Sign in

S.Khan Marwat

@smarwat.bsky.social
1.6K followers 1.4K following 117 posts

✩░▒▓▆▅▃▂▁𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧▁▂▃▅▆▓▒░✩

PostsRepliesMedia
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 13/02/2025
عالمی سطح پر باسمتی چاول کی جنگ میں بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا نے باسمتی چاول پاکستانی پروڈکٹ قرار دے دی، یورپی یونین سے بھی فیصلہ پاکستان کے حق میں آنے کی توقع ہے، معروف تاجروں نے تاریخ کھنگال کر ثابت کر دیا باسمتی پاکستانی علاقے کی پیداوار ہے۔
030
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 13/02/2025
010
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 01/01/2025
Pakistan Stock Exchange MARKET HIGHLIGHTS Current Index 116,831.76 Change 1704.86 + very good
010
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 01/01/2025
Its 72 hours ,Jaishankar still trying to meet Trump , while waiting outside White house ... HaHaHaHa but Endian don’t know that trump is not there yet
031
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 05/12/2024
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی 100 انڈیکس 106000 کی سطح عبور کر گیا
030
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 04/12/2024
The Pakistan stock exchange has topped the level of 150,000 points.
221
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 29/11/2024
اچھی خبر: یہ ن لیگ یا پیپلز پارٹی کی حکومت ہی کر سکتی تھی ۔ شاباش ۔ خدا نالائق لوگوں کو پارلیمنٹ سے دوور رکھے آمین ۔
091
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 29/11/2024
سندھ کے ضلع سجاول میں سندھ میں ریکارڈوقت میں تیل و گیس کاذخیرہ دریافت کرلیا گیا۔ پی پی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کوخط لکھ کرآگاہ کردیا۔
0182
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 28/11/2024
1184
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 28/11/2024
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کے1 لاکھ پوائنٹس سے تجاوز پر پوری قوم کو مبارکباد
071
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 27/11/2024
071
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 27/11/2024
صبح صبح اسٹاک مارکیٹ سے اچھی خبر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی 3319 پوائنٹس کا اضافہ
080
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 25/11/2024
The Space and Upper Atmosphere Research Commission (SUPARCO), Pakistan announced that it is teaming up with China’s Chang’E 8 mission for a groundbreaking lunar exploration in 2028.
020
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 25/11/2024
ملک دشمنوں کے منہ پر لات اسٹاک ایکسچینج پہنچی ایک لاکھ۔۔۔
030
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 22/11/2024
آج پاکستانی سٹاک ایکسچینج 99000 بھی کراس کرگیا
051
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 21/11/2024
آج پاکستانی سٹاک ایکسچینج 97000 بھی کراس کرگیا
150
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 21/11/2024
بس وہ بے وفا نہیں تھی ہم کمبخت غریب تھے
040
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 20/11/2024
اے آر رحمان اور اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان 29 سال بعد علیحدگی سائرہ بانو کی وکیل وندنا شاہ نے تصدیق کی. جوڑے نے عوام سے گزارش کی ہے کہ وہ ان کے نجی معاملات کا احترام کریں اور اس وقت ان کے لیے ہمدردی کا مظاہرہ کریں۔
030
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 20/11/2024
پاکستانی طلبہ کےلیے بڑی خوشخبری تاریخی ڈھاکہ یونیورسٹی میں پاکستانی طلبہ پر پابندی ختم، تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ حسینہ واجد حکومت نے 2015 میں پابندی عائد کی تھی۔ فیصلہ سے دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی تعاون کو فروغ ملے گا۔ بنگلہ دیشی طلبہ بھی پاکستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں گے
0123
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 20/11/2024
‏پاکستان کی برآمدات میں 11 فیصد اضافہ، تجارتی خسارے میں 4.12 فیصد کمی
184
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 19/11/2024
2182
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 19/11/2024
جو ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہوں گے، آرمی چیف
0172
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 19/11/2024
دعا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو، لیکن یہ محنت، دیانت اور خون پسینے کے سفر کا نام ہے، وزیراعظم شہباز شریف۔
0154
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 19/11/2024
1162
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 19/11/2024
today All the Police personnel were released
