Sign in

imran007.bsky.social

@imran007.bsky.social
293 followers 86 following 33 posts
PostsRepliesMedia
imran007.bsky.social @imran007.bsky.social · 22/11/2024
♥️السلام علیکم ♥️ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ❤️
010
imran007.bsky.social @imran007.bsky.social · 20/11/2024
السّلام علیکم قال رسول الله ﷺ ‏الله عزوجل رات کو اپنا دست (رحمت) پھیلا دیتا ہے، تاکہ دن کو گناہ کرنے والا توبہ کرے؛ اور دن کو اپنا دست پھیلا دیتا ہے، تاکہ رات کو گناہ کرنے والا توبہ کرے. (اور وہ اُس وقت تک یہی کرتا رہے گا) یہاں تک کہ سورج مغرب سے طلوع ہو جائے (یعنی قیامت تک). مسلم 6989 (مشکوٰۃ 2329
010
Reposted by @imran007.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024
🚨🚨اہم ترین آرمی چیف نے عمران نیازی سے رابطہ کی کوشش پھر مسترد کر دی ہے ایک بہت اہم ترین حلقہ سے کوشش کی گئ تھی جسے ریجیکٹ کیا گیا ہے
1116538
Reposted by @imran007.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024
‏شکر کریں ابھی علیمہ صاحبہ نے ریاست کے تین ستون ، عمران ریاض ، صدیق جان اور فلک جاوید کو قرار نہی دے دیا
1517543
Reposted by @imran007.bsky.social
NEWS @nawazmaryam.bsky.social · 19/11/2024
اگر اپ Pakistan کے سپاہی ہے اور میاں محمد نواز شریف کے چاہنے والے ہیں تو اس پوسٹ کو صرف Repost.کر پوری طور پر اپ کو فالو بیک مل جائے گا اگر یہ یقین نہیں اتا تو ازما کر دیکھیں
1156
Reposted by @imran007.bsky.social
Sheikh Usman Zaheer @sheikh793.bsky.social · 19/11/2024
بلو سکائی پروموشن لسٹ تمام مسلم لیگی دوست ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں 001 MNS @sheikh793.bsky.social 💫 @usmanzaheer.bsky.social @cmmaryamnawaz.bsky.social @ahbhti1.bsky.social @aftabniazi.bsky.social @alikhanyousafzai.bsky.social @muneeba1.bsky.social @ranashahzaib.bsky.social
153
Reposted by @imran007.bsky.social
Sheikh Usman Zaheer @sheikh793.bsky.social · 19/11/2024
002 @cmshehbaz.bsky.social @rashidnasrulah.bsky.social @nasir789.bsky.social @imran007.bsky.social @haseebmirza156.bsky.social @shaikh8480.bsky.social @zahidiqbalkhan.bsky.social @ahbhti1.bsky.social @naveed786z.bsky.social @babarpmln1.bsky.social
044
Reposted by @imran007.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 19/11/2024
دھواں چھوڑتی کوئی بھی گاڑی اب کیمرے کی آنکھ سے نہ بچ پائے گی. سموگ اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے لیے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی نگرانی سیف سٹی کیمروں سے کرنے کا فیصلہ #PMLN
03010
Reposted by @imran007.bsky.social
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 19/11/2024
امراض قلب کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی، آلات اور میڈیسن لائی جائیں۔ مریم نواز شریف
0217
Reposted by @imran007.bsky.social
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 19/11/2024
نواز شریف کینسر ہسپتال پر پیش رفت کی رپورٹ پیش،ہیڈ مقرر کرنے کی ہدایت پی آئی سی ٹو اورنواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کی زیر تکمیل پراجیکٹ پر رپورٹ پیش وزیر اعلیٰ مریم نواز کی پی آئی سی ٹو کو سٹیٹ آف آرٹ ہسپتال بنا نے کی ہدایت
2258
imran007.bsky.social @imran007.bsky.social · 19/11/2024
وزیراعلی پنجاب کا منشور عوام کی خدمت ♥️ خدمت عین عبادت 🇵🇰
120
Reposted by @imran007.bsky.social
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 19/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس " ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز شریف نے منظوری دے دی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے
1713844
Reposted by @imran007.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
2126092
Reposted by @imran007.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
1319964
Reposted by @imran007.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .
