Sign in

shaikh8480.bsky.social

@shaikh8480.bsky.social
590 followers 574 following 96 posts

اگر آپ ایک محب وطن پاکستانی ہیں تو اپ کا تعلق PTI نامی فتنے سے نہیں ہوسکتا اس لیے میرا تعلق بھی مسلم لیگ ن سے ہے

PostsRepliesMedia
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 07/02/2025
╔════ ❁🌿❁ ════╗ 🌙اچھی نیت، اچھا بدلہ✨ ╚════ ❁🌿❁ ════╝ 📜 اگر تم کسی کے لیے اچھا سوچو گے 💭 ✨ تو اللہ تمہارے لیے اچھا لکھ دے گا 💖 🤝 اگر تم کسی کے ساتھ اچھا کرو گے 💫 تو اللہ تمہارے ساتھ بہتر کرے گا 🌿 🤲 نیت اچھی رکھو، اللہ برکت دے گا! 💕
020
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 06/02/2025
لگدا اے کڑی جنت وچ جانا چاہندی اے 🤣
020
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 06/02/2025
*لوگ تول دیتے ہیں چند باتوں پر کردار* *باری اپنی ہو تو انہیں ترازو نہیں ملتاــــــــــــ!!*
010
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 29/01/2025
‏دوسروں کو معاف کرنا واقعی دل کو سکون اور روح کو راحت دیتا ہے۔ نفرت، غصہ، اور گلے شکوے دل پر ایک ایسا بوجھ بن جاتے ہیں جو نہ صرف ہمیں تھکا دیتا ہے بلکہ ہماری خوشیوں کو بھی ختم کر دیتا ہے۔
010
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 29/01/2025
یا اللہ! 🤲🏻♥️ ہمارے مستقبل کو ہمارے ماضی سے بہتر بنا، ہماری قبروں کو ہمارے گھروں سے بہتر بنا، ہماری موت کو ہماری زندگی سے بہتر بنا، اور جنت کو ہماری آخری منزل بنا۔ `آمین یا رب العالمین` *`❤️`*
000
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 29/01/2025
ہر کامیاب شخص کے پاس ایک تکلیف وہ کہانی ہوتی ہے 😢اور ہر تکلیف دہ کہانی کا انجام کامیابی ہوتی ہے😘 اس لئے تکلیف کو برداشت کرنے کی عادت ڈالو 🙏اور کامیابی کے لئے تیار ہو جاؤ ۔💓
000
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 29/01/2025
*🌹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* جو شخص مجھ پر ایک بار درود پڑھتا ہے: ❶ اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے. ❷ اس کے دس درجات بلند فرما دیتا ہے. ❸ دس نیکیاں لکھ دیتا ہے ❹ اور دس گناہ مٹا دیتا ہے۔ (سلسلة الأحاديث الصحيحة: 3360) *♡︎۔ اللهم صّلِِ وَسَلّمْ عَلٰی نَبِيْنَا مُحَمد ﷺ••••♥️*
000
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 29/01/2025
رنگ دے اب ایسا مصور مجھ کو میری اولاد کو میری اذیت نہ دکھے🥲 *_🍷❉্᭄͜͡_♥️❉্᭄͜͡*🦋
000
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 13/01/2025
*"مشکل وقت ہمیشہ عارضی ہوتا ہے، لیکن جو شخص مشکلات کا سامنا ہمت سے کرتا ہے، وہ ہمیشہ مضبوط تر بن کر نکلتا ہے۔"*
010
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 13/01/2025
*"ہر دن نیا موقع ہے خود کو بہتر بنانے کا۔ اگر آپ آج کچھ نیا سیکھتے ہیں، تو آپ نے ایک کامیاب دن گزارا۔"*
000
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 13/01/2025
*"زندگی کا اصل مقصد خوش رہنا نہیں، بلکہ اس خوشی کو دوسروں تک پہنچانا ہے۔ جب آپ دوسروں کی مدد کرتے ہیں، تو آپ کی زندگی میں سکون آتا ہے۔"*
000
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 13/01/2025
*"دکھ اور خوشی دونوں کا اپنا وقت ہوتا ہے، لیکن جو شخص مشکلات میں ہمت نہ ہارے، وہی زندگی کا اصل فاتح ہوتا ہے۔"*
000
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 13/01/2025
مذہب میں سے انسانیت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے اور محض عبادت کے لیے خدا کے پاس فرشتوں کی کمی نہیں
010
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 10/01/2025
