Sign in

Syed shoaib

@syed-shoaib.bsky.social
1.8K followers 1.7K following 75 posts

Student Digital creator Analyst

PostsRepliesMedia
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 08/12/2024
Middle East situation right now.
021
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 08/12/2024
شام میں بشار الاسد رجیم ختم
161
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 08/12/2024
جہ بات مشتاق احمد یوسفی نے انور مقصود جیسے بڈھوں کے لئیے کہا تھا۔
050
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 07/12/2024
کہتے ہیں کہ کسی کو مرنے کی بد دعا نہ دیں۔ کیوں کہ یہ پلٹ کر واپس آ سکتی ہے ۔ یہ شخص دوسروں کے مرنے کی دعا کر رہا تھا اور آج خود نہیں رہا۔ موت بر حق ہے، اللّٰہ ہمیشہ رہنے والا ہے۔
010
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 03/12/2024
گنڈاپور نے کسی گیلے تیتر کو ایسی ایسی گالیاں دی ہے کہ سننے کے قابل نہیں، مگر ٹوئسٹ یہ ہے کہ جاوید چودھری کے مطابق بشریٰ اور علیمہ باجی کی آڈیو ہے جو اتنی خطرناک ہے کہ گنڈاپور کی گالیاں کچھ نہیں ان کے سامنے، یہ وہی پارٹی ہے جو دوسروں کو گالیاں دینے میں لگا تھا، اب خود ایک دوسرے کو گالیاں دے رہے ہیں ۔
020
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 03/12/2024
مانو یا نہ مانو، تحریک انصاف ایک قوم پرست جماعت بن چکی ہے اور صرف ایک صوبے تک محدود ہوگئی ہے۔
040
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 02/12/2024
پہلے کہتے تھے 9 مئی کو روک لیتے، گولی کیوں نہیں چلائی؟ اس بار کفن پہن کے آئے تھے مگر ہوائی فائرنگ سے کپڑے چھوڑ کے بھاگ گئے اور کہتے ہیں گولی کیوں چلائی۔ یہ کونسی مخلوق ہے؟ 🤔🤔🤔
030
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 02/12/2024
نکلے تھے خان کو رہا کروانے، مگر الٹا بیچارے کو سات مزید کیسز میں پھنسا کے آ گئے۔
061
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 02/12/2024
گدھے یا گدھ؟
030
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 01/12/2024
پاکستان میں ٹک ٹاک بھی بند ہوگئی؟
030
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 29/11/2024
ایک صوبے میں سینکڑوں افراد فسادات میں مارے جاتے ہیں اور اس صوبے کا وزیراعلی سرکاری مشینری لے کر وفاق کے اوپر حملہ آور ہوتا ہے، تو کیا اس صورت میں وفاق کو گورنر راج نافذ کرنا چاہیے یا نہیں ؟
352
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 29/11/2024
پی ٹی آئی کے ملتان جلسے میں ساتھ لوگ جانبحق ہوئے تھے، جب وہ بیہوش تھے اور ڈی جے بٹ بار بار اعلان کر رہا تھا کہ تقریر روک دیں لوگ مر رہے ہیں، انھیں پانی بھی نہیں دیا جاسکا مگر مہاتما نے اپنی تقریر جاری رکھی۔ اسی جلسے میں اس نے کہا کہ مجھے جہنم میں بھی گرمی نہیں لگے گی۔ کچھ یاد ہے انقلابیو!
062
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 28/11/2024
کیا واقعی مطیع اللہ جان نے نشے کی حالت میں پولیس والوں پر گاڑی چڑھا دی ؟
110
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 28/11/2024
لفظ "نشئی" سن کر آپکے ذہن میں کون آتا ہے ؟
240
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 28/11/2024
اسد قیصر پی ٹی آئی کے چیئرمین اور علی محمد خان جنرل سیکرٹری منتخب
000
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 27/11/2024
یہ جو لوگ قتل عام کا رونا رو رہے ہیں انہیں خود نہیں پتا کون مرا کدھر مرا، مگر سب ٹرولز کی جھوٹی خبروں کے اوپر ناچ رہے ہیں۔
040
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 27/11/2024
ابا فار چانسلر کا ٹرینڈ چلایا تھا، چلیں آکسفورڈ کا نہیں کم از کم اڈیالہ کا چانسلر تو ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے اپنا نیا چانسلر ولیئم ہیگ کو منتخب کیا۔
040
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 27/11/2024
اب تک 450 لاشوں نے مرنے کا اعتراف کرلیا مصطفیٰ چودھری
130
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 27/11/2024
میں تو ویسے ہی ہنس رہا تھا، یوتھیا دوست ناراض ہو کہ شہیدوں کا مذاق مت اڑاؤ
030
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 27/11/2024
فائنل کال ناکام ہونے کے بعد بشریٰ مانیکا نے ہارپک کے تین قطرے پی لئیے ۔
020
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 26/11/2024
اور انقلاب..... واپس پشاور چلی گئی🤣🤣
030
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 26/11/2024
اور تاریخ یہ ثابت کرتی ہے کہ بھاگنے والے بھاگ جایا کرتے ہیں۔
051
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 26/11/2024
کیا ریاست ان کو ڈھیل دے کر ٹھیک کر رہا ہے یا کوئی جذباتی فیصلہ لینے کی ضرورت ہے؟
020
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 26/11/2024
9 مئی 2.0
000
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 26/11/2024
عمران خان، بشریٰ مانیکا، گوہر خان، گنڈاپور اور عمر ایوب وغیرہ، کیا ان میں سے ایک کے بھی بچے اس خونی احتجاج میں شریک ہیں؟
020
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 26/11/2024
جو لوگ آج انقلاب کے نام پے بیوقوف بنے ہیں، کچھ دنوں بعد رونا پیٹنا شروع کریں گے کہ ہم نے کچھ نہیں کیا یہ تو الٹا ہمارے خلاف فالس فلیگ تھا۔
040
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 26/11/2024
پر امن احتجاج کرنے والے اسلام آباد پہنچ چکے ہیں
021
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 25/11/2024
پٹھانوں کو سب سے زیادہ نقصان ایک جملے نے پہنچایا ہے اور وہ ہے"پٹھان ایک غیرت مند قوم ہے" یہ جملہ کہ کر کوئ بھی انہیں استعمال کرلیتا ہے اور بعد میں پٹھان اپنے تنزلی اور نقصان کا زمہ دار دوسرے اقوام کو قرار دیتا ہے۔
0121
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 25/11/2024
پی ٹی آئی کا وفد عمران خان سے ملاقات کے لئیے اڈیالہ جیل پہنچ گئی بیرسٹر گوہر ، شبلی فراز اور اسد قیصر کی ملاقات جاری
000
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 25/11/2024
اگر 9 مئی کے انتشاریوں کو سخت سے سخت سزادی جاتی تو شاید آج یہ جھتے ایسا خونی کھیل نہ کھیلتے۔ آج یہ پولیس والا شہید ہوا اس کے یتیم بچے اس کا خون کس کے ہاتھوں میں تلاش کریں گے؟ کیا انہیں انصاف ملے گا؟
0123
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 25/11/2024
اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ فائنل کال عمران خان کی رہائی کے لیے ہے تو اپ غلط ہیں۔ حقیقت میں اس کا مقصد ایک نام نہاد "گھریلو عورت" کو سیاست میں لانچ کرنا ہے۔ اس کے بعد وہ عورت خود تحریر انصاف کا بیڑا غرق کریگی۔ اس کی ایک جھلک آپ حال ہی میں دیکھ چکے ہیں
061
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 25/11/2024
ایک انقلابی کفن پہن کر سوشل میڈیا پر جہاد کرتے ہوئے 🔥🔥🔥
031
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 24/11/2024
کی یہ وہی انگھوٹھی ہے جو بشریٰ بی بی نے مبینہ طور پر ٹھیکیدار ریاض کی صاحبزادی سے لی تھیں؟
040
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 24/11/2024
بریکنگ نیوز! عمران خان 31 نومبر 2024 کو اڈیالہ جیل سے رہا ہو جائینگے۔ فیصلہ کامیاب مذاکرات کے بعد کیا گیا 🔥🔥🔥
010
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 24/11/2024
کیا لگتا ہے اس بار علی امین گنڈاپور اپنا قافلہ لیڈ کرینگے یا دوبارا کے پی ہاؤس چائے پینے جائینگے؟
010
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 24/11/2024
"ہم نہ باز آئینگے محبت سے" کہنے والے شائد اب باز آ گئے ہیں
041
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 24/11/2024
فائنل کال اگر فیل ہو گئی تو اس کے بعد کونسی کال ہوگی؟
251
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 24/11/2024
جو لوگ عام عوام کو نکلنے کا کہتے ہیں کہا وہ خود اس احتجاج میں شریک ہونگے؟ شہباز گل مراد سعید عمران ریاض صدیق جان بشریٰ عمران جبران الیاس ارسلان لیلیٰ انکائیڈو(نبیل) وغیرہ وغیرہ
120
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 24/11/2024
کچھ بھی ہو مگر انقلاب کا ایسا مذاق نہیں اڑانا چاہئیے۔
041
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 24/11/2024
جو گرفتار ہوکے احتجاج میں شریک نہیں ہوگا تو پارٹی سے نکال دیا جائے گا۔ اور جو بیمار ہو کے شرکت نہیں کریگا تو؟
033
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 24/11/2024
انقلاب آیا کہ نہیں؟
010
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 22/11/2024
یہ اسی عمرے کے دوران لی گئی تصویر ہے جس کے بارے میں بشریٰ عمران نے وڈیو بیان میں دعویٰ کیا کہ سعودی عرب کے بادشاہ کو عمران خان کے ننگے پیر مسجد نبوی میں چلنے پر اعتراض تھا۔ یاد رہے اس عمرے میں خاور مانیکا بھی ان کے ہمراہ تھے۔
010
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 21/11/2024
ایک وقت تھا جب شیر افضل مروت پی ٹی آئی میں عمران خان کے بعد سب سے زیادہ مقبول شخصیت تصور کئیے جاتے تھے مگر جب اس نے سعودی عرب کے خلاف بیان دیا تو اسے اتنا پیچھے دھکیل دیا گیا کہ اب وہ ایک عام ورکر کی حیثیت کا رہ گیا۔ اب بشریٰ بی بی نے سعودی عرب کے خلاف بیان دی ہے، تو کیا اس کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوگا؟
051
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 21/11/2024
کیا یہ وہی لوگ ہیں جو ن میں سے ش نکلنے کی باتیں کر رہے تھے؟ اب کیا ع میں سے ب نکلے گی؟
130
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 21/11/2024
اس وقت پی ٹی آئی پر کس کا قبضہ ہے؟ 1 گوہر پراکسی اور وکلا 2 علیمہ خانم 3 بشریٰ عمران
110
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 21/11/2024
جب سے امریکی الیکشن ہوئے ہیں اور ٹرمپ جیت گیا ہے تب سے دو نعرے بالکل غائب ہو چکے ہیں 1 حقیقی آزادی 2 ہم کوئی غلام ہیں
050
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 21/11/2024
کیا بیرسٹر گوہر نے سچ میں ایسا کہا ہے؟
052
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 21/11/2024
وزارت داخلہ نے کے پی حکومت کو سیاسی احتجاج کے لئیے ریاستی مشینری استعمال کرنے کے خلاف نوٹس جاری
031
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 20/11/2024
ایک مرتبہ کسی ملک میں ایک نشئی کو حکومت مل گئی، اس نے سوچا وزیراعظم ہاؤس کی چیزیں بیچنے سے ملک ٹھیک ہو جائے گا، نہیں ہوا تو اس نے توشہ خانہ سے تحفے چرا کر بیچ دئیے، اور اب اسی وجہ سے جیل میں ہے مگر کہتا ہے میں تو قوم کی خاطر جیل میں بیٹھا ہوں۔ کسی کو اسکا نام معلوم ہے تو کمنٹ میں بتائیں۔
051
Syed shoaib @syed-shoaib.bsky.social · 20/11/2024
وہ کون ہے جس نے 12 ملین ڈالر کی گھڑی 2 ملین ڈالر میں بیچ دی؟
162