Reposted by @hafiz535.bsky.social

پاک فوج قیادت کا دبنگ اور واضح اعلان
نہ فیک نیوز، نہ منفی پروپیگنڈہ اور نہ ہی آزادی اظہار رائے کی آڑ میں زہر اگلنے دیا جائے گا — فارمیشن کماندرز نے واضع کردیا
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے منظم پروپیگنڈہ کو عوام، مسلح افواج اور اداروں کے درمیان سازش قراردیا۔