Sign in

Mian junaid

@jmian1090.bsky.social
3.1K followers 4.7K following 93 posts

Mian Junaid Sarwar Follow My You tube Channel For More interesting Video , Vlog , Shorts ,Current Issues

PostsRepliesMedia
Reposted by Mian junaid
PML-N @pmln9.bsky.social · 09/12/2024
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے دورہ چین کا پہلا روز"
2299
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 03/12/2024
صفائی نصف ایمانی ہے یہ ہی وجہ ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پنجاب میں ستھرا پنجاب کا آغاز کر دیا اب پورا پنجاب کلین اینڈ گرین ہو گا
070
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 03/12/2024
جنہوں نے انقلاب لانا تھا وہ آپس میں ایک دوسرے کو ماں بہن کی گالیاں اور فائز مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں
164
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 29/11/2024
یوتھئے 2019کی اس ویڈیو کو اسلام آباد پمز کی ویڈیو بتا کر شئیر کر رہے ہیں۔ جس وقت پنجاب میں ان کی حکومت تھی
020
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 27/11/2024
وہی ہوا جس کا ڈر تھا
0123
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 27/11/2024
پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا پرینک کل رات بشری بی بی اور گنڈا پور نے اپنے کارکنان کے ساتھ کیا کارکنان کو اکیلا سڑکوں پر چھوڑ کر خود دم دبا کر بھاگ گے
0152
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 27/11/2024
اگلی کال کے لیے آپ کا بیلنس ناکافی ہے
2215
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 27/11/2024
‏پی ٹی آئی والے نئے لولی پاپ کے لیے تیار رہے کیونکہ رات کو گنڈا پور نے 5ہزار کے قافلے کو پانچ سو میں بیچ دیا اور پھر بھاگ گیا
1132
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 26/11/2024
لو جی بشری بی بی ایک مرتبہ پھر سے گنڈا پور کے ساتھ بھاگ گئ جبکہ کارکنان اکیلے زلیل و خوار
1100
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨 سری نگر ہائی وے پر شر پسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی جس سے پانچ رینجرز اہلکار شہید ہو گئے جبکہ پانچ رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں، سیکیورٹی ذرائع
196
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 25/11/2024
پی ٹی آئی کے انتشاریوں کی پولیس پر حملہ
043
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 25/11/2024
تحریک انتشار کے مشتعل کارکنان نے برہان انٹرچینج پر درختوں کا آگ لگانا شروع کر دی
2126
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 24/11/2024
تحریک انتشار کے پتھراؤ سے پولیس اہلکار زخمی ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
1186
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 24/11/2024
پی ٹی آئی کے انتشاریوں کا اسلام آباد کھنہ پل پر پولیس پر حملہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح انتشاری پنجاب پولیس کی وین پر حملہ کر رہے ہیں
3196
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 24/11/2024
لاہوریوں کا پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کا بائیکاٹ کرکٹ سے پیار جبکہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہے کہ ٹریفک بھی حسب معمول کے مطابق چل رہے مگر پھر بھی پی ٹی آئی کا کوئی قافلہ لاہور سے نہیں نکلا
1279
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 23/11/2024
‏فتنہ خان کے اپنے بچے لندن میں بیٹھ کر سکون سے عیاشی کر رہے ہیں تو ہم اس کے کیے کی کیوں جیلیں بھریں؟ جب اس کے بچے اس کے لیے نہیں نکل رہے تو پاکستان کی عوام کے بچوں کا خون کیوں سستا ہو؟
191
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 22/11/2024
سٹاک مارکیٹ میں ایک ہی دن میں 1700 پوائنٹ کا اضافہ سٹاک مارکیٹ100000 پوائنٹ کے قریب پہنچ گئی
0142
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 22/11/2024
braking News تحریک انتشار کے 10 کارکنوں کو نو مئی واقعات میں 3 3 سال کی سزا سنا دی گئی
092
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 22/11/2024
رضی دادا کے ہاتھوں یوتھیوں کی کلاسی چھترول امید ہے سکون ملا ہو گا یوتھیا برگیڈٖ کو #نیازی_پنکی_مانگے_این_آر_او
25525
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 22/11/2024
جب آپ بازار سے دھنیہ کی جگہ پودینہ اٹھا لائیں #نیازی_پنکی_مانگے_این_آر_او
2187
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 21/11/2024
Good Morning Blue Sky Family
0161
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 20/11/2024
بڑے عرصہ بعد مریم اورنگزیب کے ہاتھوں انتشار پارٹی کی ہیوی والی چھترول ، ایک ہی منٹ میں عمران ، بشری ، علیمہ ، گنڈا پور۔ ، سب کی لال
2184
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 20/11/2024
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات ،،ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو اور باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا
0204
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 20/11/2024
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے ہاتھوں پوری تحریک انتشار کی چھترول یوتھیوں کی لال کرنے والی پریس کانفرنس youtu.be/eo2iMCBllP4?...
youtu.be
Top PTI Final Call Trends You Can't Ignore in 2024 ! Maryam Aurangzeb Harsh Speech ! Good News PTI
YouTube video by Mian Junaid Sarwar
1101
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 20/11/2024
علیمہ خان اور بشری بی بی میں لڑائی جیت کس کی ہو گئی یہ وقت بتائے گا
2122
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 20/11/2024
ضمانت ملنا خبر نہیں ،، خبر یہ ہے کہ ڈیل کا کام شروع ہو گیا ہے
1101
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 20/11/2024