2236685
Reposted by @imran007.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
2034698
Reposted by @imran007.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
2335896
Reposted by @imran007.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
وزیراعلی مریم نواز کے ویژن کے مطابق ہر سال 30 ہزار طلبہ کو سکالر شپ ملے گی،ترجمان سکالر شپ سکیم میں انڈر گریجوایٹ ڈگری پروگرام کے طلباء کی 4 سے 5 سال تک کی مکمل ٹیوشن فیس ادا کی جائے گی،ترجمان سکالر شپ پروگرام سے 22 سال سے کم عمر اور 3 لاکھ سے کم آمدن والے پنجاب کے شہری مستفید ہو سکیں گے،ترجمان
05327
Reposted by @imran007.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
سکالرشپ سکیم میں 65 یونیورسٹیوں، 359 کالجز اور 12 میڈیکل کالجز کے طلباء نے اپلائی کیا، ترجمان 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام، تعلیم دوست وزیراعلی کا شاندار اقدام ہے، ترجمان سکیم کے تحت 68 ڈسپلن/ مضامین کے طلباء کو سکالر شپ دی جائے گی، ترجمان
36326
Reposted by @imran007.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏مریم نواز شریف کا طلبہ و طالبات کو وظائف دینے کے لیے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام وزیر اعلی مریم نواز شریف بہت جلد سکالرشپس پروگرام کا افتتاح کریں گی، ترجمان محکمہ تعلیم ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لیے 68 ہزار سے زیادہ طلبہ وطالبات نے درخواستیں جمع کروا دیں، ترجمان محکمہ تعلیم
1222681
Reposted by @imran007.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #pmln
1018469
Reposted by @imran007.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
1222166
Reposted by @imran007.bsky.social
TARIQ MASOOD @b565.bsky.social · 19/11/2024
﷽° السلام علیکم صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير میرا اختیار دعاؤں تک ہے،جب تک زندگی نے ساتھ دیا انشاللہ آپکی خوشیوں، ایمان، رزق، صحت و تندرستی کے لیئے ہمیشہ دعائیں کرتا رہوںگا، الله پاک آپکو ہر بیماری اور مہتاجی سے بچائے، @cmmaryamnawaz.bsky.social
154
imran007.bsky.social @imran007.bsky.social · 19/11/2024
🌹♥️السلام علیکم ♥️🌹 نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو کوئی مسلمان اپنے مسلمان بھائی کو کسی مصیبت میں تسلی دے، تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے عزت کا جوڑا پہنائے گا ۔ سنن ماجہ1601
011
Reposted by @imran007.bsky.social
Raza Butt @socialdigitally.com · 18/11/2024
فیض حمید، عمران خان اور ثاقب نثار ایک ہی تکون کے حصے ہیں، فیض حمید پہلے خود سہولتکار تھے اور بعد میں انکے زیر اثر لوگ سہولتکاری کرتے رہے۔ اسی طرح پہلے ثاقب نثار سہولتکاری کرتا رہا اور بعد میں اسکے زیر اثر لوگو سہولتکاری میں ملوث رہے، میاں جاوید لطیف
08132
Reposted by @imran007.bsky.social
Raza Butt @socialdigitally.com · 18/11/2024
سو بندوں کیلئے ہزار بندے روکنے کیلئے لگا دیے جاتے ہیں۔ ایک قیدی کا ذکر تو آپ کرتے لیکن دوسرے قیدی کا ذکر نہیں کیا جاتا جو اصل میں سہولتکاری دیتا رہے اور جس اسکے خلاف ثبوت ملے اسے گرفتار کرلیا گیا، میاں جاوید لطیف
45322
Reposted by @imran007.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
1131292
imran007.bsky.social @imran007.bsky.social · 18/11/2024
بریکنگ نیوز فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،اسلام آباد کے صحافتی حلقوں میں بازگشت
011
Reposted by @imran007.bsky.social
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
بشری بی بی کی میٹنگ سے خطاب کی آڈیو لیک ہو گئی وزیر اعلی ہاؤس میں بشری بی بی کے پارٹی عہدیداروں اور رہنماوں سے خطاب کے دوران جہاد اور عالمی میڈیا پر کوریج کو فوکس کیا
913350
Reposted by @imran007.bsky.social
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
معلومات کی بنیاد پر آپ کو بتارہا ہوں کہ بشریٰ بی بی اور گنڈاپور دونوں اسٹبلشمنٹ سے آن بورڈ ہیں،احتجاج محض آنکھوں کا دھوکہ ہے،کتنا حسین اتفاق ہے کہ گنڈاپور نے پانچ اکتوبر کے ناکام احتجاج کے بعد اپنے لوگوں کے سامنے دعویٰ کیا تھا کہ جلد خوشخبری آئے گی اور پھر پنکی پیرنی رہا ہوگئی اور اب احتجاج
