Reposted by PMLNMalik Sajid Hussain Awan @rwp786.bsky.social · 19/11/2024 پہلی نیلا آسمان پرموشن لسٹ ❤️پاکستان مسلم لیگ نواز ❤️ @maryamnsherif.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social @nargisali123.bsky.social @mali786.bsky.social @andimiofficial.bsky.social @rwp786.bsky.social @saqibkpmln.bsky.social @ahmed-faeq8.bsky.social @zabbsi1.bsky.social @ashawan.bsky.social 11712
Reposted by PMLNpmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 19/11/2024خوشحالی اور ترقی کی راہ پر چلتا ھوا پاکستان پاکستانی عوام کو قائد میاں محمد نواز شریف کی ٹیم پر اعتماد اس لئے ہی تھا امید سے یقین پاک سر زمین 01311
Reposted by PMLNعلام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024عمرانی انقلاب کے دعویدار سیالکوٹی ڈار امریکہ فرار 083
Reposted by PMLNBushra Awan @bushra585.bsky.social · 18/11/2024یہ اتنے غریب ہیں کہ ان کے پاس آخری کال کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں 😂😂😂 4127
Reposted by PMLNعلام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024اگر میں اب تک آپ کو فالو نہیں کر سکا تو مجھے ضرور بتائیں تاکہ میں آپ کو فالو کر سکوں 021
Reposted by PMLNعلام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024اگر میں اب تک آپ کو فالو نہیں کر سکا تو مجھے ضرور بتائیں تاکہ میں آپ کو فالو کر سکوں مت گھبرائیں مت شرمائیں 😁 ہم وہی ہیں جو ایکس پر ایکدوسرے سے بات چیت کیا کرتے تھے ❤️ یہ اور بات ہے وہ فورم اور تھا یہ اور ہے لیکن بہت جلد ایکدوسرے کے بہت قریب ہونگے شکریہ ❤️ 041
Reposted by PMLNعلام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024بس صرف اتنا ہی کہنا ہے کہ ادب اخلاق سے ایک دوسرے سے پیش آنا ایک فیملی کی طرح ایک دوسرے کو سپورٹ کرو کنجوسی سے کام نہ لو اگر کسی کو فالو بیک نہ ملا ہو تو بتاو ہر حال میں فالو بیک ملیگا 021
Reposted by PMLNعلام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آٸی ایک دفعہ پھر وڑ گٸی 041
Reposted by PMLNعلام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024سکاٸی بلو پہ ایک دوسرے کو سپورٹ کرو سب سے پہلے سب مجھے سپورٹ کرو اور اس پوسٹ کو ری پوسٹ کرو تاکہ میں بھی آپ دوستو کو اچھے سے سپورٹ کرسکو 021
Reposted by PMLNعلام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟ کوئی رہ تو نہیں گیا؟ اگر رہ گیا کوٸی تو صبح انشاءاللہ فالو بیک دے دونگا 132
Reposted by PMLNعلام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024حقیقی آزادی کے دعویدار فاٸینل کال سے پہلے فرار 053
Reposted by PMLNMalik Sajid Hussain Awan @rwp786.bsky.social · 18/11/202424تاریخ کے لیے KPK سے تیاریاں مکمل کرنے کی کوشش جاری ہے جبکہ اس وقت KPK کے اکثریت علاقے نو گو ایریا بن چکے ھیں انسانوں کے لئے 022
Reposted by PMLNPMLN Social Media Team @pmlnsmt.bsky.social · 18/11/2024کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری #PMLN 0148
Reposted by PMLNpmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 19/11/2024The external Current Account recorded a surplus of US$349 million in October 2024, after showing a surplus of US$86 million and US$29 million in September 2024 and August 2024 respectively. 047
Reposted by PMLNpmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 19/11/2024🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲 ❤️شاباش ٹیم میاں محمد نواز شریف ❤️ 078
Reposted by PMLNpmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 19/11/2024الحمدللہ پاکستان میں مہنگائی میں کمی گزشتہ 3.5سال کی کم ترین سطح پر آ گئی 036
