Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 13/02/2025 پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کر دی,✌️🇵🇰 پاکستان نے ساوتھ افریقہ کا پہاڑ جیسا ہدف 🎯 مکمل کر کے چیمپیئن ٹرافی میں دوسری ٹیموں کے لیئے خطرے کی گھنٹی بجا دی💪🔥 060
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 13/02/2025ترک صدر رجب طیب اردوان اعلٰی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ ابھرتی معیشت اور کامیاب خارجہ پالیسی کی وجہ سے پاکستان دنیا بھر کے ممالک کے لئے مثال بنتا جا رہا ہے۔ Recep Tayyip Erdoğan Mian Shehbaz Sharif Asif Ali Zardari 030
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 08/02/2025قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب دیکھ کر انڈیا کے ساتھ ساتھ پاکستان میں موجود ایک مخصوص طبقے کے پچھواڑے میں سے بھی دھواں نکل رہا ہے 091
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 27/01/2025الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ رب العالمین زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب ڈالر شرح سود 12 فیصد مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد پاکستانی معیشت تیزی سے بہتری کی جانب گامزن 👏✌️❤️ 0120
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 27/01/2025شرح سود 👇 میں ایک فیصد کمی کا اعلان کر دیا شرح سود 13 فیصد سے کم ہو کر 12 فیصد پر آ گئی 074
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 27/01/2025یااللہ پاک اج کی رات جتنے بی ہاتھ آپ کی بارگاہ میں اُٹھے ان سب کی دعاؤں کو قبول منظور فرما امین ثم امین یارب العالمین 🤲 3102
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 27/01/2025شرح سود 👇 میں ایک فیصد کمی کا اعلان کر دیا شرح سود 13 فیصد سے کم ہو کر 12 فیصد پر آ گئی 041
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 25/12/202422 جمادی الثانی یوم وفات خلیــــــفہ_بــــــلا_فــــــصل حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ قارون دی دولت ضائع تھی گئی صدیقؓ دی سوئی دےچرچے ہن #ابوبکرصدیق #MuslimStudentsOrganization 020
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 20/12/2024الحمداللہ پاکستان کا 7 ہزار کلومیٹر تک ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت والا بیلسٹک میزائل ضرار تھری کا کامیاب تجربہ ۔🇵🇰 020
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 20/12/2024تمہاری پابندیاں جوتے کی نوک پر پاکستان کا لانگ رینج میزائل پروگرام جاری رہے گا 050
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 20/12/2024یعنی اگر آپ ایسے میزائل رکھیں جو پاکستان کو نشانہ بنا سکتےھیں تو وہ جائز ھے، لیکن پاکستان ایسےمیزائل بنا لےجو آپ کو نشانہ بنا سکتے ھیں تو آپ کی پوچھل پہ پاؤں آجاتا ھے؟ 🖐️ یہ ڈبل سٹینڈرڈز نہیں چلیں گے. پاکستان ہر اس ملک کی رینج کامیزائل بنائےگا جو ملک پاکستان کو نشانہ بنا سکتا ھو. 010
Reposted by Shahid Abbasinawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 09/12/2024چار دن پہلے صحافی حماد حسن نے خبر دی تھی کہ ڈی چوک سے فرار ہوتے وقت گنڈاپور کے گارڈز نے اپنے لوگوں پر خود فائرنگ کی تھی، آج اس کی ثبوت بھی حاضر ہیں، اب گنڈا پور سے سوال پوچھنا چاہیے، گولی کیوں چلائی، 32612
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 10/12/2024غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے بعد پاکستانی قوم نے "بائیکاٹ اسرائیلی مصنوعات" مہم چلائی۔ ظاہر تھا کہ یہودی/ گولڈسمتھ لابی اس کا بدلہ لے گی۔ بدلہ فوجی / پاکستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کی شکل میں سامنے آیا۔ پی ٹی آئی کی ہر پاکستان مخالف سازش ناکام ہو رہی ہے۔ 052
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 09/12/2024تحریر الشام کے مجاہدین کے ہاتھوں بشار الاسد کی حکومت کا مکمل خاتمے کے بعد دمشق میں جشن کا سماں تمام اہل اسلام کو بہت بہت مبارک ہو 0110
