یہ کونسا ٹرائل ہے جس میں نا گواہ پتا ہے نا جرم کا پتا ہے نا چارج شیٹ کا پتا ہے اور پھر آپ کہتے ہیں یہ فیئر ٹرائل ہے،آپ کے پاس اتنا ٹائم تو ہے کہ آپ لوگوں کے خود ساختہ معافی ناموں کے ٹکرز میڈیا پر چلوا رہے پر آپ کے پاس اتنا ٹائم اور ہمت نہی ہے کہ آپ ججمنٹ ریلیز کرتے جو کہ ہم بھی پڑھ لیتے
ابوزر سلمان