Sign in

امجد عزیز

@azizkamalia01.bsky.social
583 followers 563 following 19 posts

I teacher by profession follower of the greatest reformer خاتم النبیین Rasool ﷺ.my dream is civil supremacy so my leader is MNS.

PostsRepliesMedia
Reposted by امجد عزیز
Adrian Mitchell @adriansugarmitch.bsky.social · 29/03/2026
If your boyfriend had a rough day, just be sweet to him for a minute. Trust me, it helps. 💙 I need that kind of sweetness right now. main: @adrianmitchvue.bsky.social
51216388
Reposted by امجد عزیز
Naghmana @naghmana.bsky.social · 24/04/2025
بھارت کی وزارت اطلاعات و نشریات نے اداکار فواد خان کی فلم ’عبیر گلال‘ کو بھارت میں ریلیز کرنے کی اجازت نہیں دی۔ یہ فلم بھارت میں 9 مئی کو ریلیز ہونی تھی۔
021
Reposted by امجد عزیز
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 11/04/2025
بیلا روس کے صدر عزت مآب الیگزینڈر لوکاشینکو کی جانب سے صدر پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اعزاز میں اپنے فارم ہاؤس پر عشائیہ
083
Reposted by امجد عزیز
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 15/02/2025
گنڈہ پور اپنی مشین کیساتھ، میری مشین میری مرضی۔ 🤣🤣🤣
021
Reposted by امجد عزیز
shankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 15/02/2025
طالبان کودودفعہ پاکستان نےافغانستان کی حکومت دلائی پیچھلےطالبان اخسان مانتےتھےمگرموجودہ طالبان پاکستان کےدشمنوں کومکمل سپورٹ کرتھےرھےمگرامریکی ڈالرزاب بندہوگئے یہ حکومت اب زیادہ دیرٹھہرنےوالی نہیں اورعالمی عدالت انصاف نےانکے بڑےلیڈروں کی گرفتاری کےوارنٹ جاری رکھےھیں پاکستان انکویہاں پرنہیں انےدینگے
081
Reposted by امجد عزیز
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 06/02/2025
1175
Reposted by امجد عزیز
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 06/02/2025
1121
Reposted by امجد عزیز
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 06/02/2025
*کبھی درود شریف یہ محسوس کرکے پڑھیے گا کہ یہ وہ واحد عمل ہے جو اللہ تعالی بھی اِس وقت آپ کے ساتھ کررہے ہیں یقین کریں درود شریف کی طلب اور سرور میں مزید اضافہ ہوگا اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ🤍شبِ جمعہ ہے محبت و عقیدت کے ساتھ درود شریف کا اہتمام فرمائیے!*
063
Reposted by امجد عزیز
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 04/02/2025
بریکنگ نیوز شوہر کو گردہ بیچنے پر مجبور کرنے کے بعد بیوی پیسے لیکر عاشق کیساتھ فرار،💔
063
Reposted by امجد عزیز
mohsinwaheed.bsky.social @mohsinwaheed.bsky.social · 04/02/2025
183
Reposted by امجد عزیز
Rao S Shahid @rsshahid92.bsky.social · 25/01/2025
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ #goodMorning
071
Reposted by امجد عزیز
Proud Pakistani @proudpakistani.bsky.social · 25/01/2025
0103
Reposted by امجد عزیز
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 25/01/2025
‏12 فروری کو انشاءاللہ ترک صدر طیب اردوگان پاکستان کا سرکاری دورہ کرینگے ۔ پاک ترک دوستی زندہ باد
0101
Reposted by امجد عزیز
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 25/01/2025
فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم !
031
Reposted by امجد عزیز
★𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐚𝐫𝐟𝐢★ @saeedaarfi.bsky.social · 06/01/2025
درگاہ اجمیر شریف محبت، اتحاد اور روحانیت کا ایک درخشاں مرکز ہے، جو لوگوں کو اللّٰه کی طرف رجوع اور امن کا درس دیتا ہے۔ اس تاریخی مقام کی زیارت کرنے والے ہر زائر کی دل کی گہرائیوں میں ایک خاص جذباتی لگاؤ اور سکون محسوس ہوتا ہے۔ #ajmersharifdargah #KhwajaMoinuddinChishtiDargah #khawajagaribnawaz
022
Reposted by امجد عزیز
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 03/01/2025
Nawaz Sharif is super KING of South Asia❤️❤️💪💪👑👑
193
Reposted by امجد عزیز
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 01/01/2025
کالا دھندا گورے لوگ....... PTI کے وکلاء نے 2024 میں کمال کر دیا،اربوں کما لیے، پارٹی پر بھی قبضہ جما لیا، اور KHAN کی رہائی کا وعدہ بیچتے رہےلیکن KHAN کو دانستہ جیل میں رہنے دیا کہ کہیں ان کی ’وکالت بزنس‘ ختم نہ ہو جائے۔ یہ سیاست کم اور ’وکالت انڈسٹری‘ زیادہ لگ رہی ہے۔۔👍
0154
Reposted by امجد عزیز
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 01/01/2025
سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفترِ خارجہ مقرر کر دیا گیا۔ شفقت علی روس اور پولینڈ سمیت متعدد ممالک میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ ان سے قبل ترجمان دفترِ خارجہ کی ذمے داریاں ممتاز زہرہ بلوچ کے پاس تھیں جنہیں فرانس میں پاکستان کی سفیر متعین کر دیا گیا ہے۔
1132
Reposted by امجد عزیز
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 31/12/2024
پاکستان 🇵🇰 فائٹر جہازوں کی تعداد کے اعتبار سے دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے- امریکہ 🇺🇸, روس 🇷🇺, چین 🇨🇳, انڈیا 🇮🇳, جنوبی کوریا 🇰🇷 اور جاپان 🇯🇵 پہلے سے چھٹے نمبر پر ہیں- پاکستان اپنی فائٹر ایئرکرافٹ مینوفیکچرنگ کی صنعت اور جہاز سازی میں تیز رفتاری کے باعث اگلے تین سے چار سالوں میں چوتھے نمبر پر براجمان ہو گا-
2197
Reposted by امجد عزیز
PML-N @pmln9.bsky.social · 28/12/2024
لاہور میں فضائی آلودگی اور سموگ کو کنٹرول کرنے کے لیے پاکستان کا پہلا سموگ ٹاور نصب کر دیا گیا ہے۔
32811
Reposted by امجد عزیز
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 28/12/2024
یہ تو ایک نصیحت ہے جس کا جی چاہے اسے قبول کرے
0103
Reposted by امجد عزیز
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 28/12/2024
افغانیوں کو اصل میں انکی اوقات بتائی گئی تم جنم جنم کے لٹیرے ہو اور نمک حرام ہو احسان فراموش ہو۔ملا ہیبت اللہ بھی عمران خان والی غلط فہمی کا شکار ہے۔برطانیہ،روس اور امریکہ والی غلط فہمی میں مت رہنا،پاکستان تمہاری چولیں اکھاڑ دے گا۔گھس کر ماریں گے بار بار ماریں گے۔
13013
Reposted by امجد عزیز
Naghmana @naghmana.bsky.social · 28/12/2024
تل کی برآمدات کے حوالے سے پاکستان عالمی سطع پر تیسرا بڑا ملک ہے اور تل کی برآمدات کی مالیت 366 فیصد اضافے کے ساتھ 1.073 ارب ڈالر سالانہ تک پہنچ گئی ہے۔
061
Reposted by امجد عزیز
Arslan @arslanmalik1.bsky.social · 27/12/2024
ایک شخصیت کی غلطی کی قیمت قوم نے خُون سے ادا کی آج پہلی بار DG ISPR نے واضح کیاہے کہ مُلک میں دہشت گردی خصوصاً خیبر پختون خواہ میں فوج پر حملے عمران خان کی ٹی ٹی پی کے حوالے سے ضد، ہٹ دھرمی اور خوارجیوں کو افغانستان سے کے پی میں بسانے کے غلط فیصلے کی وجہ سے ہورہے ہیں
043
Reposted by امجد عزیز
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 27/12/2024
پاکستان کی پالیسیاں کسی رچرڈ گرینل کے ٹوئٹس یا بیانات پر نہیں بنتی، وہ ہمارے لیے غیر اہم ہیں، عرفان صدیقی
0142
Reposted by امجد عزیز
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 27/12/2024
غزہ میں سردی کے باعث شہید ہوئی ننھی پری کا باپ خیمے میں سینے سے لگائے بیٹھا رہا لیکن سرما کی سردی امت کے حکمرانوں کی سرد مہری جیت گئی حشر میں سِلا کو مخاطب کر صدا دی جائے گی بِاَیِّ ذَنْۢبٍ قُتِلَتْ تو کیا خبر کہ جواب دے پروردگار میں تو تین ہفتے کی تھی، میں کیا جانوں؟ تو اپنے رسول کی امت کے حکمرانوں سے پوچھ!
