Reposted by Farooq Faisal KhanMark Cuban @mcuban.bsky.social · 16/01/2025Let's Gooo! techcrunch.com/2025/01/15/b...techcrunch.comExclusive: Bluesky is getting its own photo-sharing app, FlashesMore good news for those looking to exit Meta's social app ecosystem in favor of a more open alternative: An independent developer is building a 863406685260
Reposted by Farooq Faisal KhanTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 22/12/2024پاکستان کے مزائل پروگرام پر ہر دور میں پابندی لگی لیکن عمران خان کے دور میں نہیں لگی۔ کیونکہ عمران خان امریکہ کیلئے پاکستان کے مزائل پروگرام کو بند کرنے کا ضمانتی تھا۔ "سچ جان کر جیو" 14516
Reposted by Farooq Faisal KhanCh Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 22/12/2024اسلام علیکم ---!!! مشکل کشاہ صرف اور صرف الله "پاک کی زات ہے، صرف اسی سے مانگیں اسکے کے علاوہ کہیں کوئی اور پناہ نہیں ہے۔ الله "ہمیں ہدایت عطا فرمائے ہم سب کو ایمان و عمل والی زندگی عطا فرمائے اور عافیت سے رکھے ، بری موت سے اور ہر قسم کے دکھ درد اور تکلیف سے دور رکھے۔ آمین یارب العالمین 2316
Reposted by Farooq Faisal KhanIQBAL @sohailiqbalmian.bsky.social · 21/12/2024Pakistan Military Court announced a sentence to 25 rioters involved in attacks on army installation in May 9 last year. These #ImranKhan led #pti criminals were given sentences ranging from 2 to 10 years of imprisonment. 062
Reposted by Farooq Faisal Khanھمارا پاکستان @51081.bsky.social · 22/12/2024@nawabzada1516.bsky.social 061
Reposted by Farooq Faisal KhanSave Youth For Hate @sap1326.bsky.social · 21/12/2024youtu.be/8A0xtKMyNK0?...youtu.beملٹری کورٹ بڑا فیصلہ 9 مئی ملزمان کو نشان عبرت بنا دیا گیا؟مران خان بشری بی بی گرد بھی شکنجہ کس دیا؟YouTube video by Imran Waseem 062
Reposted by Farooq Faisal Khanوحید مراد @khichi555.bsky.social · 13/12/2024 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 2206
Reposted by Farooq Faisal KhanPMLN @pmlnorg.bsky.social · 13/12/2024I have also placed a person in the ministry, as minister of the environment.The dynamic lady who is sitting on my left is very passionate about important the environment and dealing with the environment related issues. She is very fervently and passionately dealing with everything #CMMaryamInChina 0255
Reposted by Farooq Faisal KhanMirza Rizwan Baig @mirzarizwanbaig.bsky.social · 12/12/2024پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 114000 کی حد عبور کرگیا 2101
Reposted by Farooq Faisal KhanFor the Love of Missy @missybbbobtail.bsky.social · 09/12/2024Accidentally put her treat in the same bowl as her food. Who knew that was against the rules? 2477286265
Reposted by Farooq Faisal KhanAli Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 08/12/2024آج کل سوشل میڈیا کے مطابق فوجیوں کے بزنس زمیں بوس ہوچکے وہ آپ کو ایک کے ساتھ ایک فری دینے والے ہیں وہ اپنے بزنس کو کریش ہوا دیکھ رہے ہیں ان کی فیکٹریاں برباد ہوگئی وہ بھیک مانگنے والے ہیں وہ ،وہ، وہ 😜🤣😂🤣🔥 فوجی سی ایس ڈی اسٹورز پر عوام کا رش ملاحظہ فرمائیں #انتشاری_پلاننگ #PakistanArmy 4228
