Sign in

Noman Butt

@nomanbutt.bsky.social
1.4K followers 5K following 41 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Noman Butt
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/12/2024
آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔ روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔ #30YearsOfHope #LetsMakeItHappen #SKMCH #Celebrating30YearsOfHope
310045
Reposted by Noman Butt
Azad khan @aa9973811.bsky.social · 22/12/2024
#گولی_کیوں_چلائی #Free_Imrankhan
073
Reposted by Noman Butt
Azad khan @aa9973811.bsky.social · 21/12/2024
042
Reposted by Noman Butt
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 22/12/2024
‏روایتی تہوار جشن مہ فنگ کے موقع پر بلتستان میں علاقہ مکینوں کا قیدی نمبر 804 سے محبت کا دلفریب انداز
021
Noman Butt @nomanbutt.bsky.social · 18/12/2024
قانون اور ائین کی بنیاد ہلا دی گئی ہیں اپنے ہی شہریوں پر گولیاں بھی چلا دی گئی ہیں اداروں کو عوام کے مقابلے میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے سیول نافرمانی کرنا قوم کی مجبوری بن گئی ہے (عمران خان )
032
Reposted by Noman Butt
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 18/12/2024
031
Reposted by Noman Butt
𝔸𝕞𝕖𝕣ℍ𝕒𝕞𝕒𝕕 🇵🇸 @amer0.bsky.social · 16/11/2024
Winter has arrived, and we are still in our torn tents. The world watches us and sees our suffering, yet no one acts. I kindly ask for your support to help my family and children survive🙏🙏. 💔🇵🇸⬇️ gofund.me/bc2f7f3a
19396707
Reposted by Noman Butt
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 18/12/2024
0219
Reposted by Noman Butt
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 10/12/2024
052
Reposted by Noman Butt
Zartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 10/12/2024
9مئی کے واقعات اور چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد کارکنان اور لیڈر شپ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے جو ہر روز پل صراط سے گزرتی ہے۔۔
37317
Noman Butt @nomanbutt.bsky.social · 10/12/2024
‏قومی اسمبلی اجلاس میں جیسے ہی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے 26 نومبر کے واقعہ پر تقریر شروع کی پی ٹی وی پارلیمنٹ نے نشریات ہی بند کردی۔۔ شاید پی ٹی وی کو حکومت والے ہی بجلی کے بل میں پیسے دیتے ہیں 🖐🖐🖐😡😡😡
020
Reposted by Noman Butt
mianmanan.bsky.social @mianmanan.bsky.social · 10/12/2024
سعودی عرب میں انڈیا ایک عدد چھلی 6 ریال (444 روپے) کی بک رہی ہے بس پاکستانی کسانوں کو یہی بتانا تھا
2144
Reposted by Noman Butt
Shayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 10/12/2024
میری ساری زندگی کو ہے اثر اس نے کیا عمر میری تھی مگر اس کو بسر اس نے کیا
04426
Reposted by Noman Butt
Sameer from gaza🍉 @sameerrraed.bsky.social · 10/12/2024
I am Samir, 17 years old, a student from Gaza in the final stage of my studies. My studies were interrupted due to the war in Gaza, the lack of food, and the difficulty of obtaining water. All I want now is to leave Gaza to complete my dream and enter my dream college, the College of Engineering🙏🍉🍉
11323
Noman Butt @nomanbutt.bsky.social · 10/12/2024
عمران خان نے کہا کہ لاپتہ لوگوں کے حوالے سے میں بہت فکرمند ہوں، جیسے ہی کوئی اطلاع ملے، مجھے بتائیں۔ یومِ شہداء کے لیے 15 دسمبر کا دن مقرر ہے۔ انہوں نے کہا کہ نہ صرف پشاور، بلکہ پاکستان اور پوری دنیا میں آپ سب نے جمع ہونا ہے، شہداء اور ان کے لواحقین کے لیے دعا کرنی ہے۔ علیمہ خان
041
Noman Butt @nomanbutt.bsky.social · 10/12/2024
‏مطیح اللہ جان کی بڑی بات🔥 ‏عمران خان نے جس بہادری سے۔Graceful طریقے سے جیل کاٹی ہے ‏اس طرح کوئی سابق رہنماء جیل نہیں کاٹ سکتا۔76 سال سے اُنھی کی حکومت ہے ‏میں ایک صحافی ہوں گرفتار ہوا کوئی بات نہیں،پر جس طرح کا ظُلم Pti کے ساتھ ہورہا ہے، ‏اسکی مثال نہیں ملتی۔
042
Noman Butt @nomanbutt.bsky.social · 10/12/2024
عمران خان نے آج اپنے پارٹی کے تمام لیڈر شپ کو پیعام دیا،کہ اگر کوئی بھی پی ٹی آئی کے رہنما ہمارے فصیلہ کے ساتھ کھڑا نہیں ہوسکتا، تو وہ پارٹی چھوڑ سکتا ہے، سیول نافرمانی کا تحریک ضرور چلی گی۔ #گولی_کیوں_چلائی
