Sign in

🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢

@bluebeauty24.bsky.social
349 followers 318 following 151 posts

Muslim || Authoritative || Aggressive || Social Media Activist || Pakistan Tehreek e Insaf💚❤️ || I Love Imran khan|| 804♥️

PostsRepliesMedia
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 08/12/2024
‏توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر ایف آئی اے کی درخواست 12 دسمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر۔
000
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 08/12/2024
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 08/12/2024
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 29/11/2024
‏خان صاحب۔ انہوں نے آپ کو قید کر کے پاکستان پر گولیاں چلائیں !! 💔
020
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 29/11/2024
“Behold, the help of Allah is near.” -Al Qur’an [2:214]
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 24/11/2024
‏عمران خان میری گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر اکر جب تک نہیں بیٹھتا تب تک ہم واپس نہیں جائیں گے۔ علی امین🔥
000
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 24/11/2024
‏ملک کے مختلف حصوں سے آئے قافلے اسلام آباد میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں 🔥
000
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 24/11/2024
‏لاہور میں ٹکٹ ہولڈر فرخ جاوید مون اور حافظ ذیشان وڈیوز بنوانے کے بعد گرفتار ہو چُکے ہیں
000
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 24/11/2024
‏ہری پور سے یوسف ایوب خان کے قافلے کو جی ٹی روڈ پر روک لیا گیا کارکنان کی مزاحمت راستہ کھلوا لیا
001
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 24/11/2024
‏لاہور اس وقت سست روی کا شکار ہے گراونڈ پہ صورتحال یہ ہے کہ جہاں لوگ اکٹھے ہوتے وہاں ریڈ ہو جاتی بتی چوک صرف عوام ہے لیڈرشپ نہیں، تنظیم کو چاہیے ایک ہی وقت کی ایک ہی جگہ پر اکٹھے ہونے کی کال دیں تاکہ لوگ گرفتاریوں سے تو بچیں۔۔۔
000
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 24/11/2024
‏سابق صدر عارف علوی صاحب بھی احتجاجی قافلے کا حصہ بن گئے
000
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 24/11/2024
‏علی آمین گنڈاپور کے قافلے نے ہیوی مشینری سے رکاوٹیں ہٹانا شروع کر دئے 🔥
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 24/11/2024
‏فیض آباد کے مقام پر پولیس نے شیلنگ شروع کر دی ہے۔
000
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 24/11/2024
بشریٰ بی بی ورکر کے شانہ بشانہ عمران خان صاحب کے دیے گئے اہداف کے حصول کے لیے اسلام اباد جا رہی ہیں ان کا یہ کہنا ہے کہ ورکر کو اس وقت اکیلا نہیں چھوڑا جا سکتا اگر ہم ورکر سے اسکی فیملی کی شمولیت کی توقع رکھتے ہیں تو خان کی فیملی سب سے پہلے اس مارچ کا حصہ ہوگی
000
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 24/11/2024
‏ بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے تحریک انصاف کے سب سے بڑے قافلے کا حصہ ہے قافلہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں پشاور سے روانہ ہو چکا ہے
000
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 24/11/2024
‏صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ کے قافلے کو روکنے کی پولیس نے ناکام کوشش کی تھی لیکن الحمداللہ جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کے لیئے روانہ ہوگیا ہے دوبارہ، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد پڑاؤ رہے گا انشاء اللہ۔
000
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 24/11/2024
Mark my words, PTI is going to put on a massive powershow in Islamabad ✊
031
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 24/11/2024
‏اس بار لوگوں کی تعداد کو آپ پچھلی بار کے مقابلے میں پچاس گنا ذیادہ سمجھیں۔اگر پچھلی بار قیادت کے بغیر نہتے کارکنوں نے سخت بارش شیلنگ اور فائرنگ میں کئی بار ڈی چوک فتح کیا تو اس بار کیا صورت ہو گی۔یہ واقعی صرف ٹانگیں نہیں سارا نظام کانپنے کا وقت ہے۔
110
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 24/11/2024
‏خبر یہ ہے کہ پنجاب سے عوامی سمندر نکل آیا ہے محسن نقوی کی ریاستی مشینری کم پڑ گئی ہے پی ٹی آئی اعلی قیادت کی منتیں ترلے کیے جا رہے ہیں۔ لیکن عوام عمران خان کی رہائی کے بغیر کبھی نہیں مانے گی
110
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 23/11/2024
‏چونگی نمبر 26، ترنول، کٹی پہاڑی اور سنگجانی کے مقام پر رینجرز تعینات۔۔۔!!!