Reposted by PMLNzahidiqbalkhan.bsky.social @zahidiqbalkhan.bsky.social · 18/11/2024Another Major Initiative Lunching Dialysis Card 014
Reposted by PMLNAFTAB KHAN NIAZI @aftabniazi.bsky.social · 18/11/2024وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سینئر صحافی، ادیب اور دانشور خالد احمد کے انتقال پر اظہار افسوس 074
Reposted by PMLNzahidiqbalkhan.bsky.social @zahidiqbalkhan.bsky.social · 18/11/2024Walaikum Asalam waramatullah wabarakatuho Beshak 012
Reposted by PMLNzahidiqbalkhan.bsky.social @zahidiqbalkhan.bsky.social · 18/11/2024*اور جو شخص کوئی برا کام کر گزرے یا اپنی جان پر ظلم کرے پھر اللّٰہ تعالیٰ سے معافی مانگ لے تو اللّٰہ تعالیٰ کو بخشنے والا مہربان پائے گا۔♥️🥹🫀* 004
Reposted by PMLNzahidiqbalkhan.bsky.social @zahidiqbalkhan.bsky.social · 17/11/2024#سیاست-کا-سلطان میرا لیڈر میرا قائد 004
Reposted by PMLNMalik Sajid Hussain Awan @rwp786.bsky.social · 18/11/2024@maryamnsherif.bsky.social شکر ہے ھماری لیڈر شپ کو بھی خیال آیا محترمہ مریم نواز صاحبہ کا فیک اکاؤنٹ چل رہا تھا آج میڈیم نے بھی اکاؤنٹ بنا لیا یہ فیک اکاؤنٹ ھیں⬇️ 197
Reposted by PMLNA.Mirza 🇵🇰🤝🇩🇪 @andimiofficial.bsky.social · 18/11/2024"Mehr Waffen bedeuten mehr Eskalation – nicht Frieden. #ATACMS & Co. sind brandgefährlich. Der Weg zum Frieden führt über Diplomatie, nicht über Raketen. Wer gegen Taurus ist, wählt Vernunft. #NeinZuWaffenlieferungen" 011
Reposted by PMLNعلام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024ایکس کی طرف کوٸی گیا ہے کہ وہاں کیا صورتحال ہے 031
Reposted by PMLNعلام اللہ صوابی @923145589982.bsky.social · 18/11/2024دیکھتے ہیں سکائی بلو پر کس پارٹی کے لوگ زیادہ ہیں اگر اپکا تعلق ن لیگ سے ہیں اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اگر اپکا تعلق پی ٹی آئی سے ہیں کمنٹ کریں اگر اپکا تعلق جے یوآئی سے پوسٹ کو لائک کریں 077
Reposted by PMLNSanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024بنوں میں احمد زئی سب ڈویژن سے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا، مغیوں کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن جاری،ڈی پی او ضیا الدین۔ 29215
Reposted by PMLNpmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 18/11/2024ھمارا مشن عوام کی بھلائی و بہتری پاکستان کی ترقی و خوشحالی 045
Reposted by PMLNPMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا روڈ ایکسیڈنٹ متاثرین کی یاد میں عالمی دن پر پیغام 13114
Reposted by PMLNMaryam Nawaz Sharif @maryamnsherif.bsky.social · 18/11/2024لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ باقی تمام اضلاع کے سکول کل سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ملتان اور لاھور کے لیے کوشش کی جا رہی ہے کہ یہاں پہ بھی سکول اوپن ھوں 1117
Reposted by PMLNpmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 18/11/2024وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک اور قدم پنجاب کی آلودگی ختم کرنے کے لیے ہر ضلع میں 50ھزار پودے لگانے کا فیصلہ جو کہ موسم بہار میں شروع کر دیئے جائیں گے شہروں کے اندر بھی لاکھوں کی تعداد میں پودے لگانے کا فیصلہ 056
Reposted by PMLNpmlnofficel.bsky.social @pmlnofficel.bsky.social · 18/11/2024وزیر اعلیٰ پنجاب کی جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع بیوہ خواتین کو اعلیٰ نسل کی گائے بھینسوں کی فراہمی غیریب کو روزگار فراہم کرنے کا عزم خدمت کا بہترین طریقہ شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب @maryamnsherif.bsky.social 036