"For every candle on your cake, I wish you a surprise that makes your heart smile. Happy birthday, darling." Happy birthday princess. Papa loves you Jani💖 #HappyBirthday #HBD
010
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 09/01/2025
" اسلام ایک مذہب نہیں ہے جو مسجد اور مدرسے تک چند رسومات تک محدود رہے۔ اسلام ایک کامل دین ہے جو دنیا کے تمام باطل ادیان اور ظالمانہ نظاموں پر غالب ہونے کے لئے آیا ہے۔ ‎@zee8480 ‎@sahabgee84 ‎@pkaatmy84 ‎@wasdapanjab8480 ‎@Abdullahsh84 ‎@pmlnymt8585 فالو کریں فالو بیک حاصل کریں گارنٹی سے
081
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 06/01/2025
. مخلص شخص ہر بار خاموشی اختیار کرلیتا ہے `اِسلۓ نہیں کہ___ !!` وہ بزدل ہے _بلکہ.....! اِسلۓ کہ اُسکا ضمیر اُسے اجازت نہیں دیتا کہ وہ اپنوں کو اُنہی کے لہجے میں جواب دے.💙🤌🏻 💜🍃🌟 💜🍃🌟 *اسلام و علیکم* *صبح بخیر ذندگی* 🍃🌟
020
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 06/01/2025
*گھر سے نکلتے وقت اپنے مذاہبِ اور عقائد کو وہیں چھوڑ آیا کریں* *یہ اگر گلیوں اور چوراہوں میں آگئے تو فساد برپا کریں گے* *جی ایم سید*
010
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 06/01/2025
” ایک بھیڑ پوری زندگی بھیڑیے سے خوفزدہ رہتی ہے اور آخر میں اسے چرواہا کھا جاتا ہے۔ “ ~پاؤلو کوئیلو
000
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 06/01/2025
اہل مذاہب میں یہ کمزوری بہت نمایاں رہی ہے کہ انہوں نے عقائد و عبادات کے ظواہر پر بڑے بڑے معرکے اٹھائے ہیں لیکن کردار کی تعمیر پر انہوں نے بہت کم توجہ کی ہے۔ "امین احسن اصلاحی "
010
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 05/01/2025
اگر آپ غلط ٹرین پر سوار ہوجاتے ہیں، تو آپ پہلے اسٹیشن پر اترنے کی کوشش کریں۔ کیونکہ جتنا فاصلہ ہوگا ، واپسی اتنی مہنگی ہوگی۔
020
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 05/01/2025
*گفتگو میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے* *کہ ہم سمجھنے کے لئے نہیں سنتے بلکہ جواب دینے کے لیے سنتے ہیں* 💯🖤🥺
010
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 05/01/2025
ڈائریکٹر جنرل پیمرا عائشہ وٹو کے بھتیجے کی شادی میں رکن قومی اسمبلی محترمہ شمائلہ رانا کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق رکن قومی اسمبلی محترمہ نوشین افتخار کے ساتھ شرکت
020
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 04/01/2025
*ایک ترکش کہاوت ہے،،،،* اگر اپ کی بحث بدتمیز شخص سے ہو تو ہار مان لینی چاہیے کیونکہ اپ کی اواز کتنی ہی دمدار ہو اپ ایک کتے سے اچھا نہیں بھونک سکتے★"💔🙂 اب یہ ترکوں کو ‎@ImranRiazKhan کے بارے میں کس نے بتایا 🫣🫣🫣🫣
000
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 03/01/2025
*ہر دل کی زمین پر ایک پھول کِھلنا چاہیے* *محبت کا پهول ، احساس کا پهول اچهائی کا پهول!!* *تاکہ دلوں کی زمین نفرتوں سے پاک ھو جائےاور ہر جگہ امن اور سلامتی ہو *اسلام و علیکم* *صبح بخیر ذندگی*
010
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 01/01/2025
*نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ہی ملتی ہے کیونکہ۔۔۔۔!* *ہوا پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودار ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔* *شب بخیر*
000
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 31/12/2024
*اصل کامیابی انہی کو ملتی ہے جو اس کے لیے تیار ہوتے ہیں۔ اس لیے کبھی پیچھے نہ ہٹیں اور ہمیشہ نئے چیلنجز کو قبول کرنے کا حوصلہ رکھیں 💖 *ستارے آپ پر چمکتے رہیں، پھول آپ کے دل کو خوبصورتی سے بھر دیں، امید ہمیشہ کے لیے آپ کے آنسو پونچھ دے، اور سب سے بڑھ کر، یہ نیا سال بہت اچھا ہو 🤲
