Sign in

Dr Ahmed jawad

@drjawad.bsky.social
528 followers 492 following 27 posts
PostsRepliesMedia
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 29/11/2024
020
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 29/11/2024
قتل عام کے 20 گھنٹے بعد کی تصویر( مانسہرہ سرکٹ ھاؤس)
010
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 29/11/2024
کفن ڈی چوک میں رہ گئے اور لاشیں گھروں کو بھاگ گئیں ۔۔
010
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 26/11/2024
بیریسٹر سیف 15 ہزار والا قالین 15سو روپے میں بیچتے ہوئے ۔
000
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 26/11/2024
دس لاکھ لوگ دس منٹ میں غائب ۔ انقلاب پہلی رات ہی دھواں مار گیا ۔
020
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 26/11/2024
تین دن میں اسلام آباد پہنچنے والا انقلاب تین منٹ میں واپس kpk پہنچ گیا ۔
021
Reposted by Dr Ahmed jawad
muzamil @muzamil.bsky.social · 26/11/2024
‏اخے میرا ساتھ نہیں چھوڑنا تم لوگوں نے میرے میوں میوں کو واپس لیکر ھی جانا ھے سب سے پہلے خود ساتھ چھوڑ کر بھاگ گئی
0176
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 26/11/2024
000
Reposted by Dr Ahmed jawad
muzamil @muzamil.bsky.social · 24/11/2024
‏ بریکنگ نیوز ملتان سمیت جنوبی پنجاب سے کوئی بڑا قافلہ ابھی تک اسلام آباد رسم تشریف کٹوائی کے لیے روانہ نہ ہونے کے جرم میں پنکی پیرنی نے عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض کو پارٹی سے نکال دیا 😂😂😂😂
1122
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 24/11/2024
031
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 23/11/2024
000
Reposted by Dr Ahmed jawad
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر کو بیلاروس کے صدر اپنے 10 وزراء سمیت 65 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آ رہے ہیں اور یہ لوگ پھر سے احتجاج کی کال دے چکے ہیں اب پاکستان کے باشعور عوام کو سوچنا چاہیے کہ یہ ملک دشمن جماعت کس کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔
415163
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 22/11/2024
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو ؟؟
000
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 22/11/2024
000
Reposted by Dr Ahmed jawad
Awais Saleem @awaissaleem.bsky.social · 21/11/2024
‏بارہا کہا ہے، آج پھر دوہرانا پڑے گا کہ پی ٹی آئی کا سب سے بڑا مسئلہ صبر کی کمی اور زبان پر تالہ لگانے سے انکار ہے۔ حامیان کو گرمانے کے لئے ہر وقت کچھ نہ کچھ بولتے رہنے کی عادت میں نمک مرچ اتنا تیز کر دیتے ہیں کہ نتیجتاً ان کے لئے مشکلات کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ جاتی ہیں۔
0143
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 21/11/2024
پاکستان میں سب سے آسانی سے بکنے والا چورن مذھب ہی ہے ۔ ٹیریان کا والد جو ایک وقت میں ایک پیگ سے زیادہ نہیں پیتا تھا ، وہ اب شریعت کا سب سے بڑا علمبردار بن کر ابھرا ہے ۔
000
Reposted by Dr Ahmed jawad
Arshad @syedarshad.bsky.social · 21/11/2024
‏کے پی کے میں پی ٹی ائی کی حکومت موجود ہے یونیورسٹی کی ضرورت نہیں لکی مروت کے عوام کو تبدیلی کا بارہواں سال مبارک ۔۔۔ سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری جب کویئ پوچھے تو کہنا یہاں کے پی کے کی حکومت یے۔ یونیورسٹی کی ضرورت نہیں
0148
Reposted by Dr Ahmed jawad
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 21/11/2024
‏پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 1800 پوائنٹس کا بڑا اضافہ 100 انڈیکس 97390 پوائنٹس پر پہنچ گیا پاکستانی اسٹاک مارکیٹ 54 فیصد ریٹرن کے ساتھ دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی 80 فیصد ریٹرن کے ساتھ ارجنٹائن کی مارکیٹ دنیا کی پہلی بہترین مارکیٹ بن گئی۔
1218
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 21/11/2024
اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں فریحہ نقوی
000
Reposted by Dr Ahmed jawad
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024
پشاور میں آگ لگ گئی تین دن بھجائی نا جا سکی تب صحافی بنے تحریک انصاف کے ورکرز نے بین کئیے کہ مرکز نے کے پی کی گاڑیاں پکڑ لی جو ریسکیو کرتی تھی اب ان میں سے ایک بے غیرت نہی بولے گا کہ ریسکیو کی گاڑیوں پر احتجاج کرنا سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے
16826
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 21/11/2024
Haseeb
000
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 21/11/2024
010
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 21/11/2024
Save the sparrow
010
Reposted by Dr Ahmed jawad
alice @tabbyslayshard.bsky.social · 17/11/2024
First lady of United States of America is already pregnant.
1114116
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 18/11/2024
اکثر تو میاں بیوی کی آپس میں نہیں بنتی، اور اگر بن جائے تو.... پھر باقی خاندان کی ان سے نہیں بنتی 😆
031
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 18/11/2024
"بشری بی بی جن کو کہہ رہی ہیں کہ دس دس ہزار لوگ لے کر آئیں پہلے ان سے کنفرم کر لیں کہ وہ خود آئنگے؟" شیرافضل مروت
031
Reposted by Dr Ahmed jawad
جمہوریت پسند @mehmood4745.bsky.social · 18/11/2024
اب کی بار فائنل کال ملتوی نہیں ہونی چاہیے ۔۔۔۔ یار ایک ہی بار یہ کٹی کٹا نکل ہی آنا چاہے ۔۔۔۔ روز روز کے تماشے سے ہم بھی اکتا چکے
022
Reposted by Dr Ahmed jawad
Curiosity @mcuriosity.bsky.social · 18/11/2024
Mount Fuji as seen from Space
327220
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 18/11/2024
021
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 18/11/2024
000
Reposted by Dr Ahmed jawad
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 18/11/2024
!!! ‏کبھی فرصت ہو تو اے صبح جمال شب گزیدوں کی دعا غور سے سن ناصر کاظمی
073
Reposted by Dr Ahmed jawad
Usman Farooq @usmanfarooq5564.bsky.social · 18/11/2024
‏فوج جہیز میں کچھ لائ ہو یا نہیں لائ ہو عمران خان کو ضرور لائ تھی ۔۔۔ اور جب سے یہ جہیز میں آیا ہے ثابت ہوگیا جہیز ایک بہت بڑی لعنت ہے جس سے معاشرہ تباہ ہوتا ہے
4506
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 18/11/2024
120
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 18/11/2024
010
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 18/11/2024
010
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 18/11/2024
010
Dr Ahmed jawad @drjawad.bsky.social · 17/11/2024
Hello
000