Reposted by Farooq Faisal KhanSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 08/12/2024پی ٹی آئی کی فیک نیوز نے ملک جمہوریت اور اداروں کے لئے تباہ کن کردار ادا کیا،عمران خان کی ذہنی صحت، گنڈاپور بشری گرفتاری، لاشوں کا جھوٹ، فوجی اکیڈمیوں سے استعفے جیسی فیک خبروں نے پاکستان کا چہرہ بری طرح مسخ کیا فیک نیوز واچ ڈاگ 0113
Reposted by Farooq Faisal KhanMeoow.co @catelovers.bsky.social · 07/12/2024Me pretending to pay attention during Zoom meetings: 277284331659
Reposted by Farooq Faisal KhanUzair Bilal Rana @uzairana.bsky.social · 06/12/2024پاکستان سے محبت کی ایک وجہ میرے وطن کی خوبصورتی بھی ہے 1225
Reposted by Farooq Faisal Khanmuzamil @muzamil.bsky.social · 07/12/20249 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں اسد عمر، اعظم سواتی اور دیگر پی ٹی آئی رہنما تفتیش میں قصوروار قرار پائے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش کی گئی پولیس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزمان نے کارکنوں کو 9 مئی کے لیے اکسایا تھا 0239
Reposted by Farooq Faisal KhanMian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 05/12/2024کیا نواز شریف بے گناہ نہیں تھے جب انہیں اپنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کر دیا، اسکےخلاف دھرنے دیئے اور دلوائے گئے مگر اس نے لوڈشیڈنگ دہشت گردی کا خاتمہ کیا معیشت کو بہتر کیا مہنگائی کو کنٹرول رکھا سی پیک دیا اسکے باوجود اداروں کےسربراہ نوازشریف کےخلاف ایک پیج پر تھے۔ 0257
Reposted by Farooq Faisal KhanNaghmana @naghmana.bsky.social · 05/12/2024روس اور پاکستان جلد ہی ماسکو اور اسلام آباد کے درمیان براہِ راست فضائی سروس کا آغاز کرنے جا رہے ہیں، جو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور سفارتی تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔ روسی خبر رساں ایجنسی "تاس" کے مطابق یہ پیش رفت حالیہ بین الحکومتی اجلاس میں ہوئی۔ 181
Reposted by Farooq Faisal KhanDefender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 03/12/2024نسلی اور علاقائی تعصب کے خلاف مضبوطی سے کھڑے رہیں۔ پاکستان کی تمام قومیں، بشمول پشتون، اس ملک کے اتحاد کا حصہ ہیں۔ ہمیں اپنی شناختوں کے ساتھ متحد رہ کر ہر تفریق پھیلانے کی کوشش کو ناکام بنانا ہوگا۔ 094
Reposted by Farooq Faisal KhanMian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 01/12/2024یقین نہیں آتا کہ ہماری ڈرامہ انڈسٹری میں سمجھدار اداکار بھی زندہ ہیں، میں سمجھتا تھا کہ سارے ہی وائرس والے ہیں۔ اسامہ خان تجھے سلام 15415
Reposted by Farooq Faisal KhanNaveed Ch @naveedch66.bsky.social · 30/11/2024ٹیچر : فعل ماضی ، فعل حال ، فعل مستقبل ، تین الگ الگ زمانے ہیں پپو : سر جی، تینوں ایک فقرے میں بھی بیان کیے جاسکتے ہیں ٹیچر : اچھا۔۔ تو کرکے دکھاؤ پپو : کھان صاب کو پاگل کیا جارہا ہے 🤪 0238
Reposted by Farooq Faisal KhanKashif Kiran @kashifkiran.bsky.social · 30/11/2024کلامِ شاعر بہ زبانِ شاعر!! "چاند، کنول گلاب کچھ بھی نہیں" #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!! لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔ اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔ آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔ youtube.com/watch?v=ekZy...youtube.com 021
Farooq Faisal Khan @ffkonee.bsky.social · 29/11/2024کارکن پرجوش ہوں اور کوئی قیادت نہ ہو تو وہاں Mob Psychology عمل پیرا ہوتی ہے۔جس کا جو دل کرتا ہے وہ کرتا ہے۔ایسی صورتحال خونی تصادم کی صورت نکلتا ہے۔علی آمین گنڈا پور اور بشری بی بی نے منصوبہ بندی سے اسلام آباد میں حالات Mob Psychology کے حوالے کئے 3111
