Sign in

ایان خان نعمان

@ayankhan786.bsky.social
434 followers 448 following 134 posts

💔*_سانحہ ڈی چوک💔_ پاکستان زِندہ باد عمران خان زندہ باد *_🔥💫✍️ کیا ضرورت تھی الیکشن کرانے کی بتا دینا تھا کے وزیراعظم بھی آرمی چیف وزیر صدر بھی آرمی چیف وزیر خزانہ بھی آرمی چیف وزیر داخلہ بھی آرمی چیف۔۔۔!!!_* *_😢💔😢_*

PostsRepliesMedia
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 13/04/2025
یوتھیوں سے پنگا بالکل نہیں جے چنگا 😂😁😁😂 7 روپہ نو کم کیےوایس لو منحوس بھکاری کی آواز بند کرو
010
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 04/03/2025
‏افغانستان کے ساتھ 6 ملکوں کا بارڈر لگتا ہے لیکن دہشت گردی صرف پاکستان میں ہی کیوں ہوتی ہے اگر افغانستان ہی پاکستان میں دہشت گردی کا زمہ دار ہے تو باقی پانچ ملکوں میں دہشت گردوں کیوں نہیں ہوتی؟ کیا ہمارا پلاٹ ہی رولے والا ہے؟؟
010
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 10/02/2025
‏26 نومبر کو اسٹیبلشمنٹ نے گولیاں چلوا کر نہتی عوام کا قتل کیا۔ عمران خان ‎#گولی_کیوں_چلائی
010
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 08/01/2025
‏حسینہ واجد والا ہی ٹچ دیا ہے۔۔۔
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 02/01/2025
‏اگر کسی کو مُجھ سے یا میری پوسٹوں سے اختلاف ہے تو اُووووو، اُوووووو کر کے احتجاج ریکارڈ کروا سکتا ہے😜
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 01/01/2025
‏پورے پاکستان کی یہ دعا ہے کہ پاکستان کے کپتان عمران خان، اللہ کے حکم سے انشاء اللہ جلد ہمارے درمیان ہوں گے ایک بار پھر پاکستان کی فضاؤں میں ”میرے پاکستانیوں“ کی آواز گونجے گی۔ انشاء اللہ ‎#2025YearOfImranKhan
010
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 30/12/2024
‏2024 کے اختتام پر ایک لائن میرے لیے۔ تعریف، تنقید، مشورہ، شکایت، دعا یا کچھ بھی آپ کی ہر طرح کی رائےقابلِ قبول ہوگی.
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 27/12/2024
‏اس پیغام کو پھیلایا...🔴 آج تین بجے پریس کانفرنس ہوگی ابھی بھی 1 گھنٹہ باقی ہے جو انصافین مصروف ان کو بھی آگاہ کرے جن کو پتا نہ ہو ان کو بھی بتاؤ سب تیاری پکڑے ۔ ہر جھوٹا بیانیہ آنے سے پہلے زمین بوس کردیں گے ✊
000
Reposted by ایان خان نعمان
Trending - World @trendingworld.bsky.social · 26/12/2024
Top tags in the last 15 minutes 🧭: 1. #OC 2. #Christmas 3. #sketch 4. #boxingDay 5. #SquidGame 6. #白袜 7. #DoctorWho 8. #ジャック 9. #MCIEVE 10. #Booksky
031
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 26/12/2024
‏بھارت کے پہلے سکھ وزیراعظم من موہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے، بھارتی میڈیا من موہن سنگھ 1932 میں پاکستان کے ضلع چکوال کے ایک گاؤں گاہ میں پیدا ہوئے تھے جہاں انہوں نے چوتھی جماعت تک تعلیم حاصل کی اور 2004 سے 2014 تک  کانگریس کی جانب سے بھارت کے وزیر اعظم رہے
072
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 26/12/2024
‏پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو السلام علیکم!!!