053
Reposted by امجد عزیز
Kmalik @khmalik.bsky.social · 27/12/2024
ان کنجروں کی وجہ سے دبئی کے ویزے پاکستانیوں کے لیے بند ہو گئے ہیں جو بیچارے اچھے لوگ تھے پڑھے لکھے انجینیر بچے ان کے ویزے نہیں لگ رہے ہیں ان جاہلوں کی وجہ سے پاکستان میں اج بھی سول انجینئر کی سیلری 50 ہزار سے ایک لاکھ روپے جبکہ دبئی میں ان کو چار سے پانچ لاکھ روپے مل
043
Reposted by امجد عزیز
Asif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 27/12/2024
-:گوادر کی عوام کے لیے خوشخبری:- گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ یکم جنوری 2025 سے فعال کردیا جائے گا،، پی آئی اے کی پہلی فلائٹ یکم جنوری کو گوادر پہنچے گی،، پی ائی اے فلائٹ پی کے 503 کراچی سے گوادر پہنچے گی۔ ترجمان پی آئی اے
0152
Reposted by امجد عزیز
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 27/12/2024
‏صرف سال 2024 میں 383 بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، پوری قوم اِن بہادر سپوتوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، ڈی جی ispr کی پریس کانفرنس۔
0161
Reposted by امجد عزیز
Asif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 26/12/2024
موسم کی صورتحال/محکمہ موسمیات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک چند مقامات پرصبح کے او قات میں کہرا پڑنے کی تو قع، اسلام آباد اور گردونواح سمیت خیبرپختونخوا، پنجاب ، سندھ بلوچستان میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان، جبکہ کشمیرگلگت بلتستان میں موسم شدید سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا۔
021
Reposted by امجد عزیز
محمد لطیف ستی بحرین @latifsatti.bsky.social · 25/12/2024
🌹بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ‎🌹 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُاَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ صبح بخیر اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
042
Reposted by امجد عزیز
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 25/12/2024
پاک فوج نے یکتیا بارڈر ریجن میں شیر زمان مرکز تباہ کر دیا اب تک کی اطلاع کے مطابق 50 سے 60 خوارجی جہنم واصل ہوئے ہیں پاکستان پائندہ باد پاک فوج ژندہ باد
264
Reposted by امجد عزیز
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 22/12/2024
پاکستان کا دوہرا نظام ایلیٹ کے لیئے پاکستان جنت اور غریب کے لیئے جہنم ,👇
0205
Reposted by امجد عزیز
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 22/12/2024
ہم ۲۸ مئی والے ہیں، ہم ۹مئی والے نہیں ہیں۔۔قائد محترم نواز شریف ❤️
0103
Reposted by امجد عزیز
محمد لطیف ستی بحرین @latifsatti.bsky.social · 22/12/2024
اڈیالہ جیل سے خط یوتھیے اب عمران کو گالیاں دیں گے
0103
Reposted by امجد عزیز
kaynatfchannar.bsky.social @kaynatfchannar.bsky.social · 22/12/2024
‏جب تک خدیجہ شاہ عمران ریاض خان صنم جاوید فلک جاوید ٹک ٹاکر منیب خان فواد چودری حماد اظہر مراد سعید سمیت اور جتنے بھی ایم این اے ایم پی اے اور اینکر حضرات ہیں ان سب کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا تب تک عام لوگوں کی سزا قانون کا مذاق اڑانے کے علاوہ کچھ نہیں
