Sign in

Dost Afridi

@dostafridi.bsky.social
955 followers 42 following 225 posts

I'm a journalist, Passionately in love with real life and the words and photographs that capture it, snap DostKhanAfridi my personal account ⤵ (@DOSTKHANAFRIDI.bsky.social) www.Youtube.com/DostKhanAfridi www.Instagram.com/DostKhanAfridi

PostsRepliesMedia
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 11/02/2026
بہادر لوگوں کی اس ملک میں عزت نہیں ہے لیکن یاد رکو گے
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 03/02/2026
‏وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل سوموٹو کیس نمٹا دیا۔ پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے پر دستخط ہو چکے ہیں، اس مرحلے پر عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں۔ ازخود نوٹس اور تمام متعلقہ درخواستیں نمٹا دی گئیں، تحریری فیصلہ جاری
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 03/02/2026
ذرائع کے مطابق، بھارت ایک نئے تجارتی معاہدے کے تحت امریکہ سے پٹرولیم، دفاعی سازوسامان، ہوائی جہاز اور دیگر اشیاء خریدے گا۔
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 03/02/2026
‏عوامی وزیراعلی سہیل آفریدی نے وزیرستان سے آئے ہوئے نوجوانوں کے مسائل سنیں اور فوری حل کرنے کیلئے احکامات جاری کیے!!!
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 03/02/2026
حامد میر نے بڑا سوال اٹھادیا!! عظمیٰ بخآری پر اب پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ کب درج ہوگا!!؟؟
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 02/02/2026
‏عمران خان کا سپاہی وقت کے فرغونوں سے لڑ پڑا ہے آپ لوگوں نے ساتھ نہیں چھوڑنا کیونکہ عوام ہی اصل طاقت ہے انشاء اللہ یہ نوجوان ان سب کو شکست دیگا !!
022
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 01/02/2026
‏پختونخواہ میں راج صرف پختونوں کا ہوگا یہاں ہم پر کوئی بند کمروں کے فیصلے مسلط نہیں کر سکتا اور نہ ہی ہم ہونے دیں گے!!! وزیراعلی سہیل آفریدی کا خیبر امن جرگہ سے دھواں دھار خطاب
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 01/02/2026
عمران ریاض نے ایجنسیوں کو آئنہ دکھایا!! کسی اور ملک میں اتنا بڑا حملہ ہوتا, تو اب تک دنیا سے پر اٹھایا ہوتا, لیکن انہیں صرف جلسے روکنا, اڈیالہ میں ملاقاتیں روکنا, ایک لیڈر جو چھپ کر ہسپتال کیسے لیں جایا جائے!! زبردست عمران ریاض خان
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 31/01/2026
‏یہ شکلیں بہت کچھ بیان کر رہی ہیں ،ان چہروں پر بہت کچھ لکھا ہوا ہے اللہ عمران خان کی حفاظت کرے اور اس قوم کو نکلنے کی توفیق دے جیل میں عمران خان ہے ناجانے کس حال میں اور باہر صرف عوام ہے کوئی قیادت نہیں۔عمران خان 25کروڑ عوام کے لئے ناحق بے گناہ قید کاٹ رہا ہے ‎#FreeImranKhan
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 31/01/2026
‏نہ اپ کوئی عدالت حکم مانتے ہیں نہ اسمبلی کی قرارداد مانتے ہیں تو بند کرو اس اسمبلی کو
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 26/01/2026
‏ہمارے اداروں کو پاکستان کی کوئی فکر نہیں ہے وہ پی ٹی آئی اور عمران خان کو ختم کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور دوسری طرف پاکستان ختم ہو رہا ہے، وزیراعلی سہیل خان آفریدی
010
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 26/01/2026
‏سیاست میں سب سے پہلی چیز عوام کا اعتماد ہے اگر آپ حقیقی معنوں میں عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوکر آتا ہے تو عوام آپ سے پیار بھی کرتی ہے اور جان بھی نچھاور کرتی ہے!!! عوامی ووٹوں سے منتخب ہونے کا عملی نامونہ یہ ویڈیو ہے، پنجاب میں ایک نالائق عورت کو فارم 47 کے زریعے مسلط کی گئی ہے
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 26/01/2026
‏جھوٹ کے لئے یاداشت کا تیز ہونا بھی بہت ضروری ہے اپنے بیانات ہی ایک بار سن لیا کریں تا کہ کوئی بیانیہ تو مضبوط قسم کا لے کر آئیں ۔۔۔ڈفرز
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 26/01/2026
‏ایمان مزاری جیل جانے سے پہلے کہہ گئی، کہ تحریک انصاف کو عوام نے مینڈیٹ دیا ہے، لہذا تحریک انصاف فیصلہ کر لے کہ آپ لوگ سہیل آفریدی والی مزاحمت چاہتے ہیں، یا آپ مفاہمت کا راستہ چاہتے ہیں۔
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 26/01/2026
