Sign in

Maryam Nawaz Sharif

@maryamnsherif.bsky.social
43 followers 40 following 11 posts

عوامی خدمت ھمارا نصب العین ھے

PostsRepliesMedia
Maryam Nawaz Sharif @maryamnsherif.bsky.social · 18/02/2025
000
Maryam Nawaz Sharif @maryamnsherif.bsky.social · 18/02/2025
000
Maryam Nawaz Sharif @maryamnsherif.bsky.social · 18/02/2025
000
Maryam Nawaz Sharif @maryamnsherif.bsky.social · 18/02/2025
000
Reposted by Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif @maryamnsherif.bsky.social · 20/11/2024
سیکورٹی چیک پوسٹ حملے کا بزدلانہ واقع پر افسوس ھوا ھے اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین پوری قوم سیکورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے
011

pmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 19/11/2024
الحمدللہ پاکستان میں مہنگائی میں کمی گزشتہ 3.5سال کی کم ترین سطح پر آ گئی
036
Reposted by Maryam Nawaz Sharif
pmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 19/11/2024
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲 ❤️شاباش ٹیم میاں محمد نواز شریف ❤️
078
Reposted by Maryam Nawaz Sharif
pmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 19/11/2024
The external Current Account recorded a surplus of US$349 million in October 2024, after showing a surplus of US$86 million and US$29 million in September 2024 and August 2024 respectively.
047
Maryam Nawaz Sharif @maryamnsherif.bsky.social · 19/11/2024
الحمدللہ 🤲
067
Reposted by Maryam Nawaz Sharif
PMLN Social Media Team @pmlnsmt.bsky.social · 18/11/2024
کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری #PMLN
0148
Maryam Nawaz Sharif @maryamnsherif.bsky.social · 18/11/2024
انشاء اللہ ضرور 🤲
086
Reposted by Maryam Nawaz Sharif
pmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 18/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک اور قدم پنجاب کی آلودگی ختم کرنے کے لیے ہر ضلع میں 50ھزار پودے لگانے کا فیصلہ جو کہ موسم بہار میں شروع کر دیئے جائیں گے شہروں کے اندر بھی لاکھوں کی تعداد میں پودے لگانے کا فیصلہ
056
Maryam Nawaz Sharif @maryamnsherif.bsky.social · 18/11/2024
لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ باقی تمام اضلاع کے سکول کل سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ملتان اور لاھور کے لیے کوشش کی جا رہی ہے کہ یہاں پہ بھی سکول اوپن ھوں
1117
Maryam Nawaz Sharif @maryamnsherif.bsky.social · 18/11/2024
عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک اور کاوش حکومت کی ہدایت پر ڈائریکٹر آپریشنز، نادرا ریجنل ہیڈ آفس لاہور کی جانب سے فیس بک لائیو ای کچہری 19نومبر بروز منگل دن 11:00بجے سے 12:00 بجے تک ڈائریکٹر آپریشنز، نادرا لاہور ریجن کو اپنے مسائل براہ راست بتائیں اور ان کا فوری ازالہ کرائیں رابطہ نمبرز: 04299232809
087
Maryam Nawaz Sharif @maryamnsherif.bsky.social · 18/11/2024
ھمارے لئے لوگوں کی زندگیوں سے اھم کچھ نہیں جہاں جہاں پر بچوں کی صحت کے حوالے سے خدشات ھیں وھاں پر بہتری آنے تک فیصل آباد اور دوسرے اضلاع میں سکول اوپن کر دیئے گئے ہیں
060
Maryam Nawaz Sharif @maryamnsherif.bsky.social · 18/11/2024
چلڈرن ہسپتال لاہور میں 3 سالہ بچہ کا کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کا نہایت افسوس ناک واقع ھوا ھے اس کے پیچھے جن لوگوں کی غفلت ھے وہ سزا پائیں گے
0102