Sign in

Nasir Mahmood Awan

@nasirmahmoodawan.bsky.social
1K followers 1.9K following 18 posts

From Lodhran dunya pur now in sallian wali Sargodha

PostsRepliesMedia
Nasir Mahmood Awan @nasirmahmoodawan.bsky.social · 04/12/2024
ہماری امید نہیں ٹوٹی۔۔۔ ان شاءاللہ وزیراعظم پاکستان عمران خان عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد گولی کیوں چلائی تھی؟
2100
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 03/12/2024
22310
Reposted by Nasir Mahmood Awan
shahidmalik47.bsky.social @shahidmalik47.bsky.social · 04/12/2024
مقبولیت کی انتہا۔۔۔۔۔
062
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 04/12/2024
جو بے شرمی اسلام آباد پولیس اپنے پنجابی آئی جی پنجابی وزیرِداخلہ پنجابی وزیراعظم کے ایما پر چھوٹے صوبوں کے ساتھ سلوک ہو رہا ہے۔ خاص کر پٹھانوں کے ساتھ۔ یہ ملک کو کمزور کرنے کی سازش اور ان بے شرموں کو کوئی شرم بھی نہیں آنی ہے
0134
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 04/12/2024
‏بس ایک سوال ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
0247
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 04/12/2024
You have a simple question Answer please..!! ‎ #گولی_کیوں_چلائی
2217
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 04/12/2024
‏پختونوں کو انصاف دو 🛑 گرفتار کارکن پشتو میں کہہ رہا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ پی ٹی آئی کے خلاف بیان دو کہ میں افغانی ہوں اور مجھے اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کے لئے پانچ ہزار روپے دئے گئے تھے۔ میں نے جواب دیا میں مسلمان ہوں جھوٹ نہیں بولتا
01710
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/12/2024
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران ورکرز اور عام عوام تک نے اس ظلم و جبر کے نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور قربانیاں دی، بانی چیئرمین عمران خان ہوں یا دیگر1 لیڈران آج بھی حق سچ کی آواز بننے کی سزا بگھت رہے ہیں اور پابند سلاسل ہیں۔ #گولی_کیوں_چلائی
514067
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/12/2024
" کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان
8296105
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Irfan Khan @irfanmayo.bsky.social · 03/12/2024
25727
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 03/12/2024
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین خان کا عدالت سے رجوع۔۔عدالت نے جیل حکام سے دو گھنٹے میں جواب طلب کرلیا
05927
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 03/12/2024
‏دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان ‎#گولی_کیوں_چلائی
310453
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 03/12/2024
کوئی خسی فوجی ٹاؤٹ علی مُحمد کو یے دیکھا دو جو بکواس کر رھا تھا عمران خان نے سنگجانی پے دہرنا احتجاج کی کال دی ہوئی تھی ۔۔ لخ دی لعنت کنجر انسان شرم سے ڈوب بھی نہیں مرتا کل خان صاحب سے مُلاقت بھی یھی کنجر کر کے آیا ہے ل اِنھوں نے سچ بتایا ہوگا یا واپس اکے ہمیں سچ بولا ہوگا۔
45627
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 03/12/2024
‏سلام آباد قتل عام کے شہدا کا سن کر انتہائی رنجیدہ ہوں، جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی گئی، شہدا کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم تک لے کر جائیں گے، اسپتالوں کا ڈیٹا پبلک کریں، سپریم کورٹ جوڈیشل انکوائری کرائے، پشاور میں شہدا مارچ کا انعقاد کیا جائے۔ بانی چیئرمین عمران خان
311846
Reposted by Nasir Mahmood Awan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 02/12/2024
‏وہ شخص کتنا مضبوط ہوگا جس کے لیے عدالت جیل میں لگتی ‏ ججز کو جیل میں جانا پڑتا‏ پولیس کو جیل میں جانا پڑتا پراسیکیوٹرز کو جیل میں جانا پڑتا عدالتی عملے کو جیل میں جانا پڑتا صرف ایک شخص کی وجہ سے کیا بات ہے* ‏
13514
Reposted by Nasir Mahmood Awan
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 02/12/2024
‏شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل سے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پیشی کے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا کافی عرصے بعد شاہ محمود قریشی کی عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے
0215