110
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 25/12/2024
Happy Birthday Quaid E Azam Muhammad Ali Jinnah❤️
070
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 24/12/2024
‏اللہ کی امان میں بھائ ❤️
030
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 24/12/2024
‏ہزاروں ابصار عالم، منصور علی خان، غریدہ فاروقی، سہیل وڑائچ، طلعت حسین، کامران شاہد، شاہ زیب خانزادہ اور دیگر لفافی عمران ریاض خان کی پیروں کی خاک کے برابر بھی نہیں عمران ریاض نے حق کے خاطر قربانیاں دیں جبکہ ان لفافیوں نے اپنا قلم باطل کے ہاتھوں کی لونڈی بنا دیا
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 23/12/2024
‏*🚨وہ وقت زیادہ دور نہیں جب عمران خان بغیر مذاکرات کے جیل سے باہر آ جائیں گے، اور وہ صورتِ حال اس حکومت کے لیے زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے۔ موجودہ مذاکرات کا موقع حکومت کے پاس شاید آخری ونڈو ہے۔ حبیب اکرم*
010
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 22/12/2024
‏یہ فٹ پاتھ پر سویا شخص ملک ادریس ہے جو آج شہید ہو گیا 💔
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 21/12/2024
‏پی ٹی آئی نے فواد چوہدری سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ۔
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 21/12/2024
‏جس نے CCTV فوٹیج چرائی اس نے 9 مئی کروایا عمران خان کا واضع پیغام 🚨
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 21/12/2024
‏25 سویلینز کو ملٹری کورٹس سے سزائیں بھی ہوگئیں لیکن سپریم کورٹ کے 13 اکثریتی ججز کا خاموش سرپرائز ابھی تک نہیں آیا۔ وہ لوگ کہاں گئے جو روز سرپرائز کی خبریں دیتے تھے۔
000
Reposted by ایان خان نعمان
Bluesky @bsky.app · 20/12/2024
📢 1.96.1 released with two quick fixes Android: Fix to the bottom bar positioning, which is incorrect on some devices iOS: Fix to uploading images for your avatar or banner
47411667734
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 20/12/2024
Imran khan’s message🛑
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 20/12/2024
FREE IMRAN KHAN
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 16/12/2024
‏اسٹبلشمنٹ نون لیگ کی ماں۔۔ اور عمران خان اسٹبلشمنٹ کا باپ ہے ✊🔥
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 15/12/2024
‏معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ لاہور سے گرفتار ۔۔۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 15/12/2024
‏پنجاب کے تعلیمی اداروں کو کل کیوں بند رکھا جارہا ہے؟؟؟
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 15/12/2024
‏جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا، آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا ~ ‎#دسمبر15_یوم_شہداء
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 15/12/2024
‏ناروال کے علاقے ظفر وال میں اسلام آباد کے شہداء کی یاد میں دعائیہ تقریب کا اہتمام
031
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 15/12/2024
‏اِس شخص کو ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم زمہ داری دی ہے حافظ کا کیا بنے گا اب 😜
010
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 13/12/2024
مکہ مکرمہ میں اذان سننا مکہ مکرمہ میں نماز پڑھنا مکہ مکرمہ میں زم زم پینا یا اللہ میں 2025 میں نصیب فرما
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 13/12/2024
‏آپکو سب کچھ مل جائے گا لیکن عمران خان نہیں ملے گا۔ عمران ریاض خان
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 13/12/2024
‏قومی حکومت بنانے میں جلدی اس بات کی ہے کہ ٹرمپ کے آنے کے بعد 8 فروری کے الیکشن پر یورپی یونین کی رپورٹ پبلک ہونے جا رہی ہے، اسکے بعد ایک بہت بڑا طوفان آنے والا ہے۔
010
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 13/12/2024
‏🚨📣📣خبر غم۔۔۔۔ (إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ) ایم این اے کوہاٹ شہریار آفریدی کی ہمشیرہ وفات پا گئی نمازِ جنازہ آج بروز جمعہ بوقت 4:30 بجے گڑھی رسالدار میں ادا کی جائیگی،
