Reposted by MirAbidAbbasi

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گورنر خیبرپختونخوا نے کمشنر ہاؤس کوہاٹ میں گرینڈ جرگے سے قیام امن کے حوالے سے ملاقات سے متعلق بریفنگ دی
اسلام آباد: سیاسی جماعتوں کے ہمراہ کرم میں قیام امن کے حوالے سے گرینڈ جرگے سے ملاقات کی ہے، گورنر خیبرپختونخوا کی بریفنگ