Sign in

rajapakistani.bsky.social

@rajapakistani.bsky.social
278 followers 219 following 68 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 03/04/2025
‏عمران خان نے پانچویں مرتبہ NRO لینے کے لیے کوششیں تیز کر دیں اس سے پہلے چار مرتبہ NRO لینے کی کوشش کی مگر ناکام ہوئے😂 ڈٹ کے لیٹا ہے کپتان😃
0156
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Farooq Faisal Khan @ffkonee.bsky.social · 29/11/2024
‏کارکن پرجوش ہوں اور کوئی قیادت نہ ہو تو وہاں Mob Psychology عمل پیرا ہوتی ہے۔جس کا جو دل کرتا ہے وہ کرتا ہے۔ایسی صورتحال خونی تصادم کی صورت نکلتا ہے۔علی آمین گنڈا پور اور بشری بی بی نے منصوبہ بندی سے اسلام آباد میں حالات Mob Psychology کے حوالے کئے
3111
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
ناراض ن لیگی @tanveerpk-0313.bsky.social · 29/11/2024
‏فائنل کال 24 نومیبر کا رزلٹ 27 نومبر کو کچھ یوں رہا
فائنل کال
083
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 29/11/2024
‏فورسز کا آپریشن ہوا اور اس کے ڈیڑھ گھنٹے بعد حکومتی نمائندوں نے وہاں دنیا جہان کے کیمروں کے سامنے پریس کانفرس کی۔ اس ڈیڑھ گھنٹے میں انسانی تاریخ کا سب سے بڑا معجزہ ہوا جس میں سینکڑوں لاشیں، ہزاروں زخمی اور انکا خون تک غائب ہوگیا۔ اس پر یقین کرنے کے لیے اپنی عقل کو عمران خان کے پاس گروی رکھنا پڑے گا
56018
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Imran Asmat @imranasmat.bsky.social · 23/11/2024
نواز شریف زندہ باد
181
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
amnah9.bsky.social @amnah9.bsky.social · 23/11/2024
Pinky 🩷 in purple 💜 mode👻
3208
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Shakeel Kumbhar @shakeelkumbhar.bsky.social · 23/11/2024
Meetup up @bilalmehar123.bsky.social at pyo program at Bagh .Ibn.Qasim
073
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 23/11/2024
Saudi Arabia is Pakistan's brother; any venomous remarks against it are acts of hostility, and an unforgivable crime. Those attempting to disrupt the Pakistan-Saudi friendship will be dealt with firmly, says Pakistan's prime minister Shehbaz Sharif.
thursdaytimes.com
Saudi Arabia is Pakistan's most loyal ally; insulting it is unforgivable, says Shehbaz Sharif
Saudi Arabia is Pakistan's steadfast friend and brother, and any venomous remarks against it are an act of hostility towards Pakistan and an unforgivable crime. Any hand that attempts to disrupt the P...
64521
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 23/11/2024
ادھر بھی ٹویٹس کیا کرو ظالمو۔ یہ پلیٹ فارم سوکھ نہ جائے کہیں۔ نیت شوق بھر نہ جائے کہیں وغیرہ۔
7308
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Izhar @izharmhk.bsky.social · 23/11/2024
Dars e Quran 🙏
0184
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Jui Soldier @juisoldier.bsky.social · 23/11/2024
صبح بخیر ❣️🥰 *اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا●♡* *`تــرجـمــہ`* بیشک *اللّٰهﷻ* اور اس کــے فرشتـے *نبیﷺ* پــر درود بھیجتــے ہیــں۔ اے ایمان والو ! تم بھـی ان پـر درود بھیجــو ، اور خوب سلام بھیجا کــرو..
