Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 03/02/2025بہتر تعلیم و صحت، بچوں کا بنیادی حق! سندھ حکومت کا ایک اور انقلابی قدم، جس کے تحت اب سرکاری اسکولوں میں مفت کھانا فراہم کیا جائے گا، جو بچوں کی غذائی قلت دور کرنے اور اسکولوں میں حاضری بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ 050
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 03/02/2025نظر انداز کیے گئے علاقوں کو بہتر بنانا🇱🇾 کراچی ایک بڑا شہر ہے ہر مقام پر ہر معاملے کو سنبھالنے میں وقت لگے گا، لیکن ہماری پہلی پیشرفت نے عوام کو امید دلائی ہے اور میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر ہم اپنے مقصد کے حصول کے لیے جو بھی کریں گے یونین کونسل06 لانڈھی ڈسٹرکٹ کورنگی میں سڑکوں کی بحالی 040
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 03/02/2025گرین اسپیس کے لیے ایک اور جگہ کا انتخاب کیا گیا۔🇱🇾 کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے گرین کراچی اقدام کے بعد، محکمہ پارک عیسیٰ نگری روڈ، ڈسٹرکٹ ایسٹ پر درخت لگا رہا ہے تاکہ روڈ کو خوبصورت اور ماحول دوست ماحول بنایا جا سکے۔ #GreenKarachi #karachiworks #karachidiaries #KarachiUpdates 010
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 03/02/2025کیماری ٹاؤن میں کاروائیاں بڑھانے کا حکم۔🇱🇾 قبضہ مافیا کے خلاف کاروائیوں کے اثرات نظر آنے لگے ہیں اور آپریشن کے بعد عوامی مقامات صاف نظر آنے لگی۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر پاک کالونی سائٹ ٹاؤن میں روڈ اور فٹ پاتھ پر قائم ناجائز تجاوزات کو ہٹایا گیا۔ #karachi #KarachiUpdates #karachidiaries 000
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 03/02/2025میئر آفس مسائل کے حل میں سب سے آگے!🇱🇾 میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بند کمروں کو عوامی آماجگاہ میں تبدیل کردیا۔ پیر کا دن سٹی کونسل کے ممبرز کا دن قرار دینے کے بعد میئر کراچی نے معزز ممبرز سے تفصیلی ملاقات کی اور انکی مسائل کو ببر وقت حل کرنے کا حکم دیا۔ #karachi #karachidiaries #KarachiUpdates 000
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 03/02/2025شہر میں کیمیکل فیکٹریوں کی جانب سے زہر آلود پانی سیوریج کے نظام میں ملانے کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔ سعید غنی 000
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 03/02/2025کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا پولیو ورکرز کی حفاظت کیلئے 21 ہزار 844 سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے ہیں، سید مراد علی شاہ 000
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 03/02/2025صوبائی مشیر برائے کچی آبادی سید نجمی عالم نے ریتی لائن میں فیصل مصری ڈسپینسری سے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کردیا۔ اس موقع پر والدین کو پولیو سے لاحق خطرات سے بھی آگاہی دی گئی ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ساؤتھ ، پولیو ویکسینیشن افسران عملہ اور دیگر بھی موجود تھے۔ 000
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 03/02/2025A significant step towards e-governance and digital transformation! The Sindh Cabinet has approved the development of a mobile application to digitize its proceedings. #ProgressiveSindh #VisionSindh 000
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 03/02/2025سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ زرعی ٹیکس سے جو آمدنی ہوگی وہ کسانوں پر خرچ کی جائے گی، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا سندھ اسمبلی سے خطاب 000
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 03/02/2025ہم امید کرتے ہیں کہ وفاقی حکومت نے جو ٹیکس لگایا ہے اس میں کمی لائے گی، وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا سندھ اسمبلی میں خطاب 000
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 03/02/2025آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت میں صوبوں کو بھی شامل ہونا چاہیے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سندھ اسمبلی میں خطاب 000
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 24/11/2024مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم! سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ #HealthForAll 0162
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 24/11/2024CT Scan, Dental OPD, Mammography services are being offered at extremely affordable prices at Abbasi Shaheed Hospital. While morgue & autopsy facilities have also been upgraded 👏 #KarachiWorks 0112
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 21/11/20241991 کا پانی معاہدہ سندھ سمیت تمام صوبوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم کو لازمی قرار دیتا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا وزیر اطلاعات پنجاب اعظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل 0163
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 21/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی نویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ 1225
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 21/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ 0176
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 19/11/2024میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے پی پی پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سردار خان اور جنرل سیکرٹری شہزاد مجید کے ہمراہ کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے طلباء میں اسکالرشپ سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔ Barrister Murtaza Wahab #DistrictCentral #karachi 0102
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 19/11/2024سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر کراچی شہر میں غیر قانونی داخل ہونے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے 80 گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں، 58 روٹ پرمٹس معطل کر دیئے گئے 0173
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 19/11/2024کراچی میں 7 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری دفعہ 144 آج سے 24 نومبر تک ہوگی، کمشنر کراچی جلسے، جلوس، ریلیاں نکالنے پر پابندی ہوگی، نوٹیفکیشن دفعہ 144 کے تحت 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی، نوٹیفکیشن دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کے احکامات 0226
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 19/11/2024کراچی میں فروری میں نیشنل گیمز کروارہے ہیں، وزیر کھیل سندھ سردار بخش مہر 0141
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 19/11/2024امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔ #NICVD #ChestPainUnits #HealthForAll 0268
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 18/11/20242022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ #SPHF 1299
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 18/11/2024ضلع سجاول کے علاقے شاہ بندر میں گیس اور کنڈینسیٹ کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، وزیر توانائی و منصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ 04311
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 18/11/2024فائنل کال کے نام پر منگتے نے اوورسیز یوتھیوں سے پیسہ مانگنا شروع کر دیا ہے🤩 2214
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 18/11/2024چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔ #PPP #PPPDigitalCentral #Karachi @bbhuttozardari.bsky.social 14414
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 18/11/2024گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے 17 قابل تجدید توانائی کے منصوبوں کو نیشنل گرڈ میں شامل کرکے آب و ہوا کی بہتری اور قابل تجدید توانائی کے ذریعے سبز معیشیت کے اپنے منشور کے وعدے کو پورا کیا ہے۔ 2255
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 18/11/2024The Sindh People’s Housing For Flood Affectees (SPHF) has completed the construction of more than 300,000 houses, According to a statement, 810,000 houses are in various stages of completion as part of the “world’s largest housing project”. #PPP @bbhuttozardari.bsky.social 2121
Reposted by Minhaj RashidBilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 17/11/2024#JiyeBhutto 5420294