ISF Official @isf-official.bsky.social · 08/12/2024وزیر اعظم بتا رہا ہے کہ چیف اف آرمی اسٹاف کا شکریہ انہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کرنے والوں کو روک دیا آرمی چیف بتا رہا ہے کہ ہمارا کیا کام ہمیں تو وزیراعظم کی طرف سے حکم دیا گیا!!! علی امین گنڈاپور 13119 0
The Spiritual awakening journey don't end with soul awakening, @hu-you.bsky.social · 09/12/2024ابھی درخواست تک کيوں نہيں دی؟ خان صاحب کے حکم کے باوجود قتل عام پر سپريم کورٹ کيوں نہيں جا رھے؟ ايف آرز رجسٹر کيوں نہيں کروا رھے؟ سیسی ٹی وی فوٹيج سيو کيوں نہيں کوا رھے۔ قتل غام کو قومی اور انٹرنيشنل ہائی لائٹ کيوں نہيں کروا رھے؟ سوال پوچھو نہتے لوگوں پر #گولی_کیوں_چلائی ؟ bsky.app/profile/hu-y... 000 0