130
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 22/11/2024
‏عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام عمران خان 24 نومبر کی کال پر ڈٹ گئے ہیں انہوں نے پوری قوم کو کہا ہے کہ وہ اپنی ازادی عدلیہ کی ازادی کے لیے باہر نکلے. ایک مرتبہ پہلے بھی اپ نے تاریخ رقم کی اور 24 نومبر کو بھی اپ باہر نکل کے ایک نئی تاریخ رقم کریں.
021
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 22/11/2024
‏عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر دو قاتلانہ حملے ہو چکے، لیکن میں نے ہار نہیں مانی۔ یہ سب میں اپنی قوم کی آزادی کے لیے کر رہا ہوں ۔ اب قوم ہر فرض ہے 24 کو نکلے علیمہ خان
011
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 22/11/2024
A random man at Jummah prayer today! #FinalCall #ImranKhan #ReleaseImranKhan
0112
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 21/11/2024
‏عمران خان نے پیغام دیا ہے 24 نومبر کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں بشریٰ بی بی
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 21/11/2024
‏پورے پاکستان کے سیاسی نظام میں عمران خان ایسے ہے جیسے کیچڑ میں کنول کا،پھول، عمران خان کی سیاست کا مقصد اللہ کو راضی کرنا اور حقیقی آزادی ہے، بشری بی بی
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 21/11/2024
‏بریکنگ نیوز 🚨: کیا آپ نے کبھی نہیں سوچا کہ عمران خان 72 سال کے ہو گئے ہیں، کیا ان کا دل نہیں کرتا کہ وہ اپنے گھر بیٹھیں، ٹی وی دیکھیں، آرام اور سکون کریں، اپنی زندگی کو انجوائے کریں۔۔۔!! اہلیہ عمران خان بشری بی بی
021
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 21/11/2024
‏بشری بی بی کے پیغام کا معنی خیز اور سب سے اہم جملہ۔ جب تک عمران خان رہا ہو کر خود احتجاج کو نہیں روکتے آپ نے احتجاج جاری رکھنا ہے۔
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 21/11/2024
‏احتجاج کی مانیٹرنگ کےلئے پشاور میں تحریک انصاف کا مانیٹرنگ سیل اور خیبرپختونخوا سے یوتھ ونگ کا خصوصی سکواڈ قائم۔۔!!
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 21/11/2024
‏الیکشن کمیشن نے عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے کا کہہ دیا ہے
020
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 21/11/2024
‏*_23 نومبر کو پورے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے...!!🚨_*
020
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 21/11/2024
‏*_🛑 عمران خان اور بشری بی بی کی توشہ خانہ ون کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر اہم سماعت آج ہوگی ، گزشتہ سماعت پر نیب پراسیکیوٹر نے سزا کلعدم قرار دے کر کیس واپس ٹرائل کورٹ کو بھیجنے کی استدعا کی تھی ، عدالت نے وکیل علی ظفر کو عمران خان سے مشاورت کے لیے آج تک کا وقت دیا تھا ۔_*
021
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 21/11/2024
At some point, you have to look at where you are and how much you contributed to your own suffering. Whatever you tolerate will continue. Whatever you do repeatedly is your priority. Whatever you're not changing, you're choosing. Your patterns don't lie, your comfort zone does.
