Sign in

haziq13.bsky.social

@haziq13.bsky.social
96 followers 5 following 88 posts
PostsRepliesMedia
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 25/05/2025
‏جنرل باجوہ آج فیلڈ مارشل عاصم منیر پر بہت غصہ تھے، جنرل باجوہ نے کہا کہ میں نے تو بھارت کو صرف کشمیر دیا تھا، اس نے تو پانی بھی دے دیا: جاوید چوہدری
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 25/04/2025
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ‏Mera New Delhi k Pakistanioo Main Imran Khan Apka Prime minster of United State Of PAKISTAN. ‏انشاءاللہ 2026 in 😁
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 25/04/2025
Salay ra(i)ndians Pani band karney ki dhamki de rahey hai hum to Apna L🇮🇳ND bhi Pepsi se dhotay hai
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 18/04/2025
‏ہاتھی،گھوڑے،توپ،تلواریں فوج تو تیری ساری ہے، ‏پر زنجیر میں جکڑا راجہ میرا اب بھی سب پہ بھاری ہے۔
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 07/04/2025
‏جب چابی والے باندر کو فوج نے عمران خان کے خلاف چابی دی تھی یہ بے غیرت پٹرول کی قیمتیں کم کروانے بھاگا بھاگا اسلام آباد آکر بیٹھ گیا تھا مگر اب اسرائیل کے خلاف اس کی ہوا ٹائیٹ ہے
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 29/03/2025
‏پشاور میں بھی عید کا چاند 🌙نظر آگیا 😍
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 11/02/2025
‏حلف فروش فوج ‏آئین فروش فوج ‏وطن فروش فوج ‏اور اب ‏کشمیر فروش فوج
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 04/02/2025
‏8 فروری کو یوم سیاہ منانے سے پہلے 5فروری کو تحریک انصاف کا ورچل جلسہ کیا جائے۔عمران خان
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 24/01/2025
مارکیٹ میں نیا آئیٹم! زینب کے پاپا کے بعد پیش خدمت ہے میرے وقاص
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 21/01/2025
‏اگر آپ کو فوک میوزک سے لگاؤ ہے تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں، اس ویڈیو میں تمام چہرے آجکل ایسا ہی فوک میوزک سُن رہے ہیں ‏دل کے ارمان آنسؤں میں بہہ گئے
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 18/01/2025
‏آمر کی خواہش ہے کہ عمران خان ڈر جائے اور انکے حربوں سے خوفزدہ ہو جائے، لیکن یہ خواہش انشااللہ کبھی پوری نہیں ہو گی۔ ‏⁧‫#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ‬⁩
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 17/01/2025
‏عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا۔۔!! ‏یاد رہے یہ فیصلہ گزشتہ رات ہی اسٹیبلشمنٹ نے سنا دیا تھا ، انصاف کا جنازہ ذرا دھوم سے نکلے
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 17/01/2025
‏🚨اہم اہم اہم ‏عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 06/01/2025
010
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 04/01/2025
قومیں ایسے بنتی ہیں اووووووووووں 🤣😅
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 31/12/2024
‏نیا سال مبارک! ‏سال 2025 رجیم چینج کے مکروہ کرداروں سے نجات اور عمران خان کی آزادی کا سال ثابت ہو گا۔ انشاءاللہ
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 22/12/2024
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 22/12/2024
دیواروں کو توڑنے کی سزا دس سال ۔عوام کا مینڈیٹ چھیننے کی سزا کس کو ملے گی ؟186 سیٹیں جیتنے والا جیل میں بمشکل 17 سیٹیں جیتنے والی جماعت حکومت میں اسکی سزا کس کو ملے گی؟
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 22/12/2024
‏روایتی تہوار جشن مہ فنگ کے موقع پر بلتستان میں علاقہ مکینوں کا قیدی نمبر 804 سے محبت کا دلفریب انداز
021
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 21/12/2024
‏🚨 بریکنگ نیوز ‏کل بروز اتوار سے Remittances روکنے کی تحریک کا آغاز ہو جائے گا کیونکہ حکومت کی طرف سے ابھی 2 مطالبات پر بات کرنے کا کوئ اشارہ نہیں دیا گیا، ‏علیمہ خان
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 18/12/2024
‏ہم تمہارے پیزا پر تھوکتے بھی نہیں ، میرے ہم وطنوں تن کے رکھو ، گیم آن ہے ‏⁧‫#فوجی_مصنوعات_کا_بائیکاٹ‬⁩ ‏⁧‫#فوجی_مصنوعات_کا_مکمل_بائیکاٹ_کیجیئے‬⁩
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 17/12/2024
‏بات جیو سے شروع ہوئی تھی پاکستان ملٹری تک پہنچ چکی ہے۔😁
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 17/12/2024
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 17/12/2024
021
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 11/12/2024
عدت کیس اور اب اس بیان کے بعد ایسا لگ رہا ہے کہ طلاق نہ دینے پر بھی کہی مقدمہ ہی نہ کر دیں ‏شاید گراوٹ کے اور درجے بھی رہتے ہونگے
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 10/12/2024
گولی کیوں چلائی کے ساتھ ایک اور سوال پوچھیں "ایف آئی آر کیوں نہیں کروائی " ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩ ‏⁧‫#FIRکیوں_نہیں_کروائی‬⁩ ‏⁧‫#قوم_کا_مسیحا_عمران_خان‬⁩
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 06/12/2024
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 06/12/2024
‏ریاست کی سیدھی گولیاں لگنے سے زخمی ہونے والے معصوموں کی چیخیں، اور شہیدوں کا لہو پوچھ رہا ہے کہ ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 05/12/2024
‏بریکنگ 🔥🔥 ‏13 دسمبر بروزِ جمعہ انشاء اللہ پشاور میں ایک بڑے اجتماع میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرینگے ‏عمران خان
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 05/12/2024
‏بائیکاٹ کے اثرات فوج نے گولی چلانے ک ملبہ حکومت پر ڈال دیا۔۔۔
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 05/12/2024
‏السلام علیکم ‏سوال رکنا نہیں چاہئیے ‏جواب دو ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 03/12/2024
‏زندہ قوم نے 2 گھنٹے بھی مارشل لاء قبول نہیں کیا اور فوج کو پیچھے دکھیل دیا. ‏ساوتھ کوریا کی عوام نے 2 گھنٹے میں ہی مارشل لاء والا پروگرام واڑ کر رکھ دیا ہے ‏ داد بنتی ہے SouthKorea کی فورسز کی انھوں نے گولی پھر بھی نہیں چلائی۔۔۔ ‏
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 02/12/2024
‏خان سے حلیمہ خان کو ملاقات کی اجازت نہ دینا اور باقی سب کو اندر بھیج دینا پھر پیغام یہ آنا کہ خان نے اسمبلیوں میں احتجاج کا بولا اور پنجاب کی لیڈرشپ کو خراج تحسین پیش کیا اور شہیدوں کے لیے دعا کی اسکا ایک ہی مطلب ہے خان کو حقائق اپنی مرضی کے بتائے اور اپنی مرضی کا پیغام باہر لایا
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 01/12/2024
‏تو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر، یہ بتا کہ ⁧‫#گولی_کیوں_چلای‬⁩
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 01/12/2024
‏ٹک-ٹاک بند ہو گئی اب جنرل ٹک- ٹاک رانی کا کیا ہو گا؟
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 01/12/2024
‏🚨کہتے تو یہ تھے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ‏مگر 27 نومبر کو ثابت کیا کہ ان کا تو انسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔🥺💔
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 30/11/2024
‏سکیورٹی کے لیے 22 سو ارب دیتے ہیں ‏ اور محفوظ ہمارا 6 ماہ کا بچہ تک نہیں
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 30/11/2024
‏ہم دوبارہ اسلام آباد آ رہے ہیں اس بار بھی قیادت بھاگتی تو بھاگ جائے قیادت پھر نیلی بتی والی گاڑی کی بجائے ہمارے نواز شریف پر بیٹھے گی ۔
010
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 30/11/2024
‏عمران خان صاحب کو اڈیالہ سے شفٹ کر کے فوجی تحویل میں دے دیا گیا 💔 ‏صحافی اسد طور کا دعویٰ ‏سات دسمبر دی چوک کے لیے پورا پاکستان تیار ہو جائے
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 28/11/2024
‏انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 27/11/2024
‏انقلاب کبھی بھی پُر اَمن نہیں ہوتا ہے، سَروں کی فَصلیں دونوں اطراف سے کٹتی ہیں — واپسی کی کشتیاں اگر جَلا چکے ہیں تو پھر خوف کیسا؟ واپسی خان، شہداء کے خون اور اپنی آزادی سے غداری ہوگی — ‏جو قیادت کہے واپسی کا.... وہ پھر تم میں سے نہیں —
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 26/11/2024
‏جنازے کے لیے ڈی چوک میں پہنچ جائے...😩😂
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 26/11/2024
‏وہ تمہیں ڈرائیں تو تم اس سے زیادہ ان کو ڈراؤ ‏ وہ تمہیں کنفیوز کرے تو تم زیادہ ان کو کنفیوز کرو ‏عمران خان کے تاریخی الفاظ اور نصیحت...🔥
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 26/11/2024
‏بشریٰ بی بی نے عمران خان کو چھوڑنے والوں کو گدھ قرار دے دیا
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 25/11/2024
‏فتح مکہ سے پہلے اور بعد والے اسلام میں بھی برابر نہیں ہوتے ‏حماد اظہر، میاں اسلم اقبال یہ بات ذہن میں رکھنا کارکنان سب دیکھ رہے ہیں۔۔
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 25/11/2024
‏75 سال سے بندے توڑنے والی کمپنی روڈ توڑنے پر آ گئ ہے ‏اس سے بڑی کیا ہار ہو گی 😂🤣🤣
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 25/11/2024
‏علی امین گنڈاپور پشتو میں کہہ رہا ہے کہ کارکنان نے آج مجھے واشروم بھی نہیں جانے دیا...😅
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 24/11/2024
‏پیر مصور غازی کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد روانہ
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 24/11/2024
‏شوکت بسرا کی قیادت میں فورٹ عباس اور ہارون آباد کی عوام نکل ائی۔ ‏سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ اسلام آباد روانہ
000
haziq13.bsky.social @haziq13.bsky.social · 24/11/2024
‏شوکت بسرا کی قیادت میں فورٹ عباس اور ہارون آباد کی عوام نکل ائی۔ ‏سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ اسلام آباد روانہ
000