611133
Reposted by @imran007.bsky.social
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
‏پی ٹی آئی رہنما نے بشریٰ بی بی کو کہا آپ دو ہزار بندہ پاکپتن سے لے آئیں اور ہم پانچ ہزار چھوڑیں پچاس ہزار بندہ لے آئیں گے،ڈاکٹر فرحان ورک
1221271
Reposted by @imran007.bsky.social
Ali khan Yousaf zai @alikhanyousafzai.bsky.social · 18/11/2024
عمران نے بشریٰ پیرنی کو صرف پیغام دینے کا کہا تھا، لیکن انہوں نے سیاست کرنا شروع کردی، بشریٰ نے پہلی بار مرکزی قیادت کو بلایا تو وہ نہیں گئے، اس کے بعد بشریٰ پیرنی نے علی امین گنڈا پور کو کہا کہ ان لوگوں کو بلاؤ، اس کے باوجود کچھ سینئر رہنماء نہیں گئے۔ بشریٰ نے 40 منٹ خطاب کرکے ہدایات بھی دیں
033
Reposted by @imran007.bsky.social
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024
سوال یہ ہے کیا بشری بی بی کے اپنے بیٹے 24 نومبر کو احتجاج میں شرکت کر رہے ہیں یا غریب کے بچوں کو ہی مروانا ہے ؟
1623384
Reposted by @imran007.bsky.social
Rana Sana Ullah Khan @ranasanaullahkhan.bsky.social · 17/11/2024
اسلام آباد میں انتشاریوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہیں بس اب یہی ڈر ھے کئی احتجاج کینسل نہ کر دیں۔
2124370
Reposted by @imran007.bsky.social
Rana Sana Ullah Khan @ranasanaullahkhan.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان 24 نومبر کے احتجاج میں اپنے بچوں کو بھی پاکستان لے کر آئیں۔ خواجہ آصف
78527
Reposted by @imran007.bsky.social
Rana Sana Ullah Khan @ranasanaullahkhan.bsky.social · 17/11/2024
احتجاج کرنے والے دشمنوں کے ایجنٹ ہیں جو سی پیک کو ناکام کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
712038
Reposted by @imran007.bsky.social
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
289582248
Reposted by @imran007.bsky.social
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں
62388144
Reposted by @imran007.bsky.social
Ali khan Yousaf zai @alikhanyousafzai.bsky.social · 18/11/2024
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے
222
Reposted by @imran007.bsky.social
Ali khan Yousaf zai @alikhanyousafzai.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان مسلم لیگ ن پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ مسلم لیگ ن کی جب جب حکومت آئی الحمدللہ مسلم لیگ نے اللہ کے فضل و کرم سے ملک کو بحرانوں سے نکالا ، مثالی امن، ترقی اور خوشحالی کا سفر پاکستان مسلم لیگ ن کے سنگ.
11012
Reposted by @imran007.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
23584205
Reposted by @imran007.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
17283112
Reposted by @imran007.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
38621169
Reposted by @imran007.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
1819681
Reposted by @imran007.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
1521384
Reposted by @imran007.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
‏"سموگ سے پاک پنجاب" سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب نے نہ صرف موثر حکمت عملی تیار کی ہے بلکہ جامع منصوبہ بندی بھی ترتیب دی ہے تاکہ اس مسئلے سے مستقل چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے "سموگ فری پنجاب" کیلیے بیشتر اقدامات اٹھائے گئے ہیں #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab
19247107
imran007.bsky.social @imran007.bsky.social · 18/11/2024
محترم بھائی بلیوسکائی پر۔ خوش آمدید۔۔ جی آیاں نوں Wellcom ♥️🇵🇰
010
Reposted by @imran007.bsky.social
Attaullah Tarar @tararattaullah.bsky.social · 18/11/2024
سامنا کیوں نہیں کر رہے؟ یہ عدالت کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ پہلے کیس کرتے ہیں، پھر عدالت سے بھاگتے ہیں، یہ ان کا وطیرہ بن چکا ہے۔
22410