031
Reposted by Noman Butt
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 10/12/2024
نہایت ھی بے شرم انسان ہے 😂😂یے جانتے ہوئے بھی اب کوٹھے پے دھندا کرنے والی کی بھی عزت عدلیہ سے زیادہ ہے پھر بھی باتیں چ رھا ہے خبیث انسان ،
12110
Reposted by Noman Butt
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 10/12/2024
#ImranKhan
07323
Reposted by Noman Butt
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 10/12/2024
عمران ریاض کی اہم ترین گفتگو 🛑 علیمہ خان نے بھی شکوہ کیا کہ جب عمران خان نے کہا محسن نقوی اور شہباز شریف کے خلاف آیف آئی آر درج کرے تو اب تک کیوں نہیں کیا گیا
086
Reposted by Noman Butt
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 10/12/2024
شاہ جی کے والد صاحب کو بھی گھر سے اٹھا لیا گیا ہے
194
Reposted by Noman Butt
Shezad @kayani13.bsky.social · 09/12/2024
1178
Reposted by Noman Butt
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/12/2024
‏ہمارے دو مطالبات ہیں، • سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے - ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے ‎#حق_کی_جیت_یقینی_ہے
28337
Reposted by Noman Butt
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 10/12/2024
‏گولیاں چلانے والوں پر "ایف آئی آر کیوں نہیں کروائی"۔۔۔؟؟
11910
Reposted by Noman Butt
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 10/12/2024
اب تک دل خوش فہم کو ہے تجھ سے اُمیدیں خان صاحب کیا اب بھی آپ کو کسی سے انصاف کی توقع ہے؟
021
Reposted by Noman Butt
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 10/12/2024
پاکستان کو احتجاج کی نہیں انقلاب کی ضرورت ہے۔ چوکیدار نے ملک پر قبضہ کر لیا ہے اور قبضے انقلاب ہی سے چھوٹا کرتے ہیں۔ پاکستان جب بھی آزاد ہوگا انقلاب سے آزاد ہوگا۔ انقلاب زندہ باد
2133
Reposted by Noman Butt
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/12/2024
‏میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
817561
Reposted by Noman Butt
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 07/12/2024
😅😅
49733
Reposted by Noman Butt
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 07/12/2024
27 نومبر کو ثابت ہوا کہ جرنیلوں کی کھوپڑی میں بھیجا نہیں ہوتا ہے۔
11811
Reposted by Noman Butt
Hameed @hameedkpwala.bsky.social · 08/12/2024
صحت ،سلامتی اور ایمان کی بہت ساری دعاؤں کے ساتھ ۔۔۔🤲 اسلام علیکم و صبح بخیر ۔🙏
173
Reposted by Noman Butt
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 06/12/2024
🚨‏جس دن آپ نے فیک ،جھوٹ اور گھٹیا پروپیگنڈا کرنےوالے چینلز کا بائیکاٹ کر لیا اس دن آپ کامیاب ہوجاؤگےان چینلز نےشہید ہونےوالے نوجوانوں کا مذاق اڑایا،اور ہر دور میں قوم کے جذبات کے ساتھ کھیلا کبھی سچ نہیں دکھایا، اس کام کو فرض سمجھ کر ادا کریں ان کے یوٹیوب،ویب سائٹس سے لے کر ہر پلیٹ فارم کو بلاک کریں
13015
Reposted by Noman Butt
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 08/12/2024
ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ چاند پر کل کچھ عجیب سا لگا جیسے ہی ناسا کے ٹیم نزدیک گئ۔ تو دیکھا کہ پاکستانی سٹاک ایکسچینج اوپر آئی ہے ویلکم کیا چائے کا بارہا اصرار اور پیشکش کی لیکن سٹاک ایکسچینج نے کہا، نہیں سوری میرے پاس ٹائم نہیں ھے میں نے مزید اوپر جانا ہے
2187
Reposted by Noman Butt
PTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 08/12/2024
‎Social media activists and influencers who dare to ask questions are being targeted by Pakistan's ⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩ regime. ‎Who ordered Zille Shah's torture? ‎Why was our mandate stolen? ‎Who tried to assassinate Imran Khan? ‎WHY DID YOU SHOOT???! ‎⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
043
Reposted by Noman Butt
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 08/12/2024
‏علی الصبح ، انور مقصود صاحب کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقلی کی خبر پڑھ کر ورطہ حیرت میں مبتلا ہوں کہ اب سسٹم کو اس 85 سالہ شخص سے بھی خطرہ تھا شاید!!!!