ملکی ترقی عمران خان سے برداشت نہیں ہو رہی ٫ اسی وجہ سے عمران 2014 کی طرح ملک میں دوبارہ انتشار پیدا کرنا چاہتا ہے ، تا کہ ملکی ترقی کا سفر دوبارہ رک جائے
0112
Reposted by Mian junaid
Rehman900 @rehman900.bsky.social · 20/11/2024
CM PUNJAB NEWS CORNER @safdarleghari.bsky.social @jmian1090.bsky.social @hassandude7.bsky.social
051
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 20/11/2024
فرمائشی گرفتاری ،24 نومبر ابھی دور ہے سہی کہا ہے کسی نے کہ نچن والیاں دے بچے ،انقلاب نہیں ،،،،،،
1298
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 20/11/2024
Bad News For PTI PTI Ki Final Call War gi جس طرح حماد اظہر پنجاب کے احتجاج کو آن لائن لیڈ کرے گا اسی طرح ہم بھی آئن لائن احتجاج میں شریک ہونگے چند نامعلوم غیرت مند یوتھیوں کا اعلان
1185
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 20/11/2024
what a joke with pakistani nation اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ شوہر کے پاس لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لئے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں
4156
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 20/11/2024
Good News فیصل آباد عدالت میں پیشی پر آئے تحریک انتشار کے 4 کارکنان احاطہ عدالت ست گرفتار ملزمان 9 مئی کے واقعے میں ملوث تھے ، اور ملزمان کافی عرصے سے مفرور تھے
0165
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 20/11/2024
او پیا جے انقلاب پنڈٰی کے دو عہدیداران کی آڈیو لیک ، بشری بی بی کے پارٹی کمان سنبھالنے کے بعد ہمارے لئے حالات مشکل ہو گے ہیں ، رہنماوں کے اپنے بچے محفوظ اور ہمیں ہر روز نئے سے نئے ۔۔۔۔۔۔
43914
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 20/11/2024
‏بریکنگ نیوز: عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے ملزم محمد شفیق کی ضمانت خارج کردی ملزم نے ایک خاتون کی عزت کو نقصان پہنچایا ایسا شخص ضمانت کا حقدار نہیں:چیف جسٹس عالیہ نیلم
2239
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 20/11/2024
شیر افضل مروت کی آڈیو لیک بشری بی بی خود کتنے لوگ لائے گئی اور وہ کس جگہ سے احتجاج کو لیڈ کریں گی ،
194
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 20/11/2024
وقت کم مقابلہ سخت فائنل احتجاج سے قبل یوتھئے ڈانس پریکٹس کرتے ہوئے
060
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی کی ایک طرف فائنل کال جبکہ دوسری جانب منت سماجت کر رہے ہیں ٫ کہ پلیز ایک مرتبہ خاں کو معاف کر دیں "
0194
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 19/11/2024
Good by IMF آئی ایم ایف کا یہ پروگرام آخری پروگرام ہو گا ، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے گڈ نیوز سنا دی یوتھیوں کے لیے یہ خبر غم ہے
1316
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 19/11/2024
ملک میں استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو ایک ہو کر کام کرنا ہو گا ، پھر ہی ملک ترقی کرے گا ، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا ایپکس کمیٹی میں خطاب
0152
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 19/11/2024
تحریک انتشار کو روکنے کے لیے اسلام آباد۔ پولیس نے تیاری مکمل کر لی جو بھی آئے گا اس کی لال کر دی جائے گئ
0171
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 19/11/2024
ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں گنڈا پور اچھے بچے کی طرح محسن نقوی کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے
1151
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر سے ملک میں احتجاج کے نام پر انتشار پیدا کرنے کے لیے تیار ، کیونکہ پی ٹی آئی والوں سے ملکی ترقی برداشت نہیں ہو رہی
4197
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی والوں ملک میں دوبارہ احتجاج کر کے ملک میں انتشار کیوں پھیلانا چاہتے ہیں میرا یوتھیا مار ویلاگ youtu.be/w2FF63N-lFI?...
youtu.be
PTI Final Call on 24 November Will Change Everything! Bushra Bibi Big Statement ! Ali Amin Gandapur
YouTube video by Mian Junaid Sarwar
0154
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی کی فائنل کل ملکی ترقی کا سفر روکنے کے لیے ہے ، اس بار پاکستان تحریک انصاف کی فائنل کال پر عوام نہیں نکلے گی ، کیونکہ عوام جان چکی ہے ملک کے لیے بہتر کون اور ملک میں کون انتشار پیدا کرتا ہے
0243
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 19/11/2024
پشاور ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ، عدالت کا بشری بی بی کو 23 دسمبر تک کسی بھی مقدمہ میں نا گرفتار کرنے کا حکم Peshawar high court has extended the interim bail of Bushra BIBI.
2134
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 19/11/2024
الحمداللہ پاکستان سٹاک مارکیٹ ایکسچینج ہر دن نیا ریکارڈ توڑ رہی ہے عمران خان کی جب حکومت ختم ہوئی تو سٹاک مارکیٹ 38000 پوائنٹ پر تھی ، جو آج بڑھ کر 95800 پوائنٹ پر پہنچ چکی ہے یہ ہی وجہ ہے کہ تحریک انتشار ملک میں دوبارہ سے 24 نومبر کو احتجاج کرنا چاہتی ہے
2226
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 19/11/2024
‏وزیراعلی پنجاب نے “چیف منسٹر ڈائلسز پروگرام کارڈ” شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ مریم نواز نے ڈائلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے
12111
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 19/11/2024
فائنل کال کا کوئی فائدہ نہیں ! کیونکہ عوام کو پاکستان تحریک انصاف کی قیادت پر کوئی یقین نہیں ہے ، اگر احتجاج کامیاب کرنا ہے تو پہلے قیادت کو معافی مانگنا ہو گی
082
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 19/11/2024
Blue sky be VPN ky sath chal rha ha Pakistan mai HD nhi ho gi wesy
2101
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی والے تو مذاکرات کے لیے ترکے منتوں پر اتر آئے ہیں
141