Reposted by Azad khanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/05/2025سرکاری خرچ پے نہ حج ھوتا ھے نہ عمرہ۔ 153
Reposted by Azad khanمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 30/05/2025اسلام سے متصادم مغربی کی خوشنودی پر مبنی بل کیخلاف آج کا ھیش ٹیگ تمام احباب ٹوئٹر پر تشریف لائیں۔ #غیرشرعی_بل_نامنظور 011
Reposted by Azad khanSnowy ❄️ @snowfrost111.bsky.social · 18/04/2025حضرت ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) راوی ہیں کہ آقائے نامدار ﷺ نے فرمایا جو آدمی مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے گا اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا۔ ( (صحیح مسلم) تو پھر پڑھیے دُرُود جمعہ مبارک 2184
Reposted by Azad khanمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 25/02/2025چین کے صوبہ شانڈونگ میں قائم کیمیکل کمپنی نے جنوری میں نوٹس کے ذریعے پالیسی کا اعلان کیا جس میں دھمکی دی گئی کہ ستمبر تک اگر سنگل یا طلاق یافتہ ملازمین نے شادی نہیں کی تو انہیں نوکری سے نکال دیا جائے گا۔ 041
Reposted by Azad khanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 17/02/2025سیاسی افق پے ابھرتی ھوی نڈر اور نظریاتی نوجوان لیڈر جسکی بہادری ، پختہ عظم نوجوان نسل کے لیے مشعل راہ۔ طیبہ راجہ۔ 4153
Reposted by Azad khanMuneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 16/02/2025خدا کا شکر ہے کہ یوم ویلنٹائن بغیر خط کے ہی گزر گیا. ورنہ خدشہ تھا کہ یوم محبت پر #خائن_صاحب فوج سے عہد وفا کیلئے سچے عاشق کی طرح خون سے خط نہ لکھ دیں. ضعیف العمری میں یہ حرکت جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی تھی. 271
Azad khan @aa9973811.bsky.social · 17/02/2025دنیا کو پتہ کہ تم عورتوں کا عزتئ کرنا نہیں جانتے ہوں تم نے عمومن پاکستانی عورتوں کا بے عزتی کی ہے یے کوئی نئی بات نہیں ہے 1971 تم نے جیسی بنگالی ماں بہنوں کی عزت کی تھی اب وہ پوری پاکستانی عوام بگت رہی ہے 000