Reposted by ملک امیر حمزہ
#شوکت_خانم_اور_شریف_میڈیکل_سٹی_کا_موازنہ
شوکت خانم کی زمین اور 50کروڑ روپے نواز شریف کے
شوکت خانم میں علاج چندے کے پیسوں سے
جبکہ شریف میڈیکل سٹی، میں علاج نوازشریف کے زاتی پیسوں سے ہوتا ہے اور شوکت خانم بھی نوازشریف کے زکوٰۃ کے پیسوں سے چلتا تھا.