immynoor.bsky.social @immynoor.bsky.social · 31/12/2024قوم کو سال نو مبارک عمران خان #حقیقی_آزادی_کا_سال2025 000
Reposted by @immynoor.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/12/2024عوام جواب کی منتظر ہے کہ آخر #گولی_کیوں_چلائی 1118884
Reposted by @immynoor.bsky.socialAsad Arshad @asadarshad.bsky.social · 07/12/2024آزاد کشمیر کی عوام 🔥 0135
Reposted by @immynoor.bsky.socialEnkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 07/12/2024قابض گروہ سرحدیں عبور کرتے ہوئے اپنا تسلط بڑھاتے ہوئے 0177
immynoor.bsky.social @immynoor.bsky.social · 24/11/2024سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔ اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے تومہربانی ہوگی 010
immynoor.bsky.social @immynoor.bsky.social · 23/11/2024بسمہ اللہ الرحمن الرحیم إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ محب وطن پاکستانیوں کو السلام وعلیکم 000
Reposted by @immynoor.bsky.socialAllison Gill @muellershewrote.com · 23/11/2024I think it speaks volumes that right wingers criticize bluesky for being “liberal” and “left wing”, when it’s really just that hate speech isn’t allowed. 15797430810869
Reposted by @immynoor.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان 14386155
Reposted by @immynoor.bsky.socialAsad Arshad @asadarshad.bsky.social · 23/11/2024اسلام آباد میں آنا جانا بند کر دیا گیا ! ایک شخص جس کا نام عمران احمد خان نیازی ہے اس نے جیل میں بیٹھ کر پورا پاکستان بند کروا دیا 🔥 1115
Reposted by @immynoor.bsky.socialBeing Reese @beingreese.bsky.social · 22/11/2024Audiobooks count as reading. Audiobooks count as reading. Audiobooks count as reading. Audiobooks count as reading. Audiobooks count as reading. Audiobooks count as reading. Audiobooks count as reading. 3774611866602
immynoor.bsky.social @immynoor.bsky.social · 20/11/202424 November day of protest all over the world. Overseas Pakistani you beauty. 000
immynoor.bsky.social @immynoor.bsky.social · 19/11/2024جو کوئی بھی ہمیں ڈی ایچ اے بنانے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہوں گے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر 🥺 010
immynoor.bsky.social @immynoor.bsky.social · 19/11/2024عمران خان نے عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا ہے کہ جو نظریاتی لوگ نہیں تھے پارٹی میں اُنکو پارٹی سے لیکر گئے۔ علیمہ خان 000
immynoor.bsky.social @immynoor.bsky.social · 19/11/2024اہم ترین: کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے، اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے، علیمہ خان 010
Reposted by @immynoor.bsky.socialFarid Malik @faridmalik.bsky.social · 19/11/2024اہم ترین: عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان کی گفتگو۔ 0144
immynoor.bsky.social @immynoor.bsky.social · 19/11/2024الحمدللہ لاہور ہائیکورٹ نے اویس یونس کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ 010
immynoor.bsky.social @immynoor.bsky.social · 19/11/2024اہم ترین علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات ختم علی امین گنڈاپور میڈیا سے بات کیے بنا اڈیالہ جیل سے واپس روانہ علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات تقریباً 1 گھنٹہ 40 منت تک جاری رہی۔ 000
immynoor.bsky.social @immynoor.bsky.social · 19/11/2024علی امین گنڈہپور خان۔سے ملاقات کے۔لیے اڈیالہ پہنچ گے۔ہیں 000
immynoor.bsky.social @immynoor.bsky.social · 19/11/2024پی ٹی ائی کس قسم کے رابطے۔میں نہیں ہے شیخ وقاص جیو نیوز ہمیشہ کی طرح جھوٹی نیوز پھیلا رہا۔ہے 010
Reposted by @immynoor.bsky.socialEnkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 19/11/2024یہ ملک اور یہ فوج ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ اس سے پہلے بھی نوبت یہی آئی تھی۔ فوج رہ گئی تھی۔ ملک چلا گیا تھا۔ اب کی بار فوج کو جانا ہوگا۔ 172
Reposted by @immynoor.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024عمران خان کا قوم کے نام پیغام 23448162
Reposted by @immynoor.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!! #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی 29429173
Reposted by @immynoor.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024کب نکلو گے؟ یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔ نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر 21401174