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 13/12/2024
‏ہر کوئی سڑکوں پر احتجاج کرنے کے لیے نہیں نکل سکتا مگر جس طرح آپ ظلم کے خلاف ووٹ ڈالنے کے لیے نکلے اور اپنا احتجاج ووٹ کے ذریعے ریکارڈ کروایا اسی طرح ایک بار پھر اپنا احتجاج بائیکاٹ کے ذریعے ریکارڈ کروائیں ‎#گولی_کیوں_چلائی
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 13/12/2024
‏ڈی چوک احتجاج میں شہید اور لاپتہ کارکنوں کے معاملے پر تحریک انصاف نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا، بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم اور دیگر کیخلاف عدالتی کارروائی کی درخواست سیشن عدالت میں دائر کر دی، شہید اور لاپتہ کارکنوں کی فہرست بھی منسلک، سماعت کل ہو گی۔
000
Reposted by ایان خان نعمان
mjunaid255030.bsky.social @mjunaid255030.bsky.social · 13/12/2024
‏وہ کہتا تھا، "اکیلا بھی رہ جاؤں، تو لڑوں گا۔" اور آج وہ تنہا ہی لڑ رہا ہے 😭💔😭
165
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 13/12/2024
‏وہ آرہا ہے اور ڈنکے کی چوٹ پہ واپس آرہا ہے
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 12/12/2024
اسلام علیکم صبح بخیر
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 11/12/2024
‏تو ہو جائے مقابلہ دیکھتے ہیں عوام میں مقبول اور لاڈلا کون ہے
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 11/12/2024
‏عمران خان سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ بشری بی بی کو طلاق دیں۔ سمجھ نہیں ا رہی آخر کون عمران خان کو اپنا داماد یا بہنوئی بنانا چاہتا ہے۔ تُکا لگاؤ مسلمانوں۔۔۔۔
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 11/12/2024
‏اگر فیصل واوُڈا کی جان پہ بات آئے تو کیا یہ اپنی جان بچانے کے لیے اپنی بیوی کو طلاق دے گا؟ معصومانہ سوال۔۔۔
011
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 10/12/2024
💪💪
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 10/12/2024
‏"مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار اڈیالہ کا چانسلر عمران خان نیازی ہوگا، اپنی سیکیورٹی خود رکھوں گا"۔حسن ایوب کا اعلان siasat.pk/threads/913214/‎
061
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 10/12/2024
‏اگلے پانچ ہفتے انتہائی اہم ہیں خان کی زندگی کے لیے پاکستان کے لیے۔۔۔ اللّٰہ خان اور پاکستان کی حفاظت فرمائے۔۔۔!!!
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 09/12/2024
‏کیا گولی چلانے والوں کے گھروں میں کسی نے پوچھا ہے کہ ابو آپ نے ‎#گولی_کیوں_چلائی ؟
010
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 09/12/2024
‏بریکنگ نیوز 🔴 عمران خان کی شہداء مارچ بین القوامی سطح پر بھی کروانے کی ہدایت ، 15 دسمبر کو پوری دنیا میں پی ٹی آئی شہداء مارچ کرے گی !!!
010
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 09/12/2024
🖐🏾🖐🏾
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 09/12/2024
‏دمشق شام پر 53 سالہ قبضہ ختم انشاءاللہ 77سالہ بھی بہت جلد ختم ہو جائے گا
000
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 09/12/2024
‏کیا یہ بات درست ہے کہ ملٹری کورٹس میں قید وقاص جس کے والد کا بھی انتقال ہوا ہے اس کی اہلیہ اپنی اولاد کو پالنے کے لیے مزدوری کر رہی ہے؟ تمام تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرین کیا اپنی تنخواہوں سے 10 فیصد قیدیوں اور شہدا، زخمیوں کے خاندانوں کو کیوں نہیں دیتے؟
011
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 08/12/2024
‏علی الصبح ، انور مقصود صاحب کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقلی کی خبر پڑھ کر ورطہ حیرت میں مبتلا ہوں کہ اب سسٹم کو اس 85 سالہ شخص سے بھی خطرہ تھا شاید!!!!
032
ایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 06/12/2024
‏عمران خان صاحب کی ایک ساتھ تمام درخواستیں آئینی بنچ میں سماعت کے لیے مقرر کہیں تمام کو ایک ساتھ خارج کرنے کا منصوبہ تو نہیں🙄
000