032
Reposted by Noman Butt
Ahmed Rajput @ahmedrajput.bsky.social · 07/12/2024
‏پچھلے 2 ہفتوں میں اگر کسی کو سب سے زیادہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے تو وہ ایجنسیز کی کسٹدی میں بلوچستان سے سالار کاکڑ اور پنجاب سے اویس یونس ہیں۔ دونوں نوجوان ہیں، پڑھے لکھے ہیں اور اس ملک کا مسقتبل ہے مگر بےانتہاء تکلیف دی گئی ہے!
024
Reposted by Noman Butt
Ahmed Rajput @ahmedrajput.bsky.social · 07/12/2024
‏سب ان پروڈکٹس کو ایسے بائیکاٹ کریں جیسے اسرائیلی پروڈکٹس کا کرتے ہیں۔۔۔
012
Reposted by Noman Butt
Fatima PTI @fatimahpti.bsky.social · 07/12/2024
‏پاکستان میں بولے جانے والے تین بڑے جھوٹ۔ 1۔ قانون سب کیلئے برابر ہے۔ 2۔ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔ 3۔ سب مسلمان بھائی بھائی ہیں.
2389
Reposted by Noman Butt
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 07/12/2024
عمران خان کے سول نا فرمانی اور بائیکاٹ احتجاج کا اثر کمزور یا ختم کرنے کیے لیے مولانا صاحب کو لانچ کیا گیا ھے۔ کہ عوامی غصہ اور طاقت کو تقسیم کیا جاے۔
0127
Noman Butt @nomanbutt.bsky.social · 07/12/2024
کشمیر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو بہت احتیاط سے ہینڈل کرنے کی ضرورت ہے ساری دنیا اور خاص طور پر بھارت کی نظریں اس پر مرکوز ہونگی حکومت کی ذرا سی غلطی کشمیر کاز کو نقصان پہنچا سکتی ہے
010
Reposted by Noman Butt
Ahmed Rajput @ahmedrajput.bsky.social · 07/12/2024
‏جو خبریں مل رہی ہیں شاید سب سے پہلے یورپی یونین پاکستان پر پابندی کا اعلان کرے گی، پاکستان کی %60 ایکسپورٹ یورپی یونین سے جڑی ہوٸی ہے، بدعنوان حکمرانوں اور فوجی جرنیلوں کے داخلے پر بھی پابندی عاٸد ہو سکتی ہے، ڈی چوک پر بےگناہ نہتے شہریوں کے قتل عام کے ثمرات جلد ملنے والے ہیں۔
011
Reposted by Noman Butt
immynoor.bsky.social @immynoor.bsky.social · 07/12/2024
گولی کیوں چلایی؟
023
Reposted by Noman Butt
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 07/12/2024
‏قابض گروہ سرحدیں عبور کرتے ہوئے اپنا تسلط بڑھاتے ہوئے
0177
Reposted by Noman Butt
Ahmed Rajput @ahmedrajput.bsky.social · 07/12/2024
آزاد کشمیر عوامی سیلاب ابھی انٹری پوائنٹ پر پہنچنے والے ہی تھے کہ حکومت نے تمام سیاسی قیدی رہا کر دئیے اور مطالبات تسلیم کر لیئے۔ صحافی سہراب برکت
011
Noman Butt @nomanbutt.bsky.social · 07/12/2024
‏اگر مقصد اقتدار ہوتا تو لڑائی اتنی طویل کبھی نا ہوتی مقصد اب کرسی سے بہت بڑا ہو چکا ہے نظام بدلے گا کیونکہ نا شوکت خانم کا لڑکا ہار مان رہا ہے نا اس کی قوم۔۔۔!!!
010
Noman Butt @nomanbutt.bsky.social · 07/12/2024
ریکنگ نیوز... میں جسٹس اعجاز الاحسن نہیں کہ سسٹم مجھے بھگائے, سسٹم میں رہ کر عوام کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کی کوشش کرتا رہوں گا جسٹس منصور علی شاہ...
063
Noman Butt @nomanbutt.bsky.social · 07/12/2024
0122