‏عمران ریاض خان 🔥 اس دفعہ جو سہیل آفریدی جمعرات والے دن اڈیالہ آرہا ہے وہ مختلف آدمی ہے ،وہ پہلے والا سہیل آفریدی نہیں ہے اب اس کا جو عوام کے اندر مقبولیت کا عالم کچھ اور ہے اس نے بڑی کامیابی سے لوگوں کے اندر مومنٹیم پیدا کیا اس کا کریڈٹ سہیل آفریدی کو ملنا چاہیے
033
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 26/01/2026
‏متنازع ٹیویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی کو دس دس سال قید کی سزائیں۔۔۔ایمان مزاری کو بھوکا پیاسا رکھا جا رہا ہے، شدید ترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں ہر مضبوط آواز کو بند کروانے کے لئے بوگس کیسز میں پھنسایا اور قید کیا جا رہا ہے ‎@honey_eshaal ‎@Shonnsy
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 26/01/2026
‏یہ کس نوعیت کا انٹیلیجنس ادارہ ہے جس کا سربراہ گزشتہ چھ برس تک ایک غدار رہا، جس کا نام جنرل فیض ہے۔ یہ کس نوعیت کا ادارہ ہے جس نے 2001 سے آج تک تیراہ میدان سے دہشت گردوں کا خاتمہ نہیں کیا خان ولی آفریدی
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 22/01/2026
ایمان مزاری کے لیے آواز اٹھائیں 🛑 ایمان مزاری کل رات بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں رات گزاری اور آج رات بھی!! یہ ظالم لوگ ایک نہتی حاملہ خاتون ہر کتنا ظلم کررہے ہیں!!
022
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 08/12/2025
عمران خان کے بیٹے بار بار کہہ رہے ہیں، جیل میں ہمارے والد کی زندگی کو شدید خطرہ ہے
010
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 05/12/2025
منصور علی شاہ کا سوال سنیں 🔥
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 04/12/2025
سینیٹ میں اچانک بےنامی سینیٹر کی انٹری 😅
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 02/12/2025
‏ڈاکٹر عظمی کے لہجے میں بہت تکلیف تھی اڈیالہ کے باہر آئی عوام کو صرف ملاقات پہ اکتفا نہیں کرنا چاہیے۔
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 02/12/2025
‏اڈیالہ جیل کے باہر کے مناظر ۔ پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز، ممبران صوبائی و قومی اسمبلی کی شرکت۔ ‎#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 30/11/2025
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی منصوبے سےمعلوم ہوتا ہےکہ خان صاحب کیساتھ ملاقات نہ کرنے کے پیچھے بہت کچھ ہے۔ اللّٰہ رحم فرمائے
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 29/11/2025
‏🚨 عمران خان کی وجہ سے تحریک انصاف فساد کی طرف نہیں جاتی پرامن رہتی ہے لیکن انکو پرامن زبان سمجھ نہیں آتی واضح پیغام ہے تم لوگوں نے عمران خان کو گولیاں ماری ہیں تم پر اعتبار نہیں کچھ ہوا تو تم میں سے کوئی نہیں بچے گا ۔ نورین خان نیازی کا انڈین میڈیا کو انٹرویو
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 28/11/2025
نصر من اللہ و فتح قریب
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 27/11/2025
آج یہی پر بیٹھا رہوں گا تب تک نہیں اٹھوں گا جب تک یہ ملاقات نہیں کرواتے!!! وزیراعلی سہیل آفریدی
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 26/11/2025
‏🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی کہیں عمران خان کو اڈیالہ جیل سے غائب تو نہیں کیا-- کہیں عمران خان پر حد سے زیادہ تشدد تو نہیں کر دیا جس کی وجہ سے پچھلے ایک مہینوں سے بہنوں سے ملنے نہیں دیا جا رہا عمران خان سے ملاقات حد سے زیادہ ضروری ہو گیا
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 25/11/2025
‏چاہے عمران خان کال نا دیں لیکن اس دفعہ ہم ضرور ائیں گے، اس دفعہ Do Or Die والی بات ہو گی۔ سہیل آفریدی
010
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 22/11/2025
ڈاکٹر یاسمین راشد کو ضمانت مل گئی۔
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 15/11/2025
جن لوگوں نے جرگے میں آنے والوں کو اغوا کیا ہے، انہوں نے نہایت شرمناک حرکت کی ہے؛ یہ ہماری پشتون روایات کے خلاف ہے۔” — سہیل آفریدی
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 15/11/2025
کیا سہیل آفریدی کے دور حکومت میں یہ مشکل ترین پراجکٹ مکمل ہو جائیگا یا نہی ۔۔۔۔
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 11/11/2025
