Sign in

KAPTAN KA KHELADI 🏏

@kaptankakheladi.bsky.social
515 followers 811 following 17 posts
PostsRepliesMedia
KAPTAN KA KHELADI 🏏 @kaptankakheladi.bsky.social · 22/11/2024
*🚨💥طلباء بے خوف و خطر ہو کر نکلیں* *عمران خان سب کی ڈگریاں واپس کر دیں گے* *`عارف علوی آن🔥`*❤️🚨
022
KAPTAN KA KHELADI 🏏 @kaptankakheladi.bsky.social · 22/11/2024
*‏راولپنڈی اور اسلام آباد میں آج رات تک طلبا کو ہاسٹلز خالی کرنے کی ہدایت۔۔۔!!!*🚨🔥
011
KAPTAN KA KHELADI 🏏 @kaptankakheladi.bsky.social · 22/11/2024
*جس بیان پر میڈیا اور ہانز نے طوفان بدتمیزی اٹھائے رکھا تھا اس پر عمران خان نے بات کرنا بھی مناسب نہیں سمجھا۔*😇
000
KAPTAN KA KHELADI 🏏 @kaptankakheladi.bsky.social · 18/11/2024
السلام و علیکم بھائیوں بہنوں! کیسے ہیں آپ سب؟ اگر آپ کو فالو نہیں کیا تو نیچے ریپلائی کریں۔
281
KAPTAN KA KHELADI 🏏 @kaptankakheladi.bsky.social · 18/11/2024
‏کر لو مائنس 🔥🔥
12714
KAPTAN KA KHELADI 🏏 @kaptankakheladi.bsky.social · 18/11/2024
🗣️O dar gi poshpa😫🤣💢
051
KAPTAN KA KHELADI 🏏 @kaptankakheladi.bsky.social · 18/11/2024
*‏24 نومبر کو بہت بڑا سرپرائز ملے گا* *پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کا دعوی*🔥🚨
0104
KAPTAN KA KHELADI 🏏 @kaptankakheladi.bsky.social · 18/11/2024
🛑‏بشری بی بی اگر آج عدالت کے سامنے اڈیالہ جیل میں پیش ہوئیں تو توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی بی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے🚨
152
KAPTAN KA KHELADI 🏏 @kaptankakheladi.bsky.social · 18/11/2024
*_اڈیالہ جیل کے قیدی نمبر 804 سے پیار کرنے والو_*🫶🏻 *_السلام علیکم_*🤝 *_صبح بخیر_* ♥️*_*
1100
KAPTAN KA KHELADI 🏏 @kaptankakheladi.bsky.social · 18/11/2024
عدالتوں کے ذریعے سالوں سال صرف اسلام آباد کے کیس ختم نہیں ہونے اب عوامی طاقت دیکھانی ہوگی 24 نومبر کو نکلو گھروں سے 🚨🚨
051
KAPTAN KA KHELADI 🏏 @kaptankakheladi.bsky.social · 18/11/2024
*مرشد کی اہم ہدایات:* *"ہر چھوٹے شہر سے 5 ہزار اور بڑے شہر سے کم از کم 10 ہزار کا قافلہ ہونا چاہیے۔۔* *تمام ممبران اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز، ناظمین اور پارٹی عہدیداران اپنے اپنے ٹارگٹس مکمل کرنے کا ذمہ دار ہو گا۔۔ اور اپنی گرفتاری کی صورت میں اپنا دوسرا، تیسرا، چوتھا متبادل مقرر کرے گا"۔*
053
KAPTAN KA KHELADI 🏏 @kaptankakheladi.bsky.social · 17/11/2024
‏میرا ٹویٹر VPN کے بغیر چل رہا ہیں۔ اپکی طرف کیا صورتحال ہیں۔ !
160
KAPTAN KA KHELADI 🏏 @kaptankakheladi.bsky.social · 17/11/2024
‏بڑی خبر!🚨 نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز شریف کو انگلینڈ کی ہائی کورٹ آف جسٹس نے بنک کرپٹ قرار دے دیا ہے۔
0135
KAPTAN KA KHELADI 🏏 @kaptankakheladi.bsky.social · 17/11/2024
کب نکلو گے؟ یہ قید تمہیں کیوں پیاری ہے؟ اس پنجر سے، اس پنجرے سے، کب نکلو گے؟ ‎#نومبر24_خان_کی_کال
075
KAPTAN KA KHELADI 🏏 @kaptankakheladi.bsky.social · 17/11/2024
‏تیرا یار میرا یار ‏قیدی نمبر 804 ‏لوک ورثہ اسلام آباد لوک میلہ کی اختتامی تقریب۔ ‏
1123
KAPTAN KA KHELADI 🏏 @kaptankakheladi.bsky.social · 17/11/2024
Kaptan ka kheladi yahan b hazar ho gaya follow kre jaldi jaldi
193