب بھی گفتگو کریں تو یہ سوچ کر بولیں کہ آپ کے الفاظ آپکی شخصیت کی عکاسی کریں گے۔
000
Reposted by Inam Abbasi
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے ‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے
21528152
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 18/11/2024
ن میرا جنون
000
Inam Abbasi @inamabbasi.bsky.social · 18/11/2024
احتجاج کی آخری کال پھر یو ٹرن پھر آخری کل پھر یو ٹرن
000
Reposted by Inam Abbasi
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
نام ابصار عالم ،ولدیت حاجی خورشید عالم، پیشہ کان پھاڑ صحافت ،قد پانچ فٹ سات انچ ،وزن پینسٹھ کلو ،پتہ گھنٹہ گھر فیصلہ باد جو چوبیس گھنٹے کھڑا رہتا ہے، شناختی علامت آئین شکن جرنیلوں کی منجی چونک میں وچھا کر ٹھوکنا کوئی پوچھے تو کہنا کہ ابصار عالم “ نیلے آسمان “ پر تشریف لاچکے ہیں ویلکم
4036289
Reposted by Inam Abbasi
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 18/11/2024
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت عدالت نے مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی۔ عدالت نے ملزمان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ڈی جی امیگریشن کو خط بھیج دیا۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ملزمان کی بیرون ملک روانگی عدالت سے مشروط ہے،متن #9thMay
031
Reposted by Inam Abbasi
Muhammad Imran @malik46786.bsky.social · 17/11/2024
اللّٰهم صل على محمــد وعلى آل محمــد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد ‏اللّٰهم بارك على محمــد وعلى آل محمــد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
1325