5399
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 23/11/2024
‏یوتھیوں کی تشریف کیا بند ہوئی انکو ہر چیز بندنظر آتی ہے اخے پیٹرول پمپ بند ہیں گاڑیوں کیلئے پیٹرول نہیں مل رہا ، بیکری اور پرچون کی دکانیں بند ہیں کھانے پینے کی چیزیں کالےچنے نہیں مل رہے،فارمیسی بند پے آنسو گیس سےبچنے کیلئے ماسک نہیں مل رہےساتھ ہی کہتےہیں بڑےقافلے رواں دواں ہیں۔
05014
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Nida Ali Chouhdary 🌹 @nidaalichouhdary.bsky.social · 23/11/2024
شرم آنی چاہئے اُن بے غیرتوں کو جن کو اس نفسیاتی مریض میں مسیحا نظر آتا تھا ۔ بیگموں کے کرش کو اپنا مرشد اور لیڈر بناتے ہوۓ کچھ تو غیرت کر لیتے
918846
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 23/11/2024
جو یوتھیے چھترول سے محروم رہ گئے ہیں ان کے لیے سنہری موقع کہ وہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور چھترول کا کورس مکمل کروا لیں۔ اس دفعہ اچھے سے اچھی ڈوز دی جاۓ گی اور ساتھ ہی لمبی رہاٸش اور کھانے کا مکمل بندوبست بھی ہوگا شکریہ۔
1204
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 23/11/2024
‏مذہب اور مظلومیت کارڈ سمیت شریعت ٹچ کی ناکامی کےبعد غیر سیاسی گھریلو خاتون نے الجہاد کا جو نعرہ لگایا تھا اس سےبھاگ کھڑی ہوئی ہےلوگوں کے بچوں کو اپنی گندی غلیظ سیاست اور ذاتی مفادات کیلئے ایندھن کےطور پر استعمال کرنا انکا وطیرہ بن چکا ہے۔یہ بےشرم لوگ شرم اور غیرت سےکوسوں دور ہیں۔
56628
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 23/11/2024
یوتھیوں نے پارٹی ترانوں پر رقص کرتے ہوئے 24 نومبر کی فائنل کال پر سخت احتجاج کی تیاریاں شروع کر دیں 😆😆
1218
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 23/11/2024
‏🚨جو انتشار پھیلانے آئے، واپس نہ جانے پائے، گرفتار ضرور کرنا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
18026
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 22/11/2024
‏بشریٰ بی بی کی جانب سے پاک سعودیہ تعلقات پر حملہ ناقابل قبول ہے، اس کی بھرپور مذمت ہونی چاہیے
2320155
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
🇵🇰Sajjad Ali Ashraf🇵🇰 @sj9988.bsky.social · 23/11/2024
‏نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھااور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں
074
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 22/11/2024
‏پاکستانی عوام محمد بن سلمان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ان کی مردم شناسی پر- انکا یہ تاریخی جملہ "یہ تم کیا اٹھا لائے ہو" تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا
1118048
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 22/11/2024
‏رضی دادا کا کہنا ہے سعودیہ کا اعتراض ننگے پاؤں آنے پر نہی تھا بلکے دو دو خاوند لانے پر تھا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
29927
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024
تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے بشریٰ بیگم کے خطاب کی وڈیو ڈیلیٹ کر دی. مگر کیوں ؟ کیونکہ چول ہی اتنی بڑی ماری ہے کہ ڈیفنڈ ہی نہیں ہوسکتی تھی🤠 ‎
1418350
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 23/11/2024
لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂 کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
14275105
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 22/11/2024
بلکل سو %
1233
rajapakistani.bsky.social @rajapakistani.bsky.social · 22/11/2024
کچھ بھی کہو یے بے شرم ھے
010
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 22/11/2024
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ
3456
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 22/11/2024
😂😂😂😂
3556
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
ناراض ن لیگی @tanveerpk-0313.bsky.social · 22/11/2024
کُل ملا کر کہانی یہاں پہنچی ہے کہ سعودیہ پاکستان سے شریعت کا خاتمہ چاہتا ہے اور امریکہ پاکستان میں شریعت کا نفاذ چاہتا ہے۔ اور نفاذ شریعت کا بیڑا اُٹھانے والے وہ ہیں جن میں ایک چوری اور غداری کے جرم میں اندر ہے اور دوسری ہستی وہ ہے جو پانچ بچے اور آٹھ نواسے نواسیاں لواحقین میں چھوڑ کر آشنا 👇
کیا ہے
2123
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 22/11/2024
شرمندگی کی بات ہے کہ دنیا کا پانچواں بڑا ایٹمی ملک اور اس ملک کا ایک نرگسیت زدہ ڈھیٹ و ضدی ، اقتدار پرست فسادی و انتشاری فاشسٹ مزاج سابقہ وزیر اعظم پاکپتن کی ایک توہم پرست، کم عقل غبی دماغ مذہب فروش ، طاقت پرست ، زعم پارسائی میں مبتلا ایک ابن الوقت عورت کے قابو رہا۔
2245
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 22/11/2024
جو بھی تھا ۔ خان صاب پاکستان کے وزیراعظم تھے۔ "انڈے والا برگر" نہیں تھے جنکو کسی برادر ملک کا سربراہ یہ بول دے "کہاں سے اٹھا لائے ہو"۔ میں اس رویہ کی مذمت کرتی ہوں ‏۔ نورین سلیم جنجوعہ