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 09/12/2024*Rubi coin ki buying selling start ho chuki hai abhi rate 6 to 7 rupees hai lekn agy mazeed rate brhy ga jis ne account ni bnaya wo account bna k mining start kr den* joining Link rubi.click/join/MALIK55... Or enter the code "MALIK55666"rubi.clickRegister a mining accountJoin me in mining RUBI digital asset resources for free 000
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 30/11/2024انٹرنیشنل میڈیا نے بھی یوتھیوں کے جھوٹے پروپیگنڈے کی بینڈ بجا کر رکھ دی۔ انتشاری آجکل ہر جگہ ذلیل ہو رہے ہیں۔ 💪❤🐅🐅❤💪 1146
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 28/11/2024400 سے اوپر ہلاکتیں ہوئی ہیں لیکن کسی ایک نماز جنازہ میں کوئی پی ٹی ائ کا لیڈر شریک نہیں ہوا۔ سب کی نماز جنازہ ٹوٹر، انسٹاگرام اور فیس بک پر ادا کر دی گئی۔ 073
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 28/11/2024بریکنگ نیوز رینجرز اہلکاروں کی شہادت سے متعلق غلط پروپیگنڈا کرنے پر مطیع اللہ جان 🐒 کو گرفتار کرلیا گیا۔ 0101
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 28/11/2024دو چھتر پڑیں تو کربلا یاد آ جاتا ہے کربلا میں تو لیڈر نے سب سے پہلے اپنا اور اپنے خاندان کا خون پیش کیا تھا، اس طرح کی مثالیں دے کر توہین اہل بیت مت کریں!! 062
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 28/11/2024مسجدِ نبوی ﷺ میں تماشا لگانے والوں کا تماشہ آج دنیا دیکھ رہی ہے :-بیشک اللّٰہ الحق ہے 041
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 27/11/2024کل جو لوگ 3 رینجرز 2 پولیس جوانوں کی شہادت کے بعد ڈی چوک پہنچنے پر انقلاب آگیا کا جشن منا رہے تھے. آج اخلاقیات، انسانیت اور سیاسی اقدار کا درس دے رہے ہیں.🥱🧐🤔 040
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 27/11/2024*جدید ترین ہتھیاروں سے لیس تحریک انصاف کے کرائے کے قاتل افغانیوں کی ویڈیوز جاری۔ انکے پاس مشین گنیں اور کلاشنکوف ہیں* کھوتی کے پتر کہتے انکو مارنا نہیں چائیے تھا🤬🤬🤬😡 0135
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 27/11/2024فائنل کال کے بعد اب سوپر کال آفر یا ماہانہ کال پیکج متعارف کروایا جائے گا کارکن انتظار کریں 😜😝😜 051
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 27/11/2024یہ واضح ہے، یہ سیاسی خود پرست اپنی کرسی کی خاطر آپ کی قربانی دینے میں کبھی دیر نہیں کریں گے! Be aware! 063
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 27/11/2024جب رینجرز اور پولیس والے مر رہے تھے تب یہ ملک دشمن جشن منا رہے تھے اپنی فتح کا اور اج اپنی لوگ مرے تو ان کو انسانیت یاد گئی میں ایسے لوگوں پر لعنت بیجھتا ہوں جو ملک پاکستان کے دشمن ہوں 052
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 27/11/2024گرینڈ آپریشن مکمل/معمولات زندگی بحال ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے شاہراہوں سے رکاوٹیں ہٹا دیں، ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت اے سیز نے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے کنٹینرز اور رکاوٹیں ہٹوا کر شہر بھر کے تمام راستے کھلوا دیئے تمام شاہراہوں پر صفائی ستھرائی کے انتظامات جاری 1114
Reposted by Shahid AbbasiHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 26/11/2024اور ناظرین ہٹی کا شٹر چُکتے ہی یہ منظر دیکھا کہ گزشتہ رات جن دہشتگردوں نے پولیس رینجرز کے اہلکاروں کو بےدردی سے قتل کیا انہی بلوائیوں کو ویلکم کہتے ہوئے پاک فوج“ جپھی“پا رہی ہے آج یہ کہانی بھی سمجھ لگ گئی کہ 9 مئی کے بلوائیوں کو سزائیں کیوں نہیں ملیں😏 0102
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 26/11/2024نون لیگ کی حکومت اگر اس فتنہ کو کنٹرول نہیں کر سکتی تو نون لیگی حکومت سے درحواست ہے استیفعے دے کر گھر چلی جائے 092
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 26/11/2024افسوس اپ لوگ صرف مزمتیں ہی کرتے۔ ہو ریاست اتنی بےبس ہو گئی ہے ان غنڈوں گے اگے تھوں ہے اپ لوگوں کی حکومت۔ پر 051
