Sign in

Umar Mahmood

@umarneon.bsky.social
916 followers 874 following 42 posts

🇵🇰 Engineering the future of Pakistan with creativity and a heart for harmony! 💡 | Entrepreneur by day, silent observer—chasing dreams and embracing nature!

PostsRepliesMedia
Reposted by Umar Mahmood
Shani @shanithewolfess.bsky.social · 31/12/2024
Australia welcomes New Year 2025 with a huge New Year’s Eve fireworks display in my city Sydney. 🇦🇺 🌎❤️ #HappyNewYear
171
Reposted by Umar Mahmood
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 27/11/2024
‏مورخ لکھے گا 👇 ‏جب اسٹبلشمنٹ پیچھے کھڑی تھئ تو 126 دن کا دھرنا۔ ‏جب اسٹبلشمنٹ آگئے کھڑی تھی تو 26 منٹ کا دھرنا ۔
49028
Reposted by Umar Mahmood
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 27/11/2024
‏لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ کے 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کر دی ہیں۔ ڈی چوک میں احتجاج کی فائنل کال کا پہلا سرکاری نتیجہ آ گیا۔
03411
Reposted by Umar Mahmood
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 27/11/2024
516656
Reposted by Umar Mahmood
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 22/11/2024
اب یہ کون بول رہا ہے؟
510030
Reposted by Umar Mahmood
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 22/11/2024
‏پاکستانی عوام محمد بن سلمان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ان کی مردم شناسی پر- انکا یہ تاریخی جملہ "یہ تم کیا اٹھا لائے ہو" تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا
1118048
Reposted by Umar Mahmood
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 21/11/2024
یہ بات ماننی ہوگی کہ شوہر اور بیوی کا دماغی سنتولن بالکل ایک جیسا ہے #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
0146
Reposted by Umar Mahmood
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 21/11/2024
‏بشریٰ مانیکا کی جانب سے پاک سعودیہ تعلقات پر حملہ ناقابل قبول ہے، اس کی بھرپور مذمت ہونی چاہیے #everyone
021
Reposted by Umar Mahmood
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 21/11/2024
وہ لوگ کہاں مرگئے جو کہتے تھے پنکی کا تو سیاست سے دور دور تک تعلق نہی ہے۔ اب یہ کیا ہے۔ پنکی کی سیاست میں انٹری پی ٹی آئی میں موروثی سیاست نہی پھر یہ حلیمہ باجی اور پنکی کیوں لڑ رہی ہیں۔ 👎👎👎
1122
Reposted by Umar Mahmood
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 21/11/2024
محترمہ وہ لیٹ گیا ہے گر پڑا ہے پاؤں میں اپنے آقاؤں یہودیوں اور قادیانیوں کے لیئے سچ جان کر جیؤ
042
Reposted by Umar Mahmood
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 21/11/2024
خان صاحب کو گولہ ماریں پہلے کوئی اس عورت کو مولک مولک کہنے سے روکے.
2123
Reposted by Umar Mahmood
shamakhan117.bsky.social @shamakhan117.bsky.social · 21/11/2024
علیمہ باجی تواڈا پرا ہن نہیں جے بچدا تواڈی مکار جادوگرنی پرجائی ڈیل کر کے باہر آئی سی کہ تواڈے پرا دی قربانی کرے گی" باجی اللہ دا حکم بڑا دکھ ہویا🤭😝
185
Reposted by Umar Mahmood
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 21/11/2024
23 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی!! 🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️ناچ، گانے،جلسے احتجاج pti کا عذاب عوام کو 🚶‍♀️🚶‍♀️🚶‍♀️
043
Reposted by Umar Mahmood
Na Kar Yaar @nakaryaar.bsky.social · 21/11/2024
لو جی پنکی نے گند ڈال دیا ہے یہ ڈائن کبھی نیازی کو سکھ کا سانس نہیں آنے دے گی۔ ابھی نیازی کی سعودیہ جانے کی بات چل ہی رہی تھی کہ سعودیہ کے خلاف بیان دے ڈالا۔ یہ نیازی کو پھٹے چڑھا کر ہی ٹلے گی
0177
Reposted by Umar Mahmood
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣 کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
3427892
Reposted by Umar Mahmood
PML-N @pmln9.bsky.social · 21/11/2024
‏‎سعودیہ میں تقریباً 28 لاکھ پاکستانی محنت مزدوری کرکے اپنا اور اپنا گھر والوں کا پیٹ پالتے ہیں ۔۔ اپنےسیاسی فائدے کے لئے دوست اسلامی ملک کے خلاف زہر اگلنا بہت بڑا ظلم ہے ۔ Shame on PTI