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 02/12/2024
کاش پاکستان کے گلی محلوں اور چوک چوراہوں میں ان دنوں ہونے والی گفتگو کا ایک فیصد آپکو بھی اندازہ ہوجائے تو پتا چلے کہ ایک عام پاکستانی کتنا کلئیر ہے کہ اصل میں کیا ہوا اور کس نے کیا اور کیوں کیا..!! عمر دراز گوندل #IslamabadMassacre #گولی_کیوں_چلائی
314451
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 02/12/2024
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان! قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
1316391
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 30/11/2024
ورکرز کئی گھنٹے حکومتی جبر کا مقابلہ کرتے رہے آخر کار فائرنگ کرنی پڑھی پھر بھی وہ فوراً دُم دبا کے بھاگے نہیں. ورکرز بہادر تھے. حامد میر
34829
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Mati.804🇧🇫 @matipti.bsky.social · 01/12/2024
#گولی کیوں چلائی؟
046
Nasir Mahmood Awan @nasirmahmoodawan.bsky.social · 01/12/2024
سوال یہ ہے کہ آخر گولی کیوں چلائی قتلِ عام کیوں کیا
083
Nasir Mahmood Awan @nasirmahmoodawan.bsky.social · 24/11/2024
Heavy Shelling and Crack down on Khushab Pull
051
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
پاکستان تحریک انصاف کی کرم میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت
517774
Nasir Mahmood Awan @nasirmahmoodawan.bsky.social · 22/11/2024
‏‎‎ہم اپنے زمانے میں پہیہ جام ہڑتال کا سنتے تھے اب عمران خان کال دیتے ہیں اور حکومت پہیہ جام خود کر دیتی ہے یہی عمران خان کی کامیابی عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
0128
Nasir Mahmood Awan @nasirmahmoodawan.bsky.social · 22/11/2024
روز روز ملک بند کرنے سے بہتر ہے ایک دفعہ قیدی کا تالا کھول دیں عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
064
Nasir Mahmood Awan @nasirmahmoodawan.bsky.social · 22/11/2024
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں،جب مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی، سعودی عرب ہر مشکل مرحلے میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے, عمران خان
074
Nasir Mahmood Awan @nasirmahmoodawan.bsky.social · 22/11/2024
پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جس کا ورکرز اپنے زاتی مفاد کے بجائے ملکی مفاد اور ملک میں بہتری کے لیے اپنے آپ کو تکلیف اور مشکل میں ڈالتے ہیں عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
032
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
7267118
Nasir Mahmood Awan @nasirmahmoodawan.bsky.social · 22/11/2024
اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ
030
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 21/11/2024
‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
41678224
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024
‏چلو آؤ ہمت کرتے ہیں عمران کی طاقت بنتے ہیں یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی ‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
11325160
Nasir Mahmood Awan @nasirmahmoodawan.bsky.social · 21/11/2024
ان شاءاللہ ہم دیکھیں گے ان شاءاللہ ہم ضرور دیکھیں گے ان شاءاللہ وزیراعظم پاکستان عمران خان ان شاءاللہ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
021
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
04925
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان جتنے کیسوں میں گرفتار تھے ان میں سزائیں یا تو معطل ہو چکی ہیں یا بریت ہو چکی ہے یا ضمانتیں ہو چکی ہیں اب عمران خان 9 مئی کے بوگس کیسوں میں گرفتار ہیں 28 نومبر تاریخ ہے
14328107
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf’s Virtual Jalsa | Imran Khan’s Final Call  Watch LIVE: youtu.be/O4uTlPlm-2Q
youtu.be
🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf’s Virtual Jalsa | Imran Khan’s Final Call
YouTube video by Pakistan Tehreek-e-Insaf
10277103
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کے چاہنے والے مجھے فالو کریں اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں سب کو فالو بیک دوں گی۔
1167
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
60894231
Reposted by Nasir Mahmood Awan
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
651163414