000
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 30/12/2024
*وہ پھول جو آپ میری قبر پر ڈالنے کا ارادہ رکھتے ہیں،* *وہ میری زندگی ہی میں مجھے دے دیجئے مجھے خوشی ہوگی،* *وہ جذبات جو آپ میرے جانے کے بعد لوگوں کے سامنے ظاہر کریں گے* *انہیں میرے جیتے جی ہی مجھ سے کہہ دیں تاکہ میں اپنے عزیزوں کے احساسات کی خود قدر کر سکوں۔* `شب بخیر دوستو`
000
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 30/12/2024
*برداشت کرنے کا ہنر ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا...!!!* *تھوڑی سی تنقید بڑے بڑوں کی اصلیت کھول دیتی ہے*😉
010
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 30/12/2024
*یہ بھی تو ُممکن ہے...کہ تنقید کرنے والے ٹھیک کہہ رہے ہوں...غلطی پر ہم ہی ہوں...اور اپنی لا علمی کی وجہ سے مان ہی نہ رہے ہوں...کیونکہ ہم بھی کوئی فرشتے تو نہیں ناں...جو ہر بار ہم ہی درست ہوں...اور غلطی کوتاہی سے پاک ہوں...!!!* `زرا زرا نہیں پورا سوچئیے`
000
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 30/12/2024
*‏"اللہ کرے! آپکے چہرے پہ ہنسی، آپکی آواز میں چہک، آپکی آنکھوں میں نور اور آپکے دل پہ سکون کا نزول مستقل کر دیا جائے"💞* *🤍آمین اللھمّ آمین🤍* *""اسلام و علیکم 🥀""* ''- `صبح بخیر دوستو"-`
010
Reposted by @shaikh8480.bsky.social
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 29/12/2024
‏امریکہ کے خلاف سب سے زیادہ عوام کو بھڑکانے والے بھی عمران خان تھے اور پھر رہائی کی بھیک بھی عمران خان نے امریکہ سے ہی مانگی ۔ پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا ۔
1133
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 19/12/2024
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﻨـﺎﺅ ﮐـﺮﯾـﮟ ﺟـﻦ ﮐـﻮ ﻋـﺰﺗـــــ ﺩﯾﻨـﮯ ﭘـﺮ ﻭﮦ ﺧـﻮﺩ ﺳـﮯ ﺑـﮍﮪ ﮐـﺮ ﺁﭘـــ ﮐـﻮ ﻋـﺰﺗـــــ ﺩﯾـﮟ ﯾﮩـﯽ ﺑﮩﺘـﺮﯾـﻦ ﻟـﻮﮔـﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﺸـﺎﻧـﯽ ﮨـﮯ۔❤ ❤️❤️ *شب بخیر دوستو*🌹❤️
020
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 19/12/2024
*اسلام و علیکم* زندگی کا ہر وہ لمحہ جو سجدہ کرنا سکھادے ہر وہ درد جو اللّٰه کے آگے رونا سکھادے ہر وہ آزمائش جو اللّٰه کے قریب اور دنیا سے دور کردے یقین جانیں آپ پہ اللّٰه کی عطا ہے فضل ہے نعمت ہے *اَلْحَمْدُلِلّٰه* *صبح بخیر ذندگی*
010
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 18/12/2024
‏❞ دوسرے لوگوں کی رائے سے خوفزدہ نہ ہوں۔❝ وہ ان کے خیالات ہیں، آپ کی حقیقت نہیں...!!🌹♥️🌹
000
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 08/12/2024
*یہ فرق یاد رکھیں* *غلط غلط ہے چاہے سب کر رہے ہوں* *صحیح صحیح ہے چاہے کوئی نہ کر رہا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯🌹❣️✍🏻* *شب بخیر دوستو*🙏
010
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 07/12/2024
بابا جی فرماتے ہیں پتر جیہڑی ایک وار گھر سے بھاگ جائے اس کے لیے دوجی واری بھاگنا کوئی مشکل گل نئیں جیہڑی پہلے خاوند نال ڈٹ کے ناں کھلو سکی او کارکنان نال ڈی چوک وچ کیویں ڈٹ کے کھلوتی ہونڑی ای بابا جی کا پنکی پیرنی نوں جواب 🙈🙈🙈 ایہہ بابا جی وی کمال کردے نیں 🤣🤣🤣 @ranaasohail.bsky.social
021
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 06/12/2024
رضی دادا کی باریکیاں 🤣🤣🤣🤣🤣 بلکل دادا میں آپکی بات کی تائید کرتا ہوں ایسی گندی باتیں نہیں سوچتے آہو 🤣 @ranaasohail.bsky.social @saba5670.bsky.social @razidada.bsky.social
052
Reposted by @shaikh8480.bsky.social
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 06/12/2024
فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ۔ آج ایک یوتھیے کو کہا کہ تمہارا آبا فوجی تھا۔ اور تم ایک فوجی کی پیداوار ہو۔ اگر کہو تو ہم کسی" دائی " سے بات کرکے تمہاری واپسی کروا دیںتے ہیں۔ شورا گالاں کڈن لگ پیا۔
106517
Reposted by @shaikh8480.bsky.social
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 06/12/2024
عمران احمدی نیازی نے سول نافرمانی کی دھمکی دی ہے تمام پاکستانیوں نے اس غدار وطن یہودی ایجنٹ کو یہاں بھی شکست دینی ہے
4289
Reposted by @shaikh8480.bsky.social
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 05/12/2024
ابھی تو آ غازی ہے انشاء اللہ اگلی واری فیر شیرررر🦁🦁
111
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 05/12/2024
بابا جی فرماتے ہیں کتے کی دم اور اڈیالہ کا قیدی کبھی بھی سیدھے نہیں ہوسکتے بابا جی کا کہا غلط کیسے ہوسکتا ہے ؟
052
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 05/12/2024
ماشاءاللہ بہت خوب
111
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 05/12/2024
بابا جی فرماتے ہیں 👇👇👇👇👇👇👇
000
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 04/12/2024
🥀 *اسلام و علیکم* 🥀 ایک درخواست ہے *`شعور آنے تک منہ کا استعمال صرف کھانے پینے کی حد تک کریں شکریہ`* *صبح بخیر* 🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀
250
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 04/12/2024
میں الحمدللہ پاکستان کے وفاداروں کو پسند کرتا ہوں۔ انہیں فالو کرتا ہوں فالو بیک دیتا ہوں اور پی ٹی آئی والوں کو غدار وطن سمجھتا اور مانتا ہوں مجھے فالو کرنے کی بجائے بلاک کردیں کیونکہ میں تو سوشل میڈیا پر آیا ہی تم سب کی منجی ٹھوکنے ہوں اور تم سب کی چھترول میں اپنا قومی فریضہ سمجھ کر ادا کرتا ہوں👊
4329
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 04/12/2024
*خَاطَبُوا اللَّهَ فِي الْخَفَاءِ فَلَنْ يَرُدَّ قَلْبًا أَتَاهُ* *يَسْتَظِلُّ بِرَحْمَتِهِ مِنْ مَتَاعِبِ الْحَيَاةِ.* "اللہ سے چپکے چپکے بات کیا کرو، وہ اس دل کو (خالی) نہیں لوٹاتا، " "جو زندگی کی تھکان سے (بھاگ کر) اس کی رحمت کے سائے میں آ گیا ہو۔" بخیر زندگی 🌹 🦋۔۔۔🫶🏻۔
030
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 28/11/2024
*خُوبصورت ہے وہ سوچ جوکسی دوسرے انسان کے ليے اچھا سوچیں اورخُوبصورت ہے وہ انسان جسے اللّٰه تعالیٰ ايسی سوچ عطا کرے۔*♥️ *شب بخیر دوستو*
000
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 27/11/2024
📌 *باپ پیار کرتا ہے. لیکن کہتا نہیں* اور جب تک اولاد کی سمجھ میں یہ بات آتی ہے... تب تک باپ رہتا نہیں💦 *🤲میرے والد صاحب اور جن کے والدین میں سے جو حیات نہیں ان کی قبر پر اللہ کی ہزاروں رحمتیں نازل ہوں* آمین یا رب العالمین شب بخیر دوستو
000
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 26/11/2024
اس کا مقصد صرف اقتدار ہے اور اقتدار کے لیے وہ ہر حد سے گزر جانے کو تیار ہے یاد رکھیں اگر شیخ مجیب الرحمٰن کسی وجہ سے جیل میں مر جاتا تو شاید ملک ٹوٹنے سے بچ سکتا تھا آپ کی مصلحت پسندی ملک کو ایک اور سقوط ڈھاکہ کی طرف دھکیل رہی ہے حل صرف ⚔️ ہے #دہشتگرد_PTIکاریاست_پرحملہ
000
shaikh8480.bsky.social @shaikh8480.bsky.social · 26/11/2024
🚨اسلام آباد الرٹ🚨 انتشاریوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھادی چار جوان شہید راہگیر سمیت 5 شدید زخمی اسلام آباد میں انتشار پسندوں کو موقع پر گولی مارنے کے واضح احکامات فوج اسلام آباد کا کنٹرول سنبھالنے آگئی نیوز الرٹ
000