1143
Reposted by امجد عزیز
Proud Pakistani @proudpakistani.bsky.social · 21/12/2024
041
Reposted by امجد عزیز
mohsinwaheed.bsky.social @mohsinwaheed.bsky.social · 22/12/2024
0154
Reposted by امجد عزیز
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 22/12/2024
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے دونوں مزاکراتی کمیٹیوں کو پیر کے روز ملاقات کی دعوت دے دی۔
031
Reposted by امجد عزیز
Kmalik @khmalik.bsky.social · 22/12/2024
‏وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ خان،سینٹر عرفان صدیقی،راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، علیم خان اور چوہدری سالک حسین شامل ہیں
041
Reposted by امجد عزیز
Kmalik @khmalik.bsky.social · 22/12/2024
‏رچڈ پوچھ رہا میں کیسے ثابت کروں میں اصلی ہوں،عادل راجہ کی گواہی سے ثابت ہوجائے گا؟
031
Reposted by امجد عزیز
Kmalik @khmalik.bsky.social · 22/12/2024
‏اگر جی ایچ کیو دروازہ توڑیں گے اگر جہازوں کو آگ لگائیں گے اگر شہدا قبروں غاذیوں مجسموں بےحرمتی کرینگے اگر ریڈیو پشاور کو آگ اور توپ کو نالے میں پھینکیں گے اگر پولیس رینجرز پر پٹرول بمب گرائیں گے اور جو ہندوستان75سال میں نہ کرسکا وہ کریں گے تو ایسے ہر شخص کا ملٹری ٹرائل ہونا چاہیے
073
Reposted by امجد عزیز
nadeem999.bsky.social @nadeem999.bsky.social · 22/12/2024
خدیجہ شاہ صنم جاوید بشری پیرنی شاندانہ گلزار طیبہ راجہ فلک جاوید زرتاج گل عالیہ حمزہ جیسی شر پسند من پسند سب جیل سے باہر اور منڈے اور بڈے سب جیل کے اندر ؟ ، انصاف کا ترازو بھی رن مرید نکلا
041
Reposted by امجد عزیز
Naghmana @naghmana.bsky.social · 22/12/2024
‏پاکستان اور بنگلہ دیش کےدرمیان بڑھتے تجارتی روابط کراچی سے 699 کنٹینرز کےساتھ دوسرا تجارتی جہاز چٹاگانگ بندرگاہ پر پہنچ گیا چینی، آلو، گارمنٹس انڈسٹری کے لیے خام مال، ڈولومائٹ، سوڈا ایش، کھجور، لیوب آئل، پارٹس سمیت مختلف مصنوعات پاکستان سے بنگلہ دیش لائی گئی ہیں
1197
Reposted by امجد عزیز
PML-N @pmln9.bsky.social · 22/12/2024
‏پنجاب کی ایئر ایمبولینس کے ذریعے پارا چنار سے 60 سالہ مریضہ علاج کے لیے اسلام آباد منتقل،خاتون کے بیٹے ذیشان حیدر نے مریم نواز سے مدد کی اپیل کی تھی۔
1316
Reposted by امجد عزیز
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 22/12/2024
پاکستان کے مزائل پروگرام پر ہر دور میں پابندی لگی لیکن عمران خان کے دور میں نہیں لگی۔ کیونکہ عمران خان امریکہ کیلئے پاکستان کے مزائل پروگرام کو بند کرنے کا ضمانتی تھا۔ "سچ جان کر جیو"
14516
Reposted by امجد عزیز
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 22/12/2024
25413
Reposted by امجد عزیز
Kmalik @khmalik.bsky.social · 21/12/2024
‏اصل خبر تو یہ ہے بلکہ رچرڈ گرینل کو جواب ہے، آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز میں باقاعدہ کہا گیا ہے کہ: "صحیح معنوں میں مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی"
062