1254
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 21/11/2024
شہزادہ پہلی دفعہ شہزادہ لگا۔ ‏ جب سے یہ پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کوکہا “ یہ کیا اٹھا لائے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کے تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا نظر ہے، ویژن ہے ۔۔ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
812742
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 21/11/2024
کس قدر نوسرباز ہیں یہ میاں بیوی عمران خان کی حکومت باجوہ نے سعودی عرب کے کہنے پر گرائی پنکی بشری۔ جبکہ لنگڑا کہتا ہے باجوہ اور امریکہ نے ملکر حکومت گرائی سائفر آیا تھا۔ یہ خصم زنانی دونوں ٹھگ آف پاکستان ہیں۔
1103
rajapakistani.bsky.social @rajapakistani.bsky.social · 21/11/2024
انقلاب جاری رہا پھر ——- گیا
020
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 21/11/2024
بلیو سکائے پر یہ میری دوسری ویڈیو ہے جو نواز شریف کے نام ویڈیو لگانا میرا کام تھا نون لیگ کے ببر شیروں ویڈیو وائرل کرنا اپ لوگوں کا کام ہے اب #pmln #nawazsharif #pakistan #vedio #viral #treanding #maryamnawaz #blusky
1325392
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 20/11/2024
بی بی شہید ۔۔ پاکستان کا بہت بڑا سیاسی نقصان ہوا۔ آج فتنوں سے پاک اور مختلف پاکستان دیکھنے کو ملتا۔ اللہ انکی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے۔ 🌹❤️🌹
3372
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
‏" وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات" ♻ : ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو ♻ : باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال ♻ : بلوچستان میں رہنے والے بھائیوں کی مانند ہیں۔ مریم نواز شریف
38229
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
MirAbidAbbasi @mirabidabbasi.bsky.social · 19/11/2024
اسلام ہمارا دین ہے، ‏جمہوریت ہماری سیاست ، ‏سوشلزم ہماری معیشت، ‏اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہے۔ @bbhuttozardari.bsky.social
032
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
MirAbidAbbasi @mirabidabbasi.bsky.social · 19/11/2024
36 سال قبل 16 نومبر 1988 میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے پہلی بار عام انتخابات میں حصہ لیکر پاکستان پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائی۔ ان انتخابات کے نتیجے میں محترمہ پاکستان اور اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں.
171
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
MirAbidAbbasi @mirabidabbasi.bsky.social · 19/11/2024
36 years ago on November 16, 1988, the martyred Ms. Benazir Bhutto participated in the general elections for the first time and won the Pakistan People's Party with a huge majority. As a result of these elections, she was elected as the first female Prime Minister of Pakistan and the Islamic world.
0104
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 19/11/2024
‏وزیراعلی پنجاب نے “چیف منسٹر ڈائلسز پروگرام کارڈ” شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ مریم نواز نے ڈائلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے Maryam Nawaz Sharif
49320
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 18/11/2024
کس شہر سے ہو
12161
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024
‏نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، سیاسی و عسکری قیادت شریک ہوگی، ایک اہم خبر کل نکل کر سامنے آئے گی۔۔۔!!!
47811
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 18/11/2024
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ ‏⁦‪‬⁩ ‏⁦‪#SPHF‬⁩
1299
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 18/11/2024
1414672
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
💙 Rana Usman 💙 @ranamusman.bsky.social · 18/11/2024
میں چاہتا ہوں، میں تیری بانہوں میں مکمل چھپ جاؤں، تیرے سینے سے لگا رہوں کہ جب تک دنیا سے ہر دکھ ختم نہیں ہو جائے ......!
1122
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 18/11/2024
لو جی جنہوں نے حقیقی آزادی لینی تھی ، وہ احتجاج شروع ہونے سے قبل ہی فرار ہونے شروع ہو گے
13512
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Saba Bashir @sababashir80.bsky.social · 18/11/2024
Sometimes eye contact is stronger than thousand words.
8666
Reposted by @rajapakistani.bsky.social
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 18/11/2024
IF ALLAH IS STANDING BY YOUR SIDE NO POWER IN THE WORLD CAN MOVE YOU FROM THE PLACE YOU DESERVE
23310