Reposted by Farooq Faisal KhanTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 29/11/2024تحریک انصاف کو ایک مرتبہ پھر ناتجربہ کار سیاست و قیادت کی قیمت چکانا پڑی ہے،پارٹی قیادت نے بزدلانہ طور پر فرار کا راستہ اختیار کیا جسکی وجہ سے انکے کارکنوں کا مورال ڈاؤن ہوا،احتجاج کو "ڈو اور ڈائی"میں تبدیل کرنا پی ٹی آئی کی بڑی غلطی تھی:ڈان اخبار اداریہ سیف اعوان 04115
Reposted by Farooq Faisal KhanPopehat @kenwhite.bsky.social · 28/11/2024Mittens is our oldest cat and a loner but occasionally decides she requires attention. 33820912498
Reposted by Farooq Faisal KhanHandsome (hero) @sk23as.bsky.social · 29/11/2024گُماں کی حَد تک اُسے سوچا جا سکتا ہے وگرنہ اِک دِل "کَب تک نوچا جا سکتا ہے؟ 131
Reposted by Farooq Faisal KhanMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 29/11/2024اللهمَّ صلِ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. 710432
Reposted by Farooq Faisal KhanImran Lashari @imranlashari.bsky.social · 27/11/2024دوسروں کے شہیدوں پہ ہنستے ہوئے اپنے اپنے شہیدوں پہ روتے ہیں ہم عمار یاسر مگسی 062
Reposted by Farooq Faisal KhanM.Arif @arifmirza.bsky.social · 27/11/2024انقلابی لطیفے: فوج پیچھے کھڑی ہو تو 126 دن اور اگے کھڑی ہو تو خالی 26 منٹ 0316
Farooq Faisal Khan @ffkonee.bsky.social · 27/11/2024امیر عبداللہ نیازی کے ہتھیار پھینکنے پر کہا گیا کہ جنگ میں جو جان دے وہ شہید جو بچ گیا وہ غازی اور جو بھاگ گیا وہ نیازی ۔۔۔۔۔۔ایسے ہی فائنل کال پر یاد آ گیا کیونکہ ڈی چوک سے بھاگنے والے بھی تو عمران خان نیازی کے سپوڑٹر تھے 1133
Reposted by Farooq Faisal KhanIQBAL @sohailiqbalmian.bsky.social · 27/11/2024Aftermath of #pti protest at Jinnah Avenue, Blue Area #Islamabad 153
Farooq Faisal Khan @ffkonee.bsky.social · 27/11/2024مرنے اور مارنے کا حلف۔۔۔۔الجہاد الجہاد کے نعرے ۔۔۔۔۔۔کیا یہ سیاسی حکمت عملی تھی 140
Farooq Faisal Khan @ffkonee.bsky.social · 27/11/2024سیاسی جدوجہد صبر آزما اور طویل ہوتی ہے۔مطالبات منوانے کے لئے پرامن آئینی راستہ اختیار کیا جاتا ہے۔ پی ٹی آئی کی قیادت سیاسی جدوجہد اور عسکری مہم جوئی میں تفریق نہیں کر سکی۔ بار بار ترکی اور بنگلہ دیش ماڈل کی مثالیں دیتے رہے۔ان مملک میں سامنے آنے والے ردعمل کے پس منظر سے نابلد رہی 1104
Farooq Faisal Khan @ffkonee.bsky.social · 26/11/2024Final Match Finished 450 arrested,Ali amin and Bushra BB escaped. 043
Reposted by Farooq Faisal KhanIQBAL @sohailiqbalmian.bsky.social · 26/11/2024#pti saboteurs at last reached Attaturk Avenue crossing Jinnah Avenue adjacent to D Chowk #Islamabad. 032
Reposted by Farooq Faisal KhanAzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 25/11/2024اے میرے پاک پروردگار! ہمارے دلوں کو مُنافقت سے, ہمارے اعمال کو دکھاوے سے, ہماری زبانوں کو جھوٹ سے اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے! ۔ آمین ثمہ آمین 68114
Farooq Faisal Khan @ffkonee.bsky.social · 25/11/2024میری حکومت امریکہ نے گرائی حکومت جنرل باجوہ نے گرائی حکومت جنرل فیصل نصیر نے گرائی حکومت محسن نقوی نے گرائی سعودی عرب نے سازش کی موسم سرما کا آغاز ہو چکا مچھلی کھانے کو دل کر رہا ہے۔پی ٹی آئی کسی ایک موقف پر رکے تو مچھلی کھائیں 0101