Sign in

Furqan Rajput

@furqanrajpout.bsky.social
89 followers 8 following 31 posts

I'm so glad you're here. On this account, I'll be sharing bits and pieces of my life, including my passions, interests, and adventures. I'm all about keeping it real, so expect honesty, authenticity, and a healthy dose of humo

PostsRepliesMedia
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 31/01/2025
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 23/01/2025
میں شہزادہ محمد بن سلمان کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے میری اپیل پر 7200 پاکستانیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کیا، میں نے ہمیشہ اپنے عہدے کو عام پاکستانیوں کی بہتری کے لیے استعمال کیا اور میں جب تک زندہ ہوں یہ کرتا رہوں گا۔ چیئرمین عمران خان
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 03/01/2025
جمعہ مبارک
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 28/12/2024
#NoRightsNoRemittances
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 26/12/2024
#گولی کیوں چلائ؟
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 18/12/2024
سوال: #گولی_کیوں_چلائی ؟
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 18/12/2024
031
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 16/12/2024
‏"16 دسمبر وہ دن ہے جسے قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی: APS، پشاور کے معصوم بچوں اور انکے اساتذہ پر حملے کی شکل میں ہم پر تاریخ کا سب سے ہولناک دہشت گرد حملہ کیا گیا۔" عمران خان، 2022 ‏⁦‪#APSAttack‬⁩ ‏⁦‪#16DecemberBlackDay‬⁩
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 14/12/2024
مرشد ہمیں شعور کی اتنی سزا ملی مرشد ہمیں اٹھا کے ، غائب کیا گیا مرشد علم اٹھا کے جو انصاف کا چلے مرشد ہمارے اپنوں کو ، رسوا کیا گیا مرشد تمہارا نام بھی جو منہ سے ادا ہوا مرشد ہمیں تو گولی سے چھلنی کیا گیا مرشد جو خوف تم نے ہمارا بھگا دیا مرشد اسی کے واسطے تم پر ستم ہوا
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 13/12/2024
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم🥀🌺🖤
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 11/12/2024
ادھر آدھر کی بات نہ کر مجھے یہ بتا میرے کی غیور عوام پر #گولی_کیوں_چلائی
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 09/12/2024
ڈر کس بات کا؟
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 09/12/2024
‏ایک بار لعنت بھیج کر ری پوسٹ کریں۔۔ جو بھی لعنت نہیں بھیجتا وہ ہم میں سے نہیں 🖐
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 07/12/2024
ہمارے 2 مطالبات ◀️ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات ◀️ ناحق قید سیاسی اسیران کی رہائی #گولی_کیوں_چلائی
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 07/12/2024
Boycott CSD stores as well!
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 06/12/2024
Jumma Mubarak
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 05/12/2024
*شہدا کا لہو پوچھ رہا ہے گولی کیوں چلائی۔۔!*
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 05/12/2024
کوئی حاکمِ وقت غلط فہمی میں نہ رہے
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 04/12/2024
#گولی_کیوں_چلائی
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 03/12/2024
عمران خان کی بات.کی سمجھ ہمیں بعد میں ہی آئی،خان کہا کرتا تھا ان کا نشانہ میں نہیں،ان کانشانہ تو آپ ہیں😢 میں تو بس راستے میں کھڑا ہوں عمران خان کے الفاظ💔
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 03/12/2024
‏سانحہ ڈی چوک اسلام آباد میں پاکستان کے عوام سے لیے گئے انتقام کے تمام تر ثبوت گوگل ڈرائیو پر اپلوڈ کر دیے گئے ہیں جسے آپ اس QR Code ذریعہ بھی رسائی حاصل کر سکتے ہیں-- #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre
011
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 02/12/2024
کینیڈا کے شہر مسیساگا میں ڈی چوک شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور اسلام آباد مارچ کرنے والے تحریک انصاف کے بہادر کارکنان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ریاستی دہشتگردی کی شدید مذمت کی گئی، سب کا ایک ہی سوال تھا ‎#گولی_کیوں_چلائی
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 02/12/2024
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 02/12/2024
‏سب اپنے رائے شامل کریں 🔴 اسلام اباد میں نہتی عوام پر گولی چلانے پر کس کو پھانسی ہونا چاہیے۔۔۔ عاصم منیر محسن نقوی شہبازشریف
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 30/11/2024
بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبریں آرہی ہیں،عمران خان اپنی جان کو حاصل خطرات اور اس کے ذمہ داران کا قوم کو آگاہ ہر چکے ہیں۔
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 30/11/2024
‏‎یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما وقت کے فرعونوں سے ۔۔۔۔
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 30/11/2024
عمران خان کو جیل سے شفٹ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ فیصلہ ہو گیا۔ زرائع عمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل ٹھیک نہیں ہے۔ زرائع
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 30/11/2024
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 30/11/2024
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 30/11/2024
اپنے ہاتھوں سے سینکڑوں زندہ کو گولیاں ماری اور لاشوں کی نگرانی کے لیے ہسپتالوں کے باہر کھڑے ہیں۔ پیشہ ور قاتلوں ۔۔۔۔ تم سپاہی نہیں! #گولی_کیوں_چلائی
000
Furqan Rajput @furqanrajpout.bsky.social · 30/11/2024
کیا ہم کوئ دہشتگرد تھے؟ کیا ہم نے آئینِ پاکستان کی خلاف ورزی کی تھی؟ کیا ہم کنٹینر پر چڑھ کر نماز پڑھیں تو کسی انسانی جان کا نقصان یا کسی کی املاک کا نقصان ہو رہا تھا؟ کیا ہم عمران خان کی تصویر لیے سڑک کنارے بیٹھے تھے تو وہ ریاست سے غداری تھی؟
010