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 26/11/2024مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے محسن نقوی عمرانی ٹولے سے ملا ہوا ہے..!! 👇 بڑی گڑ بڑ لگ رہی ہے 010
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 26/11/2024پی ٹی آئی کی پہلی کامیابی۔ سٹاک مارکیٹ جو 99 ہزار پوائنٹس سے اوپر ٹریڈ کر رہی تھی وہ 95 ہزار سے بھی نیچے آ گئی۔ 000
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 26/11/2024بمشکل دو سے تین ہزار بندہ ڈی چوک پہنچا ہے باقی رات کو ہی واپس بھاگ گئے تھے، اگر یہ بھی کنٹرول نہیں ہو رہے تو پھر کمال ہی لکھیں گے صاف نظر ا رہا ہے محسن نقوی فتنہ جماعت کی سہولت کاری کر رہا ہے 020
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 26/11/2024پاک فوج نے اسلام آباد کو باہر سے سیل کرنا شروع کر دیا گیا ہے😌 اندر والے اندر ، لال اے لال کرنے کی تیاریاں🤣 260
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 26/11/2024*ایکسپریس چوک سے چائنہ چوک تک کا کنٹرول فوج نے سنبھال لیا* *ریڈزون کے ساتھ علاقوں کے لوگوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت* ایس ایس جی کمانڈوز کے اہلکار سنائپر گن کے ساتھ ریڈ زون میں موجود 🔥🔥 021
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 26/11/2024اسلام آباد میں حالات کشیدہ ۔آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا حکم دئے دیا گیا ڈی چوک فوج تعینات 140
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 26/11/2024اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے احتجاج میں ٹی ٹی پی اور گل بہار گروپ کے دہشتگرد موجود ہیں جنکا ٹارگٹ صرف سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو نشانہ بنانا ہے۔ 020
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 26/11/2024آج کھیل ختم ہو جائے گا اور امید ہے اس کے بعد کبھی بھی فتنہ سر نہیں اٹھائے گا 120
Reposted by Shahid AbbasiMian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 24/11/2024ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔ گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔۔ 312672
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 25/11/2024آنکھوں پر چشمے نہیں ناک میں روئی گھسانی تھی🤦♀️ اب مرشد اس حال میں دیکھے گا تو پوچھے گا یہ تم کیا اٹھا لائے ہو! 🙄 011
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 25/11/2024برہان انٹرچینج موٹروے ٹول پلازہ ، اٹک پل اور برہان انٹرچینج ریڈ لائن ہے کئی گھنٹوں سے پولیس اور رینجرز نے انتشاریوں کو روک کر رکھا ہوا ہے۔ پولیس ذرائع 042
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 25/11/2024صبح ہوگئی ہے لیکن آٹک کراس نہ کرسکے کئی قافلے واپس پشاور روانہ 😎 فائنل کال مس کال 051
Reposted by Shahid AbbasiAthar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024یہ ہے ان انقلابیوں کو ٹوٹل اوقات پچاس روپے 🤭 ڈیرہ اسماعیل خان، وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی رہائش گاہ کے باہر 50،50 روپے تقسیم کرنے کے روح پرور مناظر 411236
Reposted by Shahid AbbasiPMLN @pmlnorg.bsky.social · 23/11/2024آپ لوگوں سے ووٹ ان کے مسائل حل کرنے کےلیے لے کر آتے ہیں نہ کہ دھرنے دینے کے لیے۔ آئے روز دھرنوں سے روزگار تباہ ہوچکا ہے نہ مریض کو ہسپتال لے جاسکتے ہیں نہ کچھ اور کام ہوپاتا ہے۔ پی ٹی آئی کی احتجاجی سیاست پر عوامی رائے 1217
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 23/11/2024درود پاک کثرت سے پڑھنے والے کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں اور درجات بلند ہوتے ہیں درود پاک دونوں جہانوں میں کامیابی کی کنجی ہے 🌺 051
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 23/11/2024لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂 کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀 052
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 22/11/2024بشریٰ بیگم کے صرف ایک جملے پر پوری قوم متفق ہے۔! اور وہ ہے😁 “یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو۔!😂 0116