‏🚨میں آخری حد تک جاوں گا پھر چاہے نتائج کچھ بھی ہوں، ہم مڈل کلاس کے پاس ہارنے کیلئے کچھ نہیں ہوگا لیکن جیتنے کیلئے پوری دنیا ہوتی ہے اور ہم یہ دنیا جیتیں گے، وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 10/11/2025
عوامی حلقوں نے ستائیسویں ترمیم کو عاصم ترمیم قرار دے دیا !! عمران خان بارہا کہہ چکا ہے کہ ملک میں عاصم لاء لاگو ہوچکا ہے ساری عمر پنجاب سے نفرت کے نام پر ووٹ مانگنے والے اخر کار پنجاب کے گود میں گر پڑے ۔۔افسوس
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 09/11/2025
تو سمجھا ارے بابا نہیں تو نہیں سمجھا 😁😜
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 09/11/2025
‏اس فرعون نے سمجھا تھا کہ ہر بچہ قتل کرنے کے بعد شاید اسے استثنیٰ مل جاۓ جہاں ظالم فرعون ہو گا وہاں موسی کو آنے سے کوئی استثنیٰ نہیں روک سکتی
010
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 09/11/2025
‏میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی رات کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 09/11/2025
‏ایسے دستور کو ، صبحِ بے نور کو میں نہیں مانتا ، میں نہیں جانتا
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 09/11/2025
‏باچا خان ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر کے پشاور ائیرپورٹ رکھا جائے باچا خان ایک فرد کا نام ہے اور پشاور پورے پختونوں کا گھر شکریہ 🍁
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 09/11/2025
‏پاکستانیوں نے کام شروع کردیا ہے ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 08/11/2025
‏عمران ریاض کا ڈی جی کو پیغام 🛑 سہیل آفریدی نے جو کہا وہ کچھ بھی نہیں ہے! اسلیے اس معاملے کو یہاں ختم کرے, ورنہ مزید یہ سلسلہ جاری رہا تو خطرناک چیزیں سامنے آئیگی!!!
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 08/11/2025
‏معدنیات کے بھوکے جرنیلوں سنیں!! تمھارے گھر اور فیملی ڈی ایچ اے میں محفوظ ہے, جبکہ قبائلی مائیں بہنیں سڑکوں پر زلیل وخوار ہورہی ہے!! اسکو سنیں اور پھیلائیں تاکہ پورا پاکستان اسکو دیکھ سکے!!
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 08/11/2025
‏عمران ریاض خان نے آپ کے بارے میں ہی کہا تھا کہ پہلی دفع آپکو ٹکر کے لوگ ملے ہیں جی او ببر شیرا
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 08/11/2025
‏سہیل آفریدی آوٹ آف سلیبس آگیا ہے میں جمہوری بندہ ہوں جو ادارے تھے ان سب کے ساتھ بیٹھ گیا،اب فرض کریں کوئی ایسا ادارہ ہے جو ان سب کے اوپر ہے تو وہ لیول پر آئے دھمکیاں نہ دیں لیول پر بات ہو گی
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 06/11/2025
‏سکیورٹی فورسز والے ہماری مسجدوں میں کتے باندھتے تھے، ہم کہتے تھے کہ یہ مسجد کی توہین ہے تو کہتے تھے کہ آپ اور یہ جو کتے ہیں ایک ہی بات ہے اس کے بعد بھی ہمارا ظرف دیکھیں، ہم نے کتنا بڑا دل کیا ہوا ہے کہ ہم پھر بھی کہتے ہیں فوج بھی ہمارا یہ ملک بھی ہمارا وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🔥
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 06/11/2025
‏سہیل آفریدی نے پانچ سوالات سامنے رکھ دئیے۔۔ دہشت گردوں کو بارڈر سے کس نے آنے کی اجازت دی ؟؟ بارڈر پر جس افسر کی ڈیوتی ہے اسکو اثاثے چیک کیں جائے عوامی وزیراعلی سہیل آفریدی ✌🏻🔥
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 06/11/2025
‏آپ جو ملٹری آپریشن کی بات کر رہے ہیں آپ کو پتا ہے اس سے تکلیف کتنی ہوتی ہے؟ درد کتنا ہوتا ہے؟ میں دیکھ چکا ہوں ۔ مجھ پر بیت چکی ہے۔ میں نے اپنے خاندان کی 10-10 لاشیں ان ہاتھوں سے اٹھائیں ہیں ہم جب لاشیں اٹھاتے تھے تو سکیورٹی فورسز والے ہم پر فائرنگ کرتے وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🔥
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 06/11/2025
ایم این اے شاندانہ گلزارخان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے علامتی احتجاج میں شرکت
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 06/11/2025
‏میڈیکل چیک بھولنا مت 🚨 قاسم خان کہہ رہے ہیں، میرے والد کو 22 گھنٹے سیل کے اندر رکھتے ہیں، پچھلے 8 مہینوں سے ذاتی ڈاکٹر کو ملنے نہیں دے رہے ہیں ہم اس کی وجہ سے بہت پریشان ہیں
000
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 05/11/2025
ایم این اے شاندانہ گلزارخان کی وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات
010