061
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 19/11/2024
کیڈٹ کالج رزمک میں سالانہ اینول ڈے کے موقع پر کیڈٹس کا روایتی آتن شمالی وزیرستان:کیڈٹ کالج رزمک میں سالانہ اینول ڈے کے موقع پر کیڈٹس کے روایتی رقص اتن
1123
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 19/11/2024
فالو اور فالو بیک کرنا چاہیے اب دیکھنا یہ ہے کہ کتنے ان میں سے "ان فالو" کی باریک واردات کی روایت قائم کرتے ہیں.ٹویٹر پر تو نون لیگ والے اس طرح کرتے ہیں یہاں پر بھی میرے خیال میں نون لیگ والے اس طرح کریں گے کیونکہ پیپل پارٹی والے اور پی ٹی ائی والے اس طرح نہیں ہے خاص کر سوشل میڈیا پہ
1146
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 19/11/2024
37716
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 19/11/2024
بروکریج فرم Topline Securities نے دسمبر 2025 تک پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں 37% منافع کی پیش گوئی کی ہے KSE-100 انڈیکس 127,000 پوائنٹس تک پہنچ جائے گا۔ رپورٹ میں اہم محرکات پر روشنی ڈالی گئی ہے جیسے کہ غیر ملکی ترسیلات زر کی آمد میں اضافہ مہنگائی میں کمی اور پالیسی کی کم شرح۔
1153
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 19/11/2024
اگر بلیو سکائی بھی وی پی این ہی مانگ رہا تو پھر ایکس ہی ٹھیک ہے 🙏
250
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان کے فوڈ ایکسپورٹ سیکٹر نے مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں 22 فیصد کی نمایاں نمو دیکھی جو 2.36 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔ .چاول کی برآمدات میں 52 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا،
0123
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 19/11/2024
ہاں بھائی کیوں نکلے حقیقت ٹی وی کا حقیقت کے ساتھ کوئی واسطہ نہیں
082
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے! عمران اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 96000 ہوچکی ہے۔
091
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 18/11/2024
مسلم لیگ نون میں اگر کوئی مجھے پسند ہے تو یہ شہزادہ ہے باقی لمبی لمبی چھوڑ دے کام کا بندہ ہے
1183
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 18/11/2024
سچ
0110
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 18/11/2024
hahahhah
1131
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 18/11/2024
ہم کوئی غلام ہیں
1101
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 18/11/2024
وفاقی دار الحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی دفعہ 144 کا باقاعدہ نوٹیفکیشن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے جاری کر دیا نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام اباد میں پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد ہے
0101
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 18/11/2024
Dera Ismail khan One térrorist got liquidated in the intelligence based operation of SSG in the Takwara area of Dera Ismail khan.
0110
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان بنگلہ دیش تجارت میں ایک تاریخی سنگ میل! کراچی سے پہلی بار براہ راست کارگو بحری جہاز چٹاگانگ پورٹ پر 2,300 TEUs سامان لے کر پہنچ گیا ہے #pakistanbangladeshtrade
0133
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 18/11/2024
‏مکی ملک شاپ، مدینہ کلاتھ ہاؤس، کے بعد پیش خدمت ہے "خلافت کولا"
020
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 18/11/2024
27212
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 18/11/2024
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرالی کے علاقوں ایپی اور ہرمز میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن آپریشن میں 6/7 دہشت گردوں کے ہلاک تصدیق کی گئی
0197
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 18/11/2024
اسٹاک مارکیٹ. دورانِ ٹریڈنگ 100 انڈیکس 95,740 پر جا پہنچا
1205
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 18/11/2024
1355
Reposted by S.Khan Marwat
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 17/11/2024
یہ الو کا پٹھا بھی ہے اس ایپ پر
7404
Reposted by S.Khan Marwat
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 17/11/2024
شرین مزاری کا بیک اپ داماد بھی ہیں ادھر
4232
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان کے ہر کونے میں اپ کو ایسے کتے ملیں گے.جس کے منہ میں ہڈی دو تو خاموش رہتے ہیں ہڈی نکالو.چی گویرا بن جاتے ہیں.اور ہمیں باش دینا شروع کرتے ہیں
1255
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 18/11/2024
قلات میں بی ایل اے کے دہشتگرد گرفتار —- اب مہرانگ ان گرفتار دہشتگردوں کو “جبری گمشدہ “ لوگوں کی لسٹ میں شامل کرے گی اور فوج کو بدنام کر کے ڈالر کمائے گی.
2319
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 18/11/2024
45920