093
Reposted by Umar Mahmood
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 21/11/2024
‏کوئی مذاکرات نہیں ہورہے،کلیئر بتا دوں مذاکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے،وزیرداخلہ محسن نقوی۔
48324
Reposted by Umar Mahmood
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 21/11/2024
ایک یوتھیے کی غلط فہمی دور کی گئی ۔وہ سمجھتا تھا کہ ہم مسلم لیگی شاید انسے پیار کرتے ہیں۔ جبکہ وہ ہم سے نفرت کرتے ہیں۔ ہم کتنا پیار کرتے ہیں۔ اسکے لئے ویڈیو دیکھیں ۔ ویڈیو لائیک ری پوسٹ ضرور کریں۔ شکریہ ❤️🌹❤️
610023
Reposted by Umar Mahmood
PML-N @pmln9.bsky.social · 20/11/2024
King Maker Nawaz Sharif has Arrived ♥️ #nawazsharif #Pmln
0258
Reposted by Umar Mahmood
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾
0245
Reposted by Umar Mahmood
Uzair Bilal Rana @uzairana.bsky.social · 20/11/2024
جن 300 لوگوں نے فالو کر کے انفالو کر دیا انہیں ابھی ابھی انفالو کیا ہے۔۔۔۔۔ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔۔۔۔۔ جو فالو کردگار اسے فالو کیا جائے گا
251
Reposted by Umar Mahmood
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 20/11/2024
یوتھیوں سے بحث نہ کیا کریں یوتھیوں میں اکثریت ان لوگوں کی ھے جن کے شناختی کارڈ پر والد کے خانے میں لکھا ھوتا ھے دھرنے کا کمال
2424051
Reposted by Umar Mahmood
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 20/11/2024
شہزادہ 😘
1166
Reposted by Umar Mahmood
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 20/11/2024
1316130
Reposted by Umar Mahmood
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 20/11/2024
کیا ایک اور ایلیٹ پنجابی لیڈر نے پٹھان قوم کو “جہاد” پر لگا دیا؟ ‏کیا اب بھی گالی عام پنجابی کو پڑے گی؟ یا پختون خود بھی کوئی ذمہ داری لیں گے؟
2429378
Reposted by Umar Mahmood
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 19/11/2024
‏اپیکس کمیٹی کا اعلامیہ جاری ‏بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی ‏
611533
Reposted by Umar Mahmood
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 19/11/2024
‏میجر محمد حسیب شہید کی شہادت کی آرزو پوری ہو گئی، شہادت سے چند دن پہلے میجر حسیب نے کہا تھا میں شہید ہو کر جنت میں جائوں گا، میجر حسیب 14 نومبر کو بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے دھرتی ماں پر قربان ہو گئے تھے۔۔!! 💔
713430
Reposted by Umar Mahmood
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 20/11/2024
ن میں سے ش نکالنے والے آ جکل نظر نہیں آ رہے۔۔
37020
Reposted by Umar Mahmood
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 19/11/2024
‏دل چیر دیا ہے اس واقعے نے، صرف اس لیئے قتل کردیا کہ اکلوتا بیٹا بیوی کو توجہ دیتا تھا، ظالم عورت نےماں کے پیٹ میں موجود 9 ماہ کا بچہ بھی مار دیا💔
129022
Reposted by Umar Mahmood
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 19/11/2024
نواز شریف نے امریکہ کی جانب سے پانچ ارب ڈالر لینے سے انکار کیا تھا اور پاکستان کے مفادات پر کوئی سودا نہیں کیا تھا جبکہ عمران خان نے ساڑھے تین سال سی پیک بند رکھا جس کا فائدہ عالمی قوتوں کو ہوا اب وہی قوتیں اس کو بچانے کیلئے متحرک ہیں۔
38325
Reposted by Umar Mahmood
Razi Dada @razidada.bsky.social · 19/11/2024
جو کاروبار کرتے ہیں، انہیں ہی خسارے ہوتے ہیں، وہی دیوالیہ بھی ہوتے ہیں اور وہی سب سے امیر بھی قرار پاتے ہیں، جنہوں نے مانگ تانگ کے زکوۃ خیرات صدقات چندے اور قربانی کی کھالوں کی کمائی کھانی ہو اور اسی رقم سے جوا بھی کھیلنا ہو وہ تو کبھی دیوالیہ نہیں ہوتے ناں۔ سمجھ تو آپ گئے ہوں گے
1617649
Reposted by Umar Mahmood
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 20/11/2024
‏شیر افضل مروت کی اپنی پارٹی اور حکومت پر تنقید، کہا، اگر خیبرپختونخوا میں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملتا تو پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی۔۔۔!!!
0173
Reposted by Umar Mahmood
muzamil @muzamil.bsky.social · 19/11/2024
جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے. وزارت داخلہ
69638
Reposted by Umar Mahmood
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
‏رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
1421450
Reposted by Umar Mahmood
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 19/11/2024
‏میں آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں کہ حکومت کے خلاف کوئی جھوٹا Scam بھی نہیں آیا، وزیراعظم شہباز شریف
312423
Reposted by Umar Mahmood
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 19/11/2024
‏میری دعا ہے آئی ایم ایف کا یہ آخری پروگرام ہو گا لیکن یہ محنت، دیانت اور خون پسینہ بہانے کے سفر کا نام ہے، وزیراعظم شہباز شریف
1116530
Reposted by Umar Mahmood
عائشہ @aeysha.bsky.social · 19/11/2024
دنیا میں موجود تمام آدمیوں کو Happy Men’s Day مبارک ہوجو اپنے پیاروں کی خاطر اپنی خوشیاں اور خواہشیں قربان کر دیتے ہیں ۰اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی میں خوشیاں اور کامیابیاں ہمیشہ قائم رہیں آمین ❤️
15867
Reposted by Umar Mahmood
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 19/11/2024
آئی ایم ایف پروگرام کے لیے سعودی عرب اور چین کی مدد لینا پڑی آئی ایم ایف پروگرام منظور کرانے میں مدد پر صوبوں کا شکر گزار ہوں، دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف #PMLN
513235
Reposted by Umar Mahmood
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 19/11/2024
‏علی امین گنڈا پور عمران خان اور پی ٹی آئی کا مقدمہ اپیکس کمیٹی کے سامنے رکھ دیا، خواجہ آصف نے تصدیق کردی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ علی امین گنڈاپور نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کو بے گناہ قید میں رکھا گیا ہے، ہمیں جلسے کی اجازت نہیں دی جا رہی!!!
1937
Reposted by Umar Mahmood
Waseem WasSi @waasi.bsky.social · 19/11/2024
تھوک کر چاٹنا عمران خان کی پرانی عادت ہے تحریک انصاف کی قیادت اور کارکنوں نے احتجاج میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے آج پورا دن بحث کے بعد لنگڑے انقلابی نے کہا ہے چلو فیر صلح کا پیغام لیکر سب کے دروازوں پر جاو
032
Reposted by Umar Mahmood
Shani @shanithewolfess.bsky.social · 19/11/2024
"Blind obedience to authority is the greatest enemy of truth."
162
Reposted by Umar Mahmood
Ahsan Saleem @ahsansaleem.bsky.social · 20/11/2024
یوتھیا : ہمارا خان رہا ہو رہا ہے اب 24 کو جشن ہو گا پٹواری : پر ابھی تو کئی درجن کیسز ہیں اس پر یوتھیا : یہ ایک سازش ہے ہمیں ہمارے مقصد سے ہٹانے کی کوشش ہے۔ خان کو انہوں نے نہیں چھوڑنا 😜😜😜😜😜😜
062
Reposted by Umar Mahmood
Razi Dada @razidada.bsky.social · 19/11/2024
وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔ 😳😳
1728699
Reposted by Umar Mahmood
DTEA888 @sahib627.bsky.social · 20/11/2024
051
Reposted by Umar Mahmood
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 20/11/2024
1317