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 21/11/2024
‏تو اپنے پروردگار کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو، اور اس سے مغفرت مانگو۔ یقین جانو وہ بہت معاف کرنے والا ہے۔ (سورۃ النصر، ٣)
020
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 20/11/2024
اس عشق میں ہم نے جو کھویا جو پایا ہے سب مایا ہے۔۔۔۔۔
020
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 20/11/2024
Keep things private because there are people out there waiting to sabotage your progress. Often it’s not your enemies you have to worry about but those who smile to your face but have different intentions behind your back. Be mindful.
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 20/11/2024
‏اہم پیغام جب آپ کسی ایک ادارے کو کمزور کریں گے تو اس کا نقصان تمام اداروں کو ہوگا، اگر عدلیہ یا دوسرے اداروں کو کمزور کیا جائے گا تو پھر ہمارے سب سے مضبوط ادارے پاکستان فوج کو بھی اس کا اثر ہوگا اور وہ بھی مزید کمزور ہو جائے گا، سید ذلفی بخاری
110
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان سے ملاقات کے بعد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا اہم اعلان 🔥 مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے۔ 24 نومبر سے پہلے خان صاحب کی رہائی ورنہ احتجاج ہر صورت ہوگا۔
031
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 20/11/2024
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 20/11/2024
‏مجھے یقین نہیں آرہا، ابھی میں بہت خوش ہوں،علیمہ خان۔۔۔!!!
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 20/11/2024
‏یاد دہانی 🛑 خان صاحب کی ضمانت منظور ہوی ہیں ابھی تک رہا نہیں ہوے اسی لئے مومینٹم نہیں ٹوٹنا چاہئیے اور سب 24 نومبر کے احتجاج پر فوکس رہیں۔ ٹک ہولڈر زیادہ خوش نہ ہو کیونکہ آپ سب نے کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر نکلنا ہے
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان کے خلاف تمام جھوٹے کیسز زمین بوس ہو چکے ہیں بہت جلد عمران خان ہمارے درمیان ہوں گے، ایڈووکیٹ اشتیاق چوہدری
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 20/11/2024
‏اڈیالہ جیل میں راولپنڈی اسلام آباد کے تمام کیسز سے یا تو عمران خان بری ہو چکے یا ضمانتیں ہو چکیں اب لاہور 9 مئی کے صرف 8 کیسز میں گرفتاری ہے جہاں ضمانت کی درخواستوں پر 30 نومبر کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سماعت کرنی ہے
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 20/11/2024
‏الحمد للہ- ھائیکورٹ میں آٹھ سے زائد سماعتوں، دو مرتبہ دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ کے بعد پھر دلائل مکمل کرنے پر اوریا مقبول جان صاحب کی ضمانت منظور- کیس بنانے والوں کے پاس، ثبوت و دلیل کچھ نہ تھا- جس شخص نے بغض میں تکالیف میں اضافہ دھونس کے زریعے بار بار کروایا- اسکی آگاہی اوریا مقبول جان خود دیں گے-
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان کی رہائی کا کریڈٹ ہم سلمان صفدر صاحب کو دیں گے۔ علیمہ خان
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 20/11/2024
‏اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر عمران خان کی بہنوں کی موجودگی فتح کا جشن منایا جا رہا ہے
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان پر اب کوئی ایسا مقدمہ باقی نہیں جس میں اُن کی ضمانت یا بریت نہ ہو چکی ہو اس لیے امید ہے کہ عمران خان جلد باہر آ جائیں گے، بیرسٹر سلمان صفدر
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 20/11/2024
‏ضمانت نہیں رہائی چاہئیے، احتجاج کی تیاری کرتے رہیں۔ ‎#نومبر24_خان_کی_کال
010
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 20/11/2024
‏اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو رہا کرنے کا حکم ۔۔۔!
